تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"karaite" کے متعقلہ نتائج

karaite

اہل توریت

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَراٹے

ایک جاپانی کھیل کانام، خالی ہاتھوں سے لڑنے کا ایک طریقہ جس کی باقاعدہ تربیت حاصل کی جاتی ہے

karate

کَراٹے

قَرْطی

کارْتی

(کاشت کاری) موسم ، فصل ، زمانہ.

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کیرْتی

کیرتن، بھجن

کَروٹی

ایک پھول کا نام

کُریتی

(بان٘گ) حریف سے مقابلہ کرنے کا ایک طریقہ

کُودیتی

تربیت یافہ گھوڑے کی ایک چال جو نمائش کے لئے سکھائی جاتی ہے ، اس چال میں گھوڑا پھچلے پیروں پر کودتا ہوا چلتا ہے اور اگلے پیر صرف سہارا لینے کو برائے نام زمین پر ٹکاتا ہے .

کُرْتَہ

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

قَیرُوتی

موم روغن نیز ایک مرہم جو روغن گل سرخ، اکلیل الملک، زعفران، کافور اور موم سے تیار کیا جاتا ہے

کُورْتَہ

رک : کرتا .

quorate

برط (جلسہ) جس میں کم سے کم مطلوبہ تعداد میں اراکین نے شرکت کی ہو (جس کا کورم پورا ہو ).

quarto

طباعت: کاغذ کے ایک مخصوص تاؤ کو دو مرتبہ موڑنے سے حاصل ہونے والے صفحے یا کتاب کا سائز (عموماً ۱۰× ۸ انچ).

quarte

تیغ بازی میں آٹھ کے سَلسلے میں چوتھی روک

کُوڑتی

رک : کُرتی.

کُڑْتا

کُرتا .

قِرآتی آئِینَہ

عدسہ

عَقِیدَتی

عقیدت (رک) سے منسوب یا متعلق ، اعتقادی .

کِرِتِکا

(ہیئت) ستائیس نچھتروں میں سے تیسرا نچھتر ، ثرّیا .

کِریٹَر

آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ ، جوالا مکھ .

keratin

(حَياتی کيميا) قَراتَن

keratitis

وَرمِ قَرنیَہ

کَیراٹک

ایک قسم کا نباتاتی زہر، زہر کی ایک مخصوص قسم

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

قَراطِیس

قرطاس کی جمع، کاغذ، کاغذات

قِیراطِیر

(طب) ایک وضع کا مدوِّر پتھر جو دریا سے نکلتا ہے اور بندوق کی گولی کے مانند گول ہوتا ہے.

کَڑے تِیوَر

تیکھے تیور، غضب کی نِگاہ، غُصّہ یا خفگی کے تیور

کَراں تا کَراں

ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک، یہاں سے وہاں تک، ہر جگہ، چاروں طرف

کَڑا تاؤ

غصّے کی تیزی ، غصّے کا بہت زیادہ جوش ، اُبال ، آگ کی لپٹ .

کَڑی تَلْوار

وہ تلوار جس کے لوہے میں لچک نہ ہو ، سخت لوہے کی تلوار وغیرہ.

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

کَڑی تَحْرِیر

سخت سُست تحریر ، ناگوار تحریر.

کَرْتے دَھرْتے بَن نَہ پَڑنا

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .

کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد

جو محنت کرتا ہے وہ ماہر ہو جاتا ہے، نہ کرنے والا نالائق رہتا ہے

کَرتے کی بِدّھیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

کَرتے کی بِدِّیا ہے

کَرْتے دَھرْتے نَہ بَنْنا

رک : کرتے دھرتے بن نہ آنا ، کچھ سمجھ میں نہ آنا .

کَرْتے کی بِدّیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں آتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

کُودتے کُودتے نَچَنِیا ہو جاتا ہے

مشق کرتے کرتے ماہر، تجربہ کار یا اُستاد ہو جاتا ہے

کَرْتے دَھرْتے بَن نَہ آنا

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .

کَرْتا اَرْمان نَہ کَرْتا پَشیمان

تجربے کے بعد ہی انسان کسی کام کی اونچ نیچ سمجھ سکتا ہے .

کَرتے کی سَب بِدّیا ہے

۔مثل۔ عمل کرنے سے کامیابی ہوتی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو کیمیا نمبر ۳۔

کیرتی کرنا

شہرت حاصل کرنا

quarto paper

دو دفعہ تہ کر کے کاٹے ہوئے کاغذ کے تختے۔.

کُودتے پِھرنا

کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا

شرم وحیا کو بالائے طاق رکھ کر کوسنا .

کَرْتے بَن نَہ آنا

رک : کرتے دھرتے بن نہ آنا جو زیادہ مستعمل ہے ، کچھ کرتے بن نہ آنا .

مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

دِیوڑی ڈِیوڑی کَرتا ہے

چڑاتا ہے ، کجھاتا ہے ، اس طور عادت ہے کہ بیچ کی انگلی خم کر کے اس کے سات ہلاتے ہیں ، جسکو چڑاتے ہیں وہ شرماتا ہے.

ہَڑوں ہَڑوں کَرتی پِھرنا

اِدھر اُدھر گھومنا ، بیکار ماری ماری پھرنا

چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا

زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .

ہمارے بڑے پرائے بردے آزاد کرتے تھے

جو شخص خود کچھ نہ ہو اور باپ دادا کے نام پر اترائے اس کے متعلق کہتے ہیں

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کُچھ کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتا

۔عاجز ہونے کے لئے مستعمل ہیں۔ یعینی سمجھ میں نہیں آتا کہ کیاکریں۔

karaite کے لیے اردو الفاظ

karaite

karaite کے اردو معانی

اسم

  • اہل توریت

karaite के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अहल तौरेत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (karaite)

نام

ای-میل

تبصرہ

karaite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone