تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gamo" کے متعقلہ نتائج

gamo

شادی

gamogenesis

صِنفی تولید

gamopetalous

پیوستہ گلبرگہ

گَھمُوہ

ایک قسم کی گھاس جو عموماً کریل وغیرہ کی جھاڑیوں کے پاس ہوتی ہے اور چارے کے کام آتی ہے

gammon

بیک گیمن backgammon کے کھیل میں ایک طرح کی دہری جیت۔.

گُمی

کھوئی ہوئی، گُمی ہوئی

غَم و غُصَّہ

ناراضی، برہمی، غیض وغضب

غَم و اَنْدوہ

رنج والم، دکھ درد، مصائب و مشکلات

غم و رنج

دکھ، درد، تکلیفیں، مصیبتیں

غَم و اَلَم

دکھ، رنج، تکلیف، دکھ درد، رنج و غم

game

بازی

غَمی

کسی اپنے کے انتقال کے بعد ہونے والا دکھ، ماتم، سوگ، رنج، غم، دُکھ

گوما

گان٘ٹھ کی شکل کا پھل، جو جڑ کے اوپر پیدا ہو، جیسے : انناس

گامی

ہندی لاحقہ، کسی خاص سمت میں چلنے یا جانے والا

گُوما

ایک پودا، نیز اس کا پھل، جو برسات میں خریف کی پیداوار کے ساتھ ویران مقاموں پر پیدا ہوتا ہے، یہ بطور دوا خصوصاً کان کے درد اور کپکپی وغیرہ کو نافع ہوتا ہے، کمبھا

گاما

ایک معروف پہلوان کا نام، ایک قسم کی امریکی گھاس

gemma

انکھوا

غامی

گُمّا

(اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ

gumma

دَمَل آتشَک

غُمَّہ

gamut

حلقۂ دائرہ

غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادۃ کھائی جائے ، جھوٹا ، حلف ،حق تلفی کی نیت سے جھوٹی قسم .

gemmology

جوہر شناسی ، نگینوں کا علم ، رتن ودّیا ۔.

game fish

شِکار مَچھلی

gamma rays

جہ شعائیں

غَمِی ہو جاناِ

موت ہوجانا

g-man

بول چال: امریکا وفاقی تفتیش جرائم کا افسر [گورنمنٹ + مَین].

shell game

بول چال: شمالی امریکا (خصوصاً اس جملے میں play a shell game) چکرانے کا کھیل؛ دھوکے بازی۔.

video game

بصری کھیل

شادی غَمی

خوشی اور غم کے مواقع یا تقریبات .

شادی و غَمی

word game

لفظوں کا کھیل، مثلاً جس میں لفظ بنانے یا چننے پڑتے ہیں۔.

wall game

برط ایک طرح کا فٹ بال جو برطانوی مدرسے ایٹن ( Eton) میں کھیلا جاتاہے۔.

needle game

برط کوئی کانٹے کا مقابلہ جس میں ذاتی بیر یا حسد بھی داخل ہو جائے۔.

service game

رک: اسم ۱۵ ۔.

short game

گولف: گیند کو گڑھے کے قریب لانے کی ضربیں۔.

play the game

مُنصفانہ طَور پر کھیلنا

پُرُش گامی

لون٘ڈے باز، لوطی.

خود گُمی

خود گم (رک) کا اسم کیفیت ، اپنے آپ سے بے خبری، بیخودی

تیز گامی

تیزگام کا اسم کیفیت، تیز قدمی، تیز گام ہونا، تیز رفتاری

دو گامَہ

دو کام کا، گھوڑے کی چال کی ایک قسم کا نام جس میں گھوڑے کے ایک طرف کے پان٘و ایک ساتھ اُٹھتے ہیں .

وَسْط گامی

اعتدال کا راستہ، سیدھی راہ، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا دین

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

دو گامَہ چَلْنا

گھوڑے کا آہستہ آہستہ چلنا .

دو گامَہ کاٹْنا

دونوں پاؤں کے درمیان کا فاصلہ طے کرنا ، گھوڑے کا آہستہ آہستہ چلنا .

شاہ گامی

ٹھمكتے ہوئے چلنا ، ناز و ادا سے چلنا.

سِہ گاما

گھوڑے کی رفتار کی ایک قِسم ، قدم کی ایک حالت.

مَنْد گامی

آہستہ چلنے یا حرکت کرنے والا ؛ وہ شخص جو آہستہ چلے

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

panel game

ذہانت کی آزمائش کا نشری پروگرام جس میں پینل شریک ہو۔.

numbers game

تحقیراً: ایسا کام جس میں صرف حساب کتاب پر زور ہو۔.

skin game

عوام: امریکا لگائی ہوئی چال یا دھوکے کا جوا؛ دھاندلی۔.

parlour game

کھیل: گھریلو خصوصاً الفاظ کا کھیل۔.

war game

جنگی کاروائی کی ورزش

waiting game

تاک لگانے کا کھیل، کسی مقابلے وغیرہ میں ابتدا میں کچھ نہ کرناتاکہ بعد میں موقع ملتے ہی مؤثر کارروائی کی جا سکے۔.

big game

(شِکارِيات) بَڑا شِکار

نَرم گامی

ہلکے قدموں سے چلنے کا عمل، سبک خرامی

پَتھ گامی

راستہ چلنے والا، پاتھک

wing-game

برط پرندے جن کا شکار کھیلا جائے۔.

gamo کے لیے اردو الفاظ

gamo

gamo کے اردو معانی

اسم

  • شادی
  • نسل کَشی

gamo के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शादी
  • नसल कुशी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gamo)

نام

ای-میل

تبصرہ

gamo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone