تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glazing" کے متعقلہ نتائج
glazing کے لیے اردو الفاظ
glazing کے اردو معانی
اسم
- چمکانے، چمکیلی تہ چڑھانے، شیشہ لگانے کا عمل۔.
- کھڑکیاں:
glazing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चमकाने, चमकीली ता चढ़ाने, शीशा लगाने का अमल।
- खिड़कियां
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُل زَار
وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، وہ جگہ جہاں کِھلے ہوئے پھولوں کی بہتات ہو، چمن، گلشن، پھلواری
گُلْزار مُہْر
(مُہر کنی) ایسی کُھدی ہوئی مہر جس کے الفاظ کے درمیان خالی جگہ پر باریک قسم کے پھول اور پتّے خُوشنمائی کے لیے کندہ کر دیے جائیں ، بعض کاری گر اس طرح پھول بناتے ہیں کہ اصل الفاظ ان میں مل کر خوشنما گلدستے کا نمونہ بن جاتے ہیں .
گُلْزار بَنْدی
(معماری) گلزار بندی ، چشمے ایک شہتیر سے دوسرے شہتیر یا ایک گاڈرِ سے دوسرے گاڈر کے فاصلے کی چُنائی کو کہتے ہیں.
گُلْزَری
نشانہ لگانے کی مشق کے لئے لال یا سبز پھندنا، جو ایک نوک دار کیل کے ذریعے لگا ہوتا ہے، چاندی ماری کا نشان، چاند ماری
گُل زَمِیں
وہ جگہ جہاں پھول پھلواری ہو، سرزمین گل، سرسبز و شاداب جگہ، خوبصورت مقام، قطعۂ زمین، سرسبز شاداب قطعۂ زمین کا حصہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (glazing)
glazing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔