تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"monte" کے متعقلہ نتائج

monte

تاش کا ایک اسپینی کھیل جو ۵ ۴ پتّوں سے کھیلا جاتا ہے۔.

monte carlo method

شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].

montessori

چھوٹے بچوں کی تعلیم کا ایک طریقہ جس میں رسمی طریق تعلیم کے برخلاف قدرتی دلچسپیوں اور کھیل تماشوں کے ذریعے تعلیم دی جاتی ہے [ موجد اطالوی خاتون ماریا مونٹی سوری م: ۱۹۵۲ء کے نام پر].

montessorian

مونٹی سوری نظام سے متعلق

مانتا

اپنے اوپر کسی بات کا فرض کرلینا، منّت

مناتی

قبل کرنا، قبولنا، گزارش کرنا

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

minute

بارِیک

manta

کَمْبَل

مِنتی

منت، التجا، بنتی، عاجزی، خوشامد

مِنتا

منت سماجت، خوشامد

مَونَتا

خاموشی، چپ

مَنَوتی

تسلی، تشفی

minutia

(عموماً جمع) چھوٹی یا کم اہم جزئیات

مِنَّتی

(مجازا ً) منکسر ۔

mountie

بول چال: رائل کینیڈین گھڑ سوار پولیس کا فرد ۔.

minutia

غیر اہم جزویات یا تفصیل ۔.

manteau

عورتوں کا بے آستین چوغَہ ، لِبادہ ، فَرغَل

mantua

گون

miniate

شنگرفی کرنا

مانٹی

استاد، گرد

مِنٹو

کشمیری پنڈتوں کی ایک ذات ۔

mannite

شَکرِ شیر خَشت

مَناعَتی

(طب) مناعت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مناعت کا ، قوتِ مدافعت والا ۔

مَن و تُو

میرے اور تمہارے، عدم اتحاد دکھانے کے لئے یہ اصطلاح استعمال کیا جاتا ہے

مَن و تُوئی

من و تو کی کیفیت ، دوئی ، امتیاز ، فرق ، تفاوت ۔

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مُنتَعِش

زوال کے بعد اپنے پانو پر کھڑا ہونے والا ؛ (طب) بیماری سے صحت پانے والا ، سستی کے بعد چستی کی طرف مائل ، جوش یا اُمنگ سے اُبھرنے والا ۔

مُنتَقِدانَہ

ناقدانہ ، تنقیدی ، انتقاد پر مبنی ۔

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

مُنتَقیٰ

منتخب ، پسندیدہ ؛ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ۔

مُنْطَوی

ملفوف، لپٹا ہوا، تہ کیا ہوا، لپٹنے والا، مجازاً: شامل

مُنتَقی

وہ جو پسند کرتا یا چنتا ہے ؛ (مجازاً) پاک صاف کرنے والا ۔

مُنتَزِع

کسی چیز میں سے کھینچ کر نکالنے والا، اُکھاڑنے والا

مُنتَزَع

اُکھاڑا ہوا ، جدا کیا ہوا ، الگ ، ُجدا

مُنتَظَرِی

رک : انتظار ، منتظر ہونا ، راہ دیکھنا ۔

مُنتَزِعَہ

(عروض) مسدس الارکان پانچ بحور (سریع ، جدید ، قریب ، خفیف ، مشاکل) پر مشتمل ایک دائرے کا نام ۔

مُنتَقِلی

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا یا پہنچنا، منتقل ہونا، انتقال

مُنتَظِمی

منتظم سے منسوب یا متعلق ، انتظامی ۔

مُنتَظِمانَہ

انتظام یا انتظامی امور سے متعلق ، انتظام کا ، انتظامی امور کا ۔

مُنتَقِمانَہ

منتقم کی طرح کا ، انتقام کا ، انتقامی ۔

مُنتَقِمانَہ کاررَوائی

انتقامی عمل، انتقام پسندی

مُنْتَشَر نَژاد

پھیلنے یا پھوٹنے والی جنس کا

مُنتَقَل شُدَہ

جو منتقل ہوا ہو ، ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا ہوا ۔

مُنتَظِم اَعلی

سب سے بڑا منتظم ، انتظام کرنے والوں کا سربراہ ، سربراہ کار ، بڑا افسر انتظامیہ ۔

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

مُنتَقِم مِزاج

منتقم المزاج، بدلہ لینے والا، بدلہ کی چاہت رکھنے والا، جذبہ انتقام رکھنے والا

مُنتَقِمانَہ نَظَر

انتقام کی نگاہ، نظر جس میں انتقام کی نیت ہو

مُنتَظِر فَردا

جو (محض) کل کے انتظار میں ہو، جو بے عملی کی زندگی بسر کر رہا ہو اور اس کے باوجود خدا کی رحمت کا منتظر ہو

مُنتَقِمانَہ اِرادَہ

انتقام کی نیت ، انتقامی ارادہ ۔

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مُنتَقِمُ المِزاج

جس کا مزاج انتقام لینے کی طرف مائل ہو ، بدلہ لینے کا میلان رکھنے والا ۔

مُنْتَشرُ الْمِزاجی

طبیعت یکسو نہ ہونا، مزاج میں تسلسل، تواتر اور ربط نہ ہونے کی حالت

مُنتَشَرُ الْحَواس

جس کے حواس میں انتشار ہو، بدحواس، حواس باختہ

مُنتَقِمانَہ ذِہنِیَت

انتقامی مزاج ، انتقامی کارروائی کا میلان ، بدلہ لینے کی خصلت ۔

مُنتَقِمُ المِزاجی

منتقم المزاج ہونا، بدلہ لینے کی فطرت یا خصلت

مُنتَقِم مَجازی

ظاہراً بدلہ دینے والا، حاکم، بادشاہ، دُنیوی حاکم

مُنْتَشرُ الْمَفاسِد

جو فساد کے لیے پھیلے، انتشار پھیلائے، شر برائے فساد

مُنتَقِم مِزاجی

مُنتَقِدِین

بہت سے منتقد ، تنقید کرنے والے لوگ ، نقاد حضرات ۔

monte کے لیے اردو الفاظ

monte

monte کے اردو معانی

اسم

  • تاش کا ہسپانوی جُوا، جس میں کوئی ایک کھلاڑی شرط لگاتا ہے کہ اس کا ایک پتّا دوسروں کے پتّوں کے رنگ سے پہلے میل کھا جائے گا

monte के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ताश का हसपानवी जुआ, जिसमें कोई एक खिलाड़ी शर्त लगाता है कि उसका एक पत्ता दूसरों के पत्तों के रंग से पहले मेल खा जाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (monte)

نام

ای-میل

تبصرہ

monte

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone