تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hair" کے متعقلہ نتائج

hair

ہیئَر

رک : ہیر ؛ بال (عموماً تراکیب میں مستعمل) ۔

حَیراں

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

حیرانی

تعجّب، حیرت، پریشانی، سرگردانی

حَیرت

تعجّب، حیرانی، اچنبھا، بھوچکّاپن

حائِر

حیران ، حیرت زدہ ؛ دُبلا پتلا ؛ گرداب وہ جگہ جہاں حضرت امام حسین کا مقبرہ ہے ؛ احاطہ ، چار دیواری .

hairy

رُوئیں دار

حَیرَتی

حیرت زدہ، حیران

حَیران

بھوچکا، ہکابکا، متحیّر، متعجب، دنگ

hair trigger

hair brush

کَنگھا

hair shirt

دَلَق

hair splitter

باریک بین

hair curl

زُلْف

hair lock

کاکُل

hair splitting

باریک بِینی

ہَیر ڈِریسَر

حجام ، نائی ، مشاط ، اصلاحی ، موتراش نیز خواتین کے بال تراشنے یا سنورتے والی خاتون ، مشاط .

hair raising

جوش بھرا

ہَیر ڈِریسن٘گ

بال تراشے یا سنوارنے کا عمل .

ہَیر پَن

وہ پن جو بالوں کوٹھیک طور پر جمائے رکھنے کے لیے لگائی جاتی ہے

hair(s) breadth

بال بَرابَر

ہیئَر آئِل

سر کے بالوں میں لگانے کا تیل ۔

ہَیر آئل

بالوں میں لگانے کا تیل

ہَیر آئیل

بالوں میں لگانے کا تیل

ہَیر ڈرائیر

بال خشک کرنے کا برقی آلہ بال سکھانے کا برقی آلہ.

ہَیر کِریم

بالوں کو جمائے رکھنے والے چکنائی

ہَیر ٹانِک

بالوں میں لگلائی جانے والی توانائی بخش دوا

ہَیر کلر

بالوں کو رنگنے کا رنگین مادہ خضاب .

ہیئَر ٹانِک

سر پر لگانے کا تیل جو بالوں کو قوت بخشتا ہو ۔

ہِیر

۔(ف۔ بالکسرویائے معروف۔ عربی میں اس کا معرب حیتر۔حائے حطی سے ہے) صفت۱۔ مخنّت۔ ہجڑا۔زنخا۲۔ اردو۔ بزدل۔ بُودا۔ ڈرپوک۔؎

ہَیر سٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

hairdo

بال بنانے کی وضع

ہَیر اِسْٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

ہَیر کَیٹِنگ سَیلُون

وہ کمرہ یا دکان جہاں بال بنوانے یا سنگھار کرنے والے مشاط وغیرہ کے کاروبار کا ٹحکانہ ہو ، بالوں کی آرائش یا بال کاٹنے کی جگہ یا دوکان .

حَرّ

گرمی، حرارت

hairless

بے بال کا

ہِر

(رک) ہیر

حَید

کسی چیز کا اُبھرا ہوا حصہ ، اُبھری ہوئی لکیر.

hairiness

ناپسندیدگی

haired

بالوں والا

heed

تَوَجُّہ

حَیرَت زا

رک : حیرت ان٘گیز.

ہَیرا بول

ایک بہت بڑا اور خوشنما درخت جس کی وضع ببول کے درخت کی سی ہوتی ہے نیز اس کی رطوبت جو کئی طرح کے امراض میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے، بیجا بول، گندھ رس.

hairline

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

حَیرانگی

حیرانی ، تعجّب ، پریشانی.

hairdresser

حَجّام

hairpowder

وسمہ

حیرت فزا

حیرت افزا

تعجب خیز، حیرت ٰمیں ڈالنے والا

حَیرَت ناک

جسے دیکھ کر حیرت ہو، حیران کر دینے والا، حیرت انگیز

حَیران کُن

حیران کرنے والا، حیرت میں ڈالنے والا، تعجّب ان٘گیز

حیرت سرا

حَیران وار

حیرت سے ، حیرانی سے ، پریشان ہو کر ، پریشانی کی حالت میں.

حَیرَت آوَر

رک : حیرت انگیز.

حَیرَت اَفْزا

بہت حیران کرنے والا ، حیرت بڑھانے والا.

hairnet

بالوں کو اکٹھا رکھنے کے لیے بنی ہوئی مہین جالی۔.

hair کے لیے اردو الفاظ

hair

heər

hair کے اردو معانی

  • گیسُو
  • مُو
  • پَشم
  • رواں

hair के उर्दू अर्थ

  • गेसू
  • मू
  • पशम
  • रुवाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hair)

نام

ای-میل

تبصرہ

hair

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone