تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moose" کے متعقلہ نتائج
moose کے لیے اردو الفاظ
moose کے اردو معانی
اسم
- امریکی بارہ سنگا، جو کینیڈا اور شمالی امریکا کے جنگلی علاقوں میں رہتا ہے، جس کے نر کے بہت بڑے پنجہ نُما سینگ ہوتے ہیں
- اس سے مشابہ نوع جو الاسکا میں پائی جاتی ہے
- یورپی ساہر
- یورپی بارہ سنگا
moose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमरीकी बारहसिंगा, जो कैनेडा और शुमाली अमरीका के जंगली 'इलाक़ों में रहता है, जिसके नर के बहुत बड़े पंजा-नुमा सींग होते हैं
- उससे मुशाबेह नौ' जो अलास्का में पाई जाती है
- यूरपी साहिर
- यूरपी बारहसिंगा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی
واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے
واہ بَہُو تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی
واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے
ماں مَرے مَوسی جِیوے
ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے
عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود
ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے
مُشَعّ
(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔
مُشاع
(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر
وَصی مُوصی
(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو
آتِشِ مُوسیٰ
تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے، برق طور
عَصائے مُوسیٰ
حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی
ماں مَرے مَوسی جِیے
ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے
مَوسی کا گَھر نَہِیں ہے
خالہ جی کا گھر نہیں ہے ؛ آسان کام نہیں ہے ؛ کھیل نہیں ہے ؛ کسی کی تن آسانی اور لاپروائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ۔
ہِرنا مُوسا
چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے
مُوشِ دَشْتی
افریقہ کے صحرا کے خرگوش کی قسم کا ایک جانور، جنگلی چوہا، صحرائی چوہا، جنگلی چوہا جو کھیت کھا جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (moose)
moose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔