تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا" کے متعقلہ نتائج

کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا

شرم وحیا کو بالائے طاق رکھ کر کوسنا .

مُنہ اُٹھا کے

بے غیرتی ، بے حجابی ، اور بے شرمی سے ۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

کِس دِن کے لِیے اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لیے ملتوی کیا ہے، کرتے کیوں نہیں

پُھوکْنے کے نَہ پھانکْنے کے ، ٹانگ اُٹھا کے تاپْنے کے

خود غرض کی نسبت بولتے ہیں .

پاؤں اُٹھا کے

۔(عو) جلد جلد۔ تیز۔ (آنا۔ جانا۔ چلنا کے ساتھ) ؎ ۲۔ تھوڑی دیر کے لئے لمحہ بھر کے لئے۔ ؎

پانو اُٹھا کے

تھوڑی دیر کے لیے ، لمحہ بھر کے لیے ، رواروی میں.

قپُھونکے کے نَہ پھانکے کے، ٹانگ اُٹھا کے تاپے کے

کام نہیں کرتا مگر آرام چاہتا ہے، خود غرض سست شخص کے متعلق کہتے ہیں

نَظَر اُٹھا کے دیکھنا

آنکھ اٹھا کر دیکھنا ، نگاہ ڈالنا ، توجہ کرنا ؛ گستاخی کرنا

سَر اُٹھا کے چَلنا

پاؤں اُٹھا کے جانا

۔ کنایہ ہے شتاب روی سے

آج کِسْ کا مُنھ دیکھ کے اُٹھا ہوُں

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

پَلَک اُٹھا کے راج کَرْنا

ہروقت حکومت کرنا، ہمیشہ راج کرنا.

کَفَن کے لِیے اُٹھا رَکْھنا

کفن کے لیے پس انداز کرنا، کفن کے لیے جمع کرنا.

کان پَکَڑ کے اُٹھا دینا

۔کان پکڑ بکے نکال دینا۔جبراً نکال دینا۔ ؎

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کے اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

دو پورے سَلام کے لِیے اُٹھا لینا

سلام کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ اُٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا کے معانیدیکھیے

کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا

kurtii uThaa uThaa ke kosnaaकुर्ती उठा उठा के कोसना

محاورہ

کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا کے اردو معانی

  • شرم وحیا کو بالائے طاق رکھ کر کوسنا .

कुर्ती उठा उठा के कोसना के हिंदी अर्थ

  • श्रम वह्या को बालाए ताक़ रखकर कोसना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words