تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"forest" کے متعقلہ نتائج

forest

جَن٘گل

forestay

جہاز رانی: اگلے مستول کے سہارے کے لیے لگائی ہوئی طناب جو اس کے اوپری سرے سے عرشے تک کھنچی ہوتی ہے۔.

forested

جنگل

foresttree

جنگلی درخت

forestall

پیشگی روک تھام کرنا

forestry

جنگلیات

forestalling

پیش دستی کرنا

فارِسْٹَر

محکمہ جنگلات کا ادنیٰ عہدہ دار.

فُرْصَت

مہلت، موقع محل، وقت

فِرشْتوں

خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم

frost

پالا

freest

کا صیغۂ تفضیلِ کل۔.

first

اَوَّل

فِراسَت

ہوشیاری، زیرکی، بات کو جلد سمجھ لینے کی صلاحیت، تیز فہمی، ذہانت

feudist

امریکا قدیمی جھگڑوں میں مبتلا شخص.

freshet

سمندر میں گرتی ہوئی پانی کی تیز رو ، دھارا۔.

faddist

خبطی

virgin forest

اچھوتا جنگل، جسے کسی طرح چھیڑا نہ گیا ہو اور قدرتی حالت میں موجود ہو۔.

primeval forest

اصلی جنگل

scrub forest

جھاڑی دار جنگل

فَرْشی اِینٹ

گُندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلودار سان٘چے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد پژاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے.

فَرْسْٹ ڈِوِیژَن

اوّل نمبر ، درجہ اوّل ، فرسٹ کلاس.

فُرْصَت دینا

موقوف کرنا ، برطرف کرنا

فَسْٹ ایڈ

ابتدائی طِبّی امداد.

فَرْسْٹ اَیڈ

اولین امداد ؛ مراد : ابتدائی ابتدائی امداد ، ابتدائی طبّی امداد ، فوری امداد.

فَسْٹ کِلاس

اوّل درجے کا ، اعلیٰ ، برتر.

فَرْسْٹ گِریڈ

اوّل درجہ ، بہت اعلیٰ درجہ.

فَرْسْٹ کِلاس

درجۂ اوّل ، پہلا درجہ ؛ اعلیٰ درجے کا ، عمدہ ، چوٹی کا ، اوّل درجے کا.

فِراسَتُ الیَد

دست شناسی

فِراسَت شَناس

فُرْصَت میں

خالی وقت میں ، فراغت کے وقت ، تنہائی میں ، خلوت میں ؛ دھیمے دھیمے ، آہستگی میں

first water

اعلیٰ آبی

فرصت طلب

جو فرصت کا طلب گار ہو، جس کو فرصت کی ضرورت ہو، جسے خالی وقت کی ضروت ہو

فَرِشْتَہ

نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم

فَرِشْتوں کا واقِف نَہ ہونا

رک : فرشتوں کو خبر نہ ہونا.

فَرِشْتَہ وَش

فرشتہ صفت

فَرِشْتَہ خواں

وہ شخص جو فرشتہ کو تسخیر کرنے اور اس کے بلانے پر قادر ہو ؛ عامل جید ، تسخیر کے علم کا ماہر ، کامل.

first-rate

اول درجے کا

فُرْصَت سے

اطمینان سے ، موقع سے

فرصت زیست

فُرْصَت کَرنا

فراغت حاصل کرنا ، چھٹکارا حاصل کرنا .

فُرْصَت لینا

آرام کرنا ، فراغت سے رہنا ، خالی رہنا .

فُرْصَت پانا

موقع یا وقت پانا، چھٹکارا حاصل کرنا، کام سے فراغت پانا

فُرْصَت مِلْنا

وقت ملنا ، موقع ملنا ، مہلت ملنا .

فُرْصَت نِکالْنا

وقت نکالنا، موقع نکالنا

فرصت نظارہ

فُرْصَت جُو

موقع تلاش کرنے والا.

فُرْصَت ہونا

افاقہ ہونا ، آرام پانا

فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

موت نے گھر دیکھ لیا ؛ پے در پے موتیں ہونے کے موقعہ پر کہتے ہیں.

فُرْصَت پَہُنچْنا

افاقہ ہونا، آرام آنا.

فِراسَت مَآب

عقلمند ، دانش مند ، زیرک ، سمجھ والا .

فَرْسْٹ اِیَر

پہلا سال ؛ کالج یا یونیورسٹی کے دو یا دو سے زیادہ برسوں پر مشتمل نصابی تعلیم کی پہلی جماعت.

فُرْصَت چاہْنا

مہلت چاہنا، موقع چاہنا.

فَرِشْتَۂ غَیب

ہاتف غیبی ، خلافِ امید امداد ، کسی کا غیر متوقع طور پر مدد کے لیے موجود ہونا.

فَرِشْتوں کے پَر باندْھنا

فرشتوں کو عاجز کرنا ، آسمان میں تھیگلی لگانا ؛ ناممکن کام انجام دینا.

فَِرِشْتَہ خاں

تیس مار خاں، زبردست آدمی، رعب داب والا آدمی، نہایت ہیکڑ اور زبردست آدمی

فَرْسْٹ ہَینْڈ

بلا توسط ، براہِ راست ، بِلا واسطہ.

فَرِشْتوں کی دال نَہ گَلْنا

کسی کی بھی رسائی نہ ہونا ، کسی کی بھی پہن٘چ نہ ہونا.

فِراسَت نامَہ

قیافہ شناسی کی کتاب .

فَرِشْتوں نے خواب میں نَہیں دیکھا

کبھی نہیں دیکھا

forest کے لیے اردو الفاظ

forest

ˈfɒr.ɪst

forest کے اردو معانی

  • جَن٘گل

forest के उर्दू अर्थ

  • जंगल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (forest)

نام

ای-میل

تبصرہ

forest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone