تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ladle" کے متعقلہ نتائج

ladle

ڈَوّا

لیڈَل

پگھلی ہوئی دھات کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا برتن جس سے دھات بآسانی اُنڈیلی جا سکتی ہے

لاڑْلا

رک: لاڈلا، پیارا، محبوب.

لاڈلا

بے پروا بچہ یا شخص

لاڈْلی

بڑی بھولی بھالی، بالکل ناز پروردہ

ladleful

چمچہ بھر

لاڈْلی لَڑْکی چِھنال

لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں، زیادہ پیار دلار کرنے سے بچے بگڑ جاتے ہیں

لاڈْلا بَچَّہ جُواری

بہت لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں

لاڈْلا بَچَّہ گانڈُو

بہت لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں

لد لینا

اپنے اوپر بوجھ رکھ لینا

لاڑِیلا

رک: لاڈلا.

لاڈلا پوت

وہ لڑکا جو ماں باپ کی حد درجہ محبت کے سبب بگڑ گیا ہو

لاڈلا پُوت کٹورے مُوت

چاؤ چوچلے پالے ہوئے بچے ابتر ہوتے ہیں

lidless

بے ڈھَکَن

لَد لَدانا

لدنا ، اسباب دھرا جانا ، بر ہونا ، بھرنا.

لَد لَد

لگاتار لد لد کی آواز، پے درپے لدلد کی آواز کے ساتھ گرنا

چَھٹی نَہ سَتوانسا ، میرا لاڈلا نَواسا

دینا نہ لینا خاطر داری بہت یعنی خشک محبت جتائی .

رِیت نَہ سَتْوانسا میرا لاڈلا نَواسا

محبّت تو بہت ظاہر کرے مگر خرچ کُچھ نہیں کرے تو کہتے ہیں.

ماں باپ کا لاڈْلا

والدین کا چہیتا، وہ لڑکا جسے والدین نے ناز ونعمت میں پالا ہو، دلارا، ناز پروردہ

نَہَنگ لاڈلا

بے پروا بچہ یا شخص، نہایت ابتر اور بیجا (لڑکا)، ناشائستہ، بے سرا، بڑا بے حیا

نِہَنگ لاڈلا سَدا سُکھی

بے پروا بہت خوش رہتے ہیں

ما باپ کا لاڈْلا

وہ لڑکا جسے والدین نے ناز سے پالا ہو، لاڈلا، ناز و نعم سے پلا ہوا

نِہَنگ لاڈلی

بڑی بھولی بھالی، بالکل ناز پروردہ، بالکل ابتر، بے سری

ladle کے لیے اردو الفاظ

ladle

ˈleɪ.dəl

ladle کے اردو معانی

  • ڈوّا
  • ڈوئی
  • کَف گیر

ladle के उर्दू अर्थ

  • डव्वा
  • डोई
  • कफ़-गीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ladle)

نام

ای-میل

تبصرہ

ladle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone