تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِدْوِیَت" کے متعقلہ نتائج

فِدْوِیَت

قربانی، جاں نثاری

فِدْوِی

فدا ہونے والا، جاں نثار، قربان ہونے والا (عموماً درخواست وغیرہ میں درخواست گزار اپنے نام کے بجائے لکھتا ہے)

فِدائِیَت

جاں نثاری، قربان ہونے کا جذبہ نیز شیفتگی

فِدْیَہ

وہ مال یا روپیہ جو کسی اسیر کی رہائی کے لیے ادا کیا جائے، زرِ مخلصی، سربہا، صدقہ

فَتْویٰ

فقیہوں کا شرعی حکم جو کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں دیا جائے، عالم اور فقیہ کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں کیا جانے والا فرمان، شرع کا حکم، مفتی کا فیصلہ کسی مسئلے کے متعلق

فَوتی

موت ؛ وفات .

فَروخْت

بیچنے کا عمل، بیع، بیچنا

فَوقِیَت

ترجیح، برتری، سبقت، بلندی، افضلیت

فَوت

کسی چیز کا جاتا رہنا، گزر جانا، کھو جانا

فِکْرِیَت

فکر کی خصوصیت، فکری سنجیدگی

فِطْرِیَت

فطرت سے وابستگی ، فطرت نگاری.

فِدْوِیان

جان قربان کرنے والے، جاں نثار

فِعْلِیَت

(قواعد) فعل ہونا.

فَرْدِیَت

انفرادیت ، اکیلا پن.

فَنِّیَت

کاری گری، ہنر مندی، صنعت گری

اردو، انگلش اور ہندی میں فِدْوِیَت کے معانیدیکھیے

فِدْوِیَت

fidviyat•फ़िद्वियत

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

فِدْوِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قربانی، جاں نثاری
  • (مجازاً) خدمت گزاری، اطاعت، جاں سپاری

Urdu meaning of fidviyat

  • Roman
  • Urdu

  • qurbaanii, jaannisaarii
  • (majaazan) Khidamataguzaarii, itaaat, jaansipaarii

English meaning of fidviyat

Noun, Feminine

  • devotion, allegiance, sacrifice

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِدْوِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِدْوِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone