تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"manage" کے متعقلہ نتائج

manage

منتظمی کرنا

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

menage

گَھر بار

manege

گھوڑوں کی سدھائی

managership

منتظمی

manager

کارْکُن

مَنیجْری

منیجر (رک) کا عہدہ یا کام

مَینِجَری

مینجرکے فرائض ، مینجر کی ذمے داری ، مینجر کا کام نیز مینجر کا عہدہ ۔

managerial

اِنْتظِامِی

management

بَنْدوبَسْت

مَینِجَر

رک : مینیجر ، جو کسی دفتر وغیرہ میں انتظامی امور کا نگران ہو ، منتظم ، مہتمم ، نگران ِکار ۔

مَنیجْمِنْٹ

انتظام ، بندوبست

manageable

آسان

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

مانگے

مستعار یا ادھار لیا ہوا، مانگا ہوا، مانگا کی مغیرہ حالت، ترا کیب میں مستعمل

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

mango

آم

mange

کُھرَنْڈ

مَنگا

منگاناکا امر تراکیب میں مستعمل

mungo

پرانے اونی کپڑوں کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا ۔.

مُونگا

ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان (انگ : Coral)

مَنگی

بھیک من٘گا (رک) کی تانیث .

مَنْگے

مانگے ، طلب کرے ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ménage

گھر کے لوگ ، اہل خانہ ۔.

مُونگے

مونگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان

مِینْگی

ہڈی کا گودا

مَینِجِنگ ڈائِریکٹَر

کسی ادارے کا انتظامی سربراہ ، ادارے کا منتظم اعلیٰ ۔

stage manage

اسٹیج کا مینیجر ہونا۔.

مَنیجِنْگ

انتظام کرنا، انتظامی، تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل

menagerie

چڑیا گھر، نمائش کے لیے پالے ہوئے جانور ۔.

managing

گھوڑے کا نکالنا یا درست کرنا

مَنی گِیر

(حیوانیات) رک : منی بردار

مانگے ہَڑ، دے بَہیڑا

سوال دیگر جواب دیگر، ایک کچھ کہے دوسرا کچھ اور

مانگے ہڑ، وے بہیڑا

سوال دیگر جواب دیگر، ایک کچھ کہے دوسرا کچھ

مانگی دھاڑ ہے

لوگ متفرق اِدھر اُدھر کے جمع ہو گئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی .

مُونگے کی کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اس کے پھول پتے اوپر کو اُٹھے ہوئے دکھائی دیں اس قسم کی کڑھائی کو اصطلاحا ً پرت دار کڑھت ، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں

مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات

خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.

مانگے کا تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات

خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.

مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات

پرائی چیز پر شیخی مارنے والے کے حق میں بولتے ہیں

مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر

گود لی ہوئی اولاد سگی اولاد جیسی نہیں ہوسکتی.

مانگے کی

۔عاریۃ لی ہوئی۔مستعار لیا ہوا۔؎

مانگے کا

عاریۃً لیا ہو ، مستعار لیا ہوا ، ادھار لیا ہوا .

مَنگا دینا

کسی کو کوئی چیز منگوا کر دینا ، خرید کر دینا ۔

مانْگے دینا

عاریۃً دینا، مستعار دینا

مانگا دینا

مستعار دینا ، عاریتاً دَینا.

مانگے کی مَنگتی گُڑْیا کا سِنْگار

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اِترائے .

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار

اس وقت کہتے ہیں، جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اترائے

مانْگے تانْگے پَر گُزارا ہونا

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

مُونگے کا جَزِیرَہ

مانگے تانگے کی

۔پہلا مذکرکے لئے ۔دوسرا مونث کے لئے ۔مانگی ہوئی ۔؎

مانگے پَر تانگا

طفیلی کا طفیلی .

مانْگا کَرنا

۔مانگتے رہنا۔(فقرہ)وہ بھیک مانگاکرتا ہے۔

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے بَلا سے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

مَنگا لینا

کوئی چیز طلب کرنا نیز بلوانا ۔

مَنگا بَیٹھنا

کوئی چیز غلطی سے منگوانا

مَنگا بھیجنا

کسی کو بھیج کر طلب کرنا ، منگوانا

مَنگا ہُوا

مانگا ہوا ؛ (مجازاً) نسبت کیا ہوا ، جس کی منگنی ہوگئی ہو ، منسوب (لڑکا یا مرد) ۔

مَنْگائی مِسّی، لے آیا مِٹّی

حکم یا فرمائش کے خلاف کام کرنے والے کے بارے میں کہتے ہیں ؛ نہایت بے وقوف ہے

مانگے میں تانگا

خود تو مانگیں اور دوسروں کو عاریۃً دیں .

manage کے لیے اردو الفاظ

manage

ˈmæn.ɪdʒ

manage کے اردو معانی

فعل متعدی

فعل لازم

manage के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

अकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (manage)

نام

ای-میل

تبصرہ

manage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words