تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lech" کے متعقلہ نتائج

lech

بول چال: ہوس یا شہوت سے مغلوب ہونا ۔.

leech

جون٘ک

لیچُو

رک : لیچی .

لَچ

لچکنے کی کیفیت، لچک نیز لبدڈا پن

lecherousness

عیاشی

لانچ

رِشوت

lecher

شہوت پسند

leechcraft

قدیم: معالجہ ، طبابت۔.

لِے چَلْنا

ساتھ لے کر چلنا، ہمراہ لے جانا

لَچھ پیٹھا

پیٹھے کے لچھے کی مٹھائی ، پیٹھے کو کدّوش پر گھس کرلچھا بناتے اور تاربند چاشنی چڑھا کر میٹھا کر لیتے ہیں

لَچ لَچ کَر

نرم پڑ کر، دب دب کر، عاجزی کے ساتھ

لَچ لَچ

لچکدار چیز کے لچکنے کی آواز، لچک کھانے کی کیفیت

لَچ جانا

دب جانا ، نرم پڑنا ، مغلوب ہونا

لوچ

چیپ، لیس، چپچپاہٹ

loch

جِھیل

لُچ

ننگا، عریاں، برہنہ

لُوچ

ننگا، برہنہ، عریاں، بھین٘گا

leach

پَسانا

loach

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی

لِیچ جانا

ہار ماننا ، ہمت ہارنا ، کان٘پنا ، ڈرنا .

لَچّھے

لچھا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَچَّھہ

رک : لچھا.

لَچِّھتا

(ہنود) پرکیا کی پانچ قسمیں ہیں، گپتا: اپنا حال پوشیدہ رکھتی ہے ... تیسری قسم کی عورت لچھتا ہے، جو اپنی محبّت کا برملا اظہار کرتی ہے اور کوئی خوف نہیں کرتی

لَچّھے دار آواز

۔مسلسل اواز جو کہیں سے اُلجحے رُکے نہیں۔

لَچّھے دار آواز

مسلسل آواز جو کہیں رُکے نہیں ، گٹکری ، تان

لَچَّھن سے جَھڑ پَڑْنا

بے رونق ہو جانا ، ترو تازگی جاتی رہنا ؛ توقیر گھٹ جانا

لچھن سے چھڑ پڑنا

بے رونق ہو جانا، تروتازگی جاتی رہنا، رنگ روپ نہ رہنا

لَچّھے دار

باریک تاروں کے گچھے یا لڑیوں کی شکل کا

لَچّھے دار باتیں

لچھے کا آزاد بند

ایک قسم کا آزاد بند

لُچھْی

لَچَّھن جَھڑْنا

پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.

لَچائی

لچانے کی کیفیت، جھکاؤ

لَچّھا چھوڑْنا

(پتنگ بازی) پتن٘گ کی اُڑان میں ایک دم بہت سی ڈور چھوڑ دینا

لَچَّھن پَکڑنا

بُری عادتیں سیکھنا، بد وضع طریقہ اختیار کرنا

لَچَّھن جھاڑنا

لَچَّھن جَھڑ جانا

پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.

لَچَّھن سے جَھڑْنا

رک : لچھن جھڑ جانا ، بے رونق ہو جانا.

لَچَّھن سے جَھڑ جانا

رک : لچھن جھڑ جانا ، بے رونق ہو جانا.

لَچّھا باندْھنا

مسلسل کہے جانا، بغیر کسی وقفے کے بکے جانا، لگاتار بولے جانا

لَچّھا بَندْھنا

لچّھا باندھنا کا لازم، سلسلہ بندھنا

لَچَّھہ کَمَر بائیں

(شمشیر بازی) اپنے داہنے ہاتھ کو مع چھری حریف کے بائیں طرف الٹی گردش دے کے بائیں کمر مارنا

لَچّھے کا اِزار بَند

۔ایک قسمکا کمر بند جو عورتیں رکھتی ہیں۔

لَچْمِیں

رک : لچھمی.

لَچَک دار فَساد

وہ فساد جو لچک کی حدود کے اندر کسی زور سے پیدا ہو

لَچّھا دینا

(پتنگ بازی) پتن٘گ کی اُڑان میں ایک دم بہت سی ڈور چھوڑ دینا

لَچّھے دینا

(باتوں کو) اُلجھانا ، پیچیدہ بنانا ، بات سے بات نکال کر اُلجھانا ، لفّاظی کرنا.

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

لَچَّھہ اَنی

(شمشیر بازی) انی مار کے اپنے چہرے کی باڑہ (نوک) حریف کے بائین طرف اور قبضہ داہنی طرف لے جا کے اپنا داہنا ہاتھ اس کی داہنی طرف بایاں ہاتھ اس کے بائیں طرف لے جاکے پھر دونوں ہاتھوں کو بطور جھکائی کے دِکھا کے اپنے داہنے کو بائیں گردش سے اپنے داہنے شانہ پر لا کر انی مارنا

لِیْچَڑ پَن

کاہلی، سستی، کسی چیز کے دینے میں سستی کرنا

لَچَّھن سُدَھرْنا

بُری عادتیں ختم ہونا ، اعمال درست ہونا ، راہِ راست پر لگ جانا.

لچھمی سے بھینٹ نا، دلدر سے بیر

بد قسمت آدمی ہے، بہت غریب ہے

لَچْھمی بَغَیر آدَر کَون کَرے

جس کے پاس دولت نہ ہو اس کی کوئی عزت نہیں کرتا

لَچَک دار بانس

(چھپربندی) وہ بان٘س جس میں لچک زیادہ ہو

لَچَر گوئی

بیہودہ گوئی ، فضول بات کرنا

لَچَّھہ باہَرَہ

(شمشیر بازی) باہرہ طمان٘چہ بائیں کمر مار کے ہاتھ اپنی طرف گھسیٹ کے باہرہ مارنا

لِیچَڑ پَنا

رک : لیچڑ پن.

لَچَک داری

نرمی ، نرم ہونے کی صلاحیت ، لچکیلاپن .

لَچَر آدمی

بیہودہ شخص ، بے وقوف آدمی

لِیچَڑ

نادہند، قرضہ لے کر مشکل سے ادا کرنے والا

lech کے لیے اردو الفاظ

lech

letʃ

lech کے اردو معانی

فعل

  • بول چال: ہوس یا شہوت سے مغلوب ہونا ۔.

اسم

  • شدید خواہش خصوصاً جنسی شہوت ۔.
  • عیاش، ہوس پرست۔.

lech के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • बोल चाल: हवस या शहवत से मग़्लूब होना ।

संज्ञा

  • शदीद ख़ाहिश ख़ुसूसन जिन्सी शहवत ।
  • अय्याश, हवसपरसत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lech)

نام

ای-میل

تبصرہ

lech

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone