تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"intake" کے متعقلہ نتائج
intake کے لیے اردو الفاظ
intake کے اردو معانی
- مُدْخَل
intake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुदख़ल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنتْڑی
آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے
آنْت کٹّو
مویشیوں کے پیٹ کا ایک مرض، ایک قسم کی بد ہضمی جس میں تھوڑا تھوڑا پتلا پاخانہ آنے لگتا ہے اور مویشی کو کمزور کر دیتا ہے
آنْت کا بَڑھ جانا
ایک بیماری جس سے آنت فوطوں میں اتر جاتی ہے اور اس سے آدمی کے خصیوں میں درد پیدا ہوتی ہے
اِنْتِقالِ ذِہْنی
खयाल का एक ओर से दूसरी ओर जाना, कुछ सोचते हुए कुछ सोचने लगना । किं कर्तव्य विमूढ़ता।
اِنْتِقام
ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو
اِنْتِقالی اِجْرا
(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .
اِنْتِقالی رُسُوم
(قانون) وہ فیس جو انتقال جائداد کی کار روائی عدالت کے ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے دی جائے
اِنْتِقالی
انتقال نمبر ۲ و ۳ (رک) سے منسوب : وہ جائیداد وغیرہ جو منتقل کی جائے ، وہ مادے یا اثر جو منتقل ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (intake)
intake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔