تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hold" کے متعقلہ نتائج

hold

مانْنا

hold off

الگ رہنا

hold over

ملتوی کرنا

hold on

گرفت مضبوط رکھنا

hold with

حمایت کرنا

hold forth

جلسے میں تقریر کرنا

hold water

منطقی لحاظ سے مضبوط ہونا

ہولڈ کَرنا

روکنا ، ٹیلی فون پر کسی کو روکے رکھنا ، بات کرانے کے لیے انتظار کرانا ۔

hold together

علٰحیدہ نہ ہونا

hold a brief for

مُقَدمے کی پيروی کَرنا

holdall

بستر دان

holdback

مزاحمت

holder

گیر

holding

گیر

ہولڈَر

قلم رکھنے کی چیز، قلم نما سانچہ جس کے سرے پر نب لگائی جاتی ہے نیز نب لگا قلم ۔

ہالڑ

حرکت کرنا، ہلنا، حرکت

ہولَڑ

جنین، مضغہ، پیٹ کا بچہ، پیٹ کا جنا ہوا، نوزائیدہ

ہُولَڑ

رک : ہلڑ

holiday

چُھٹّی

held

رک: جس کا یہ صیغۂ ماضی اورماضیہ ہے۔.

heeled

ایڑی

haloid

ہیلائڈ

ہُلَّڑ

شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ

ہَلْد

رک : ہلدی ۔

ہَلاد

خوشی ، لطف ؛ آرام ، سکھ

hilled

پہاڑ

ہَول دِلی

گلے میں دالنے کا تعویذ جس سے ڈر دور رہتا ہے

ہَول دِلا

ہول دل، دہشت زدہ

get hold of

قَبْضہ

ہَلَڑْ ہَلَڑ

ہل ہل کے ، جھوم جھوم کے .

ہُلَّڑ بازی

ہنگامہ آرائی، غل غپاڑا، شور شرابہ

ہَلْدی چُونا لَگْوانا

ہلدی چونا لگانا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

ہُلَّڑ دَنگَڑ مَچانا

ہنگامہ کرنا ، شور و غل کرنا ، چیخنا چلانا ۔

ہُلَّڑ ڈال دینا

ہنگامہ کر دینا ، کھلبلی مچانا ، ہراس پھیلانا ۔

ہُلَّڑ دَنگَڑ

غل غپاڑا، ہنگامہ آرائی

ہلڑ کرنا

شور و غل ہونا، ہنگامہ بپا ہونا

ہُلَّڑ ہونا

شوروغل ہونا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہنگامہ ہونا ، چیخ پکار ہونا .

ہُلَّڑ مَچا دینا

شور مچانا ، شور و غل کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ۔

ہُلَّڑ مَچنا

ہُلَّڑ مَچانا

شور مچانا ، شور و غل کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ۔

ہَلْد لگانا

ہلدی لگانا ، نہایت زرد کرنا نیز دولھا اور دلہن کے ہلدی لگانا ؛ (مجازاً) پیلا کرنا۔

ہَلْد ہات

رک : ہلدات جو درست املا ہے

ہُلَّڑ مَچ جانا

بہت شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، شور و غل ہونا ۔

ہَلْدی چُونا لَگانا

چوٹ لگنے پر ہلدی اور چونے کا لیپ کرنا نیز شدید چوٹیں لگنا ۔

ہَلْدی پِھٹْکَری

(لفظا ً) ہلدی اور پھٹکری

ہَلْڑا

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہَلْدِیا ناگْڑا

سانپ کی ایک قسم جس کے جسم پر رنگین لکیریں ہوتی ہیں ۔

ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام

برا برائی نہیں چھوڑ سکتا جس طرح ہلدی زردی یا آم کھٹائی نہیں چھوڑ سکتا ، اگر ہلدی سے زردی دور ہو جائے تو غلام بھی عیب ترک کر دے ، کسی کی فطرت تبدیل نہیں ہوتی.

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَڑی پَٹاک بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

ہَلْدی چَڑھْنا

ہلدی چڑھانا (رک) کا لازم ؛ رک : ہلدی اُٹھنا .

ہَلْدی چَڑھانا

ایک رسم جس میں منگنی کے بعد اور شادی سے پہلے دولھا دُلہن کے ہلدی لگاتے ہیں .

ہَلَّڑا

ہنگامہ ، شوروغل ؛ رک : ہلّڑ ۔

ہُلَّڑی

فسادی ، جھگڑالو (فرہنگ فسانہ آزاد ، ۳۹۱)

ہلدوادہ

ایک قسم کی زرد رنگ لکڑی جس سے صندوق وغیرہ بناتے ہیں

ہَلْدَوا

ہلداوا

ہَلْدی اَور گُڑ اِسْتِعمال کَرنا

(ہلدی اور گڑ کھا کر) چوٹ کا علاج کرنا ؛ مراد : بہت مار کھانا .

ہَلَدّا

ہلدی

ہَلْداوا

ایک درخت نیز اس کی زرد رنگ کی لکڑی جس سے تخت و صندوق بناتے ہیں اور عمارات کی تعمیر میں بھی استعمال کرتے ہیںہیں

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری الخ ۔

hold کے لیے اردو الفاظ

hold

həʊld

hold کے اردو معانی

  • مانْنا
  • پَکَڑنا
  • رَکْھنا
  • سَدھانا
  • تَھمانا
  • مَنانا
  • سادھنا
  • تھامْنا
  • گِرِفْت
  • قابُو
  • قَبْضہ

hold के उर्दू अर्थ

  • मानना
  • पकड़ना
  • रखना
  • सधाना
  • थमाना
  • मनाना
  • साधना
  • थामना
  • गिरिफ़्त
  • क़ाबू
  • क़ब्ज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hold)

نام

ای-میل

تبصرہ

hold

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words