تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"giver" کے متعقلہ نتائج

giver

عطا کرنے والا

گَوار

وہ شخص جو جانور جیسے گائے، بھینس وغیرہ پالنے اور دودھ بیچنے کا کاروبار کرتا ہے، چرواہا، گڈریا، گلہ بان

گَنوَر

گنوار (رک) کا مخفف ، تراکیب میں جزو اول کے طور پر مستعمل .

غاوِر

گہرا ،عمیق ؛ غور کرنے والا ، سوچنے والا ، لحاظ کرنے والا ؛ طاقتور

گَنوار

۱. گانْو کا باشندہ ، دیہاتی ، دہقان ، قصباتی .

give rein to

باگ ڈھیلی کرنا

give rise to

پيدا کَرنا

گَواری

گائیں باندھنے کی جگہ

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَوار کھائے گَنْوار

آدمی کی خوراک اس کی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے

گَنوَر بُدھ بھیڑ چال

بغیر سوچے سمجھے دوسروں کی دیکھا دیکھی کوئی کام کرنے یا ان٘دھا دھند تقلید کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گَنوَر دَل

گنواروں کا ازدحام، دیہاتیوں کا مجمع، جاہلوں کا جمگھٹا، گنواروں کا مجمع

گَنوار گَھڑا

جاہل ، اُجڈ ، کندہ ناتراش شخص .

گَوار مَیل

وہ پھوک جو گوار سے عرق نکلنے کے بعد بچ رہتا ہے .

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

گَنوار کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جاہل بغیر سزا کے سیدھا نہیں ہوتا

گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا

بیوقوف کا مذاق بھی نقصان دہ ہوتا ہے، ایسے شخص سے دور رہنا چاہیئے جس سے ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہو

گَنوار بَنْد

(کُشتی) ایک دانْو جو اس طور پر ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو کر اپنے دونوں ہاتھوں سے گردن پکڑ لے تو چاہیے کہ اپنا ہاتھ حریف کے دونوں ہاتھوں کے اوپر سے لاکر ایک دم جُھک کر حریف کی داہنی ٹانگ میں ڈال کر اپنی داہنی طرف مڑے حریف کے دونوں ہاتھ بے قابو ہوکر حریف چت ہوجائے گا .

گَنْوار کو گانْٹھ کا دیجِیے عَقْل نَہ دِیجِیے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

گَنْوار پَن

جہالت، اناڑی پن، دیہاتی پن

گَوارکی پَھلی

اس پودے کا پھل جس میں سے گوار نکلتی ہے اور کچّی یا پکا کر کھاتے ہیں

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

گُوار

وہ شخص جو جانور جیسے گائے، بھینس وغیرہ پالنے اور دودھ بیچنے کا کاروبار کرتا ہے، چرواہا، گڈریا، گلہ بان

گَویرا

گان٘و کے آس پاس کی زمین جو کھیتی کے لیے بہت عمدہ ہوتی ہے .

گنوار کالٹھ

جاہل، بیوقوف، بدتمیز، غیر مہذب شخص، احمق اور اجڈ آدمی، ناشائستہ

go over

give ear

سُنّا

گَنوار سَنوار

دیہاتی ، گن٘وار ، اُجڈ .

گَنوَرْیا

(تحقیراً) گن٘واری، گانْو کی رہنے والی عورت

گَنواری زُبان

گان٘و والوں کی بولی ، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان ، شہری بولی کا نقیض .

گَنوار گَنوں کا یار

خود غرض مطلب کا یار ہوتا ہے، گنوار بھی اپنا مطلب دیکھتا ہے

گاوارا

خریدار

گَنواری بولی

گاؤں والوں کی بولی، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان

گنواری باتیں

دہقانوں کی سی باتیں، گاؤں والوں کی سی باتیں، غیر معیاری زبان میں باتیں، غیر مہذب گفتگو

گَوارا کَرْنا

(کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا

گَاوَرْس

ایک قسم کا غلّہ، باجرا

گَوارا ہونا

برداشت ہونا ، پسند ہونا ، سہا جانا .

گَنواری

گاؤں کی رہنے والی عورت، گنوارن، گنوار کی تانیث

گَنوارُو

گاؤں کا، دیہاتی، گنواروں کا

گَنوارا

گہوارہ ، ہنڈولا ، پالنا .

گَنوارَن

گاؤں کی رہنے والی عورت

غَوادی

گاوا دودھ

گائے کا دودھ

گاؤدی پَن

گھامڑ پن، حماقت، بے وقوفی

گاؤدی پَنا

گھامڑ پن ، حماقت ، بے وقوفی.

گُوارْدَنی

گُوارِیدَنی

گُوارِیدَہ

گُنوار پاٹا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

گُنوار پاٹھا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

governor-generalship

اعلیٰ صُوبہ دار کا عُہدہ

governess

اتالیق خاتون جسے خانگی طور پر بچوں کی تعلیم کے لیے ملازم رکھا گیا ہو۔.

گووردھن

ہندوستان کے متھرا میں ایک پہاڑ کا نام جس کی دیو مالائی حیثیت ہے، گری راج

گُوارِش

(طب) وہ خوش مزہ دوا جو غذا کے ہضم میں مددگار ہو، جوارش، ہاضم

governessy

اتالیقہ سے مخصوص ضابطے قرینے کے مطابق۔.

گُوارِندَہ

governorship

گوَرنَری

گَوَرْنَر جَنْرَل

کسی مملکت کا حاکم اعلیٰ جس کے ماتحت اس کے نائب (گورنر) ہوں، صوبہ دار، زیر انتظام اعلیٰ، ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدے دار کا نام جو ہندوستان یا کسی اور علاقے کا انتظامی سربراہ ہوتا تھا

گاوْری

گائے بیل کا نگراں.

گاؤ رَوغَن

روغن زرد ، گائے کا گھی.

giver کے لیے اردو الفاظ

giver

ˈɡɪv.ər

giver کے اردو معانی

  • دینے والا

giver के उर्दू अर्थ

  • देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (giver)

نام

ای-میل

تبصرہ

giver

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone