تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"keeker" کے متعقلہ نتائج

keeker

آنکھ

کِیکَر

درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول

کِینکَر

رک : کیکر.

کِیکَڑ

رک: کیکر .

کِی کَرائی

کیا کرایا (رک) کی تانیث ، ساری ، وہ تمام جدوجہد اور دوڑ دھوپ جو کیس کام کی تکمیل کے لیے کی گئی ہو.

کِیکَر کا گونْد

کیکر کا درخت

ایک درخت جس کے پتے بہت باریک اور کانٹے لمبے ہوتے ہیں، پھول زرد رنگ کے خوشبو-دار ہوتے ہیں، چھال دیسی شراب بنانے اور چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے، اس کی دانتن مفید ہوتی ہے، ببول

کِیکَری

ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کلی دار شکل کی پھلکاری یا کنگرے سے اس کے اندر بنا دیے جاتے ہیں(یہ کیکر کے پتّے یا آرے کی دندانوں سے مشابہ ہوتی ہے.

کَکَر

کنایتا کشتری، پہلو، چھتری، سرا، کت، کنارا

کیکَر

ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کنگرے سے اسی کے اندر بناتے چلے جاتے ہیں، چین کے مانند ہوتی ہے، یہ کیکر کی پھلی سے مشابہ ہوتی ہے

کاکِیر

ایک قسم کا سفید چتّی دار سخت رگوں کا پان جس کو زیادہ کھانے سے زبان سخت ہو جاتی ہے .

کُوکَر

کُتّا، سَگ

کُکِیر

پان کی ایک قسم جس میں کڑواہٹ ہوتی ہے

quaker

عیسائی جمعیت، ’’دوستوں کی انجمن‘‘ کا فرد جو امن پسند، صلح جوئی کے قائل ، روایتی عقائد و رسوم سے محترز اور کلیسائی منصبوں کے خلاف ہیں۔.

کے کُود

رک : ' اچھل کود جو فصیح ہے .

کانکَر

ایک چھوٹا ہرن جو کتّے سے مشابہ ہوتاہے ، کھال بادامی اور دان٘ت کتّے کے سے ہوتے ہیں اور یہ بولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کتا بھونک رہا ہے .

کیکَڑ

ایک فشریہ جو جھینگے کی قسم کا اور کیکٹ (لابسٹر) سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، اس کے سامنے کے پیر چنگال کی شکل کے، رنگ عام طور پر سبزی مائل اور جسم پر بڑے اور چھوٹے اُبھار موجود ہوتے ہیں، میٹھے پانی میں پتھریلی جگہوں پر ملتا ہے

کاکَڑ

رک : کاکر ۔

عَقاقِیر

نباتات کی جڑیں، جو بطوردوا استعمال ہوں، جڑی بوٹیاں

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کُکَّڑ

مرغا

کَنکَڑ

رک : کنکر.

عُقَّار

جڑی بوٹی

کَڑی راہ

کٹھن راستہ، دُشوار راہ، سخت راہ، کٹھن راہ

کوکر چھنڈی

ایک جنگلی درخت جس کے موٹے پتے ہوتے ہیں، اور ان کا لیپ دیوانے کتے کے کاٹنے کے لئے مفید ہے

کُوکَر تَیرائی

(پیراکی) تیراکی کا ایک انداز، کُت٘ے کے تیرنے کے انداز سے تیرنا، سگ شناوری

کُکَڑْ کُوں

رک: ککڑوں کوں.

کیکْڑَہ جُوں

(حشریات) ایک طفیلی کیڑا جو انسانی جسم پر پایا جاتا ہے

کُوکَر چَنْدی

ایک روئیدگی جس کے پتّے کاسنی اور تمبا کو کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں اور انتہائی بدبودار ہوتے ہیں ، ان کا لیپ دیوانے کُتّے کے کاٹے کے لیے مفید ہے ، کُتّا اس کو کھاتا ہے تو قّے کرتا ہے اس لیے اس کو ککروندہ بھی کہتے ہیں.

کُوکر چال

دُلکی چال ، چور چال جس میں آہٹ نہ ہو.

کُکُر مُوتا

رک: ککرمتا.

کُوکُر مُوتا

سانپ کی چھتری ، سانپ کی ٹوپی ، کُھمبی ، ایک قسم کی نباتات جو برسات میں اُگتی ہے.

کَکَّڑ باز

جسے حقہ پینے کی لت ہو، بہت حقہ پینے والا آدمی

کَنکَر پَتَّھر

اینٹ یا پتھر کے چھوٹے ٹکڑے، روڑی

کَکَّڑ بَرْدار

(بھنڈے برداری) بھنڈے بردار، حقہ پلانے والا.

کُوکَر بَسیرا کَرْنا

ذرا کی ذرا سستانا ، ذرا آنکھ جھپکانا ، بہت کم آرام کرنا ، ذرا سی دیر ٹھہر کر چلتے بننا ، بہت کم ٹھہرنا.

کُوکَر کھانسی

ایک قسم کی کھانسی جس میں کھانستے وقت کُتّے کے جیسی آواز نکلتی ہے، کالی کھانسی، کتا کھانسی

کاکْڑا سونگی

کُکُر کھانسی

ایک قسم کی کھان٘سی، جس میں انسان بھونکتا معلوم ہوتاہے، کالی کھانسی، وہ سوکھی کھانسی جس میں بلغم نہ گرے، بہت بری کھانسی

کُکْرَونْدا

یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل

کُوکُر بَسیرا

کُکڑوں کُوں کَرنا

کُکْرَوندھا

رک: ککروندا.

کَکَّڑ والا

حقہ پلانے والا، جو عموماً بازار میں لوگوں کو حقہ پلائے

کیکْڑا مَنْڈَل

خط سرطان

کُکْرَوندَہ

تین یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل.

کِیکْری کاڑْھنا

کیڑے پر کنگرے بنانا

کَکَّڑ کا دَم

حقۂ مخصوص کا کش، بڑے حقے کا گھون٘ٹ.

کُکْڑوں کُوں

مرغ خانگی کے بولنے کی آواز، مرغ کی بولی، مرغ کی اذان

کَکْرائی

(کاشت کاری) کنکریلی مٹی کی زمین.

کُکَّڑ کھانسی

کالی کھان٘سی ، کوکر کھان٘سی کی ایک قسم جس میں مریض کو جب کھان٘سی اُٹھتی ہے تو آخر میں مرغ کی آواز کی طرح کی سیٹی نما آواز نکلتی ہے اس لیے اسے دلکی سعال بھی کہتے ہیں، شہقہ.

کُوکُر مُتّا

ایک قسم کا چھوٹا جنگلی پودا جو برسات میں اگتا ہے، جو ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے، سانپ کی چھتری، سانپ کی ٹوپی، کھمبی، مشروم

کُکُرمُتّا

ایک قسم کی سفیدی مائل پھپھوندی جو برسات میں اگ آتی ہے اس کے سر پر چھتری سی ہوتی ہے، ایک قسم کی روئیدگی جو برسات میں پھوٹ آتی ہے، کھمبی، سانپ کی چھتری

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

کاکْریزی

کاکریز سے متعلق یا منسوب، سیاہی مائل اودے رنگ کا، اودے رنگ کا، کشمشی رنگ کا

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

کَکورِیَّہ

زہریلے کفچے دار سان٘پ کی ایک قسم جس کا رنگ کسی قدر خاکستری ہوتا ہے

کَکْڑی

ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری‏، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کُکْڑا

سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن کالا اور سر سرخی مائل ہوتا ہے اس کے تمام جسم پر سوائے گردن کے گل ہوتے ہیں یہ نہایت زہریلا ہوتا ہے اس کا کاٹا ہوا بیس دم سے زیادہ زندہ نہیں رہتا.

keeker کے لیے اردو الفاظ

keeker

keeker کے اردو معانی

  • آنکھ
  • جاسُوس

keeker के उर्दू अर्थ

  • आँख
  • जासूस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (keeker)

نام

ای-میل

تبصرہ

keeker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone