تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motte" کے متعقلہ نتائج

motte

نمایاں ٹیلا جس پر کوئی قلعہ یا مورچہ وغیرہ بنا ہو ۔.

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مُوٹّی

رک : مٹھی

motto

مَقُولَہ

mutate

منقلب کرنا یا ہونا؛ تبدیلی لانا یا متغیر ہونا ۔.

matte

سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.

موٹا آٹا

وہ آٹا جو باریک پسا ہوا نہ ہو

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

مُتَّحِدُ الوَزن

(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔

مُتَّفَق عَلَیہ

جس امر پر سب کا اتفاق ہو، جس پر اتفاق کیا کیا ہو، جو بات سب کی رائے کے مطابق ہو، سب کی رائے اور مرضی کے موافق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

مُتَّحِدُ الاَغراض

یکساں مقاصد رکھنے والا /والے ۔

مُتَّحِدُ العَقِیدَہ

مُتَّفِقَہ رائے

کسی بات یا امر پر ایک رائے ہونا، رائے جس پر سب کا اتفاق ہو

مُتَّفِقُ اللَّفْظ

ایک زبان، ہم زبان، ہم آواز، یک زبان ہوکر

مُتَّصِل زاوِیَہ

مُتَّفِقَہ قُوَّت

اجتماعی طاقت یا زور ۔

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مُتَّحِدَہ اِقدام

مجموعی عمل ، مجموعی طور پر عمل درآمد۔

مُتَّفِقُ الرّائے

ایک سی رائے رکھنے والے، ہم صلاح، ہم خیال

مَوت طَبْعی

(طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے ، حرارت غریزی کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَّسَع

کھلی (جگہ) ؛ سب سے چوڑا (حصہ)

مُتَّسِع

وسیع، کھلا، فراخ، چوڑا، بڑا، پھیلنے والا

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُتَّحِدُ الحَقِیقَت

جن کی اصلیت یکساں ہو ۔

مُتَّحِدُ الوَطَن

مُتَّحِدُ المَذہَب

مُتَّحِدُ المَضمُون

جن کا مضمون ایک ہو ، جن کا موضوع یا مفہوم ایک ہو (جملے ، فقرے وغیرہ) ۔

مُتَّحِدُ المَعانی

(وہ الفاظ) جن کا مفہوم و مطلب ایک ہو ، ہم معنی ، مترادفات ، مماثل ۔

مُتَّحِدُ المَرکَز

(دائرے وغیرہ) جن کا مرکز ایک ہو ۔

مُتَّحِدَہ قَومِیَّت

مجموعی حیثیت سے قوم ہونا ، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر ۔

مُتَّحِدُ العُمْر

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَّحِدُ العَمَل

مل جل کر کوشش کرنے والے ، مل کر کام کرنے والے ، متفق ۔

مَوت طَرِیقَت

(تصوف) ایک مرید کسی غیر شیخ سے کچھ التجا کرے یہ موتِ طریقت ۔۔۔۔۔ ہے

مُتَّقِیانَہ

پرہیزگاروں کا سا ، نیکو کاروں کی مانند ، تقویٰ کے ساتھ۔

مُتَّفِقانَہ

جو متفق ہوکر کیا جائے ، سب کی رائے سے کیا جانے والا ، متفقہ ۔

مُتَّفِقُ القَول

متفق اللفظ ۔

مُتَّحِدُ الاَصل

ایک ہی اصل یا بنیاد سے متعلق دو یا دو سے زیادہ چیزیں، ایک ہی اصل سے ہوں

مُتَّحِدُ الفِکر

ایک سی فکر رکھنے والے ، متحدالخیال ، ہم خیال ، یک زبان ، متحد ، متفق ۔

مُتَّفِقُ البَیان

ایک بیان پر اتفاق کرنے والے ، ایک سا بیان دینے والے ، ایک رائے ، ہم خیال ۔

مُتَّحِدُ الجِنْس

ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والا / والے ، ہم جنس ۔

مُتَّحِد الفُہُوم

وہ جس کا مطلب ایک ہو، ایک سے مطلب والا

مُتَّفِقُ اللِّسان

رک : متفق اللفظ ۔

مُتَّفِقُ الکِلَم

رک : متفق اللفظ ۔

مُتَّحِد البَطَن

ایک پیٹ کا حقیقی، ایک ہی پیٹ کا، ایک کوکھ سے جنم لینے والے، مجازاً: حقیقی

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُتَّحِدُ الخَیال

خیالات میں متفق، ایک ہی رائے رکھنے والے، ہم خیال

مُٹِّھیاں بِھنْچْنا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُتَّحِدُ المَفہُوم

(وہ الفاظ) جن کا مطلب ایک ہو، ہم معنی، مترادفات، مماثل

مُتَّفِقُ الکَلِمَہ

رک : متفق اللفظ ۔

مُتَّحِدُ الکَلِمَہ

یک زبان، متفق، متحد، ہم خیال

مُتَّحِدُ المَخارِج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُٹِّھیاں بِھنچ جانا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُتَّحِدُ المَخْرَج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

motte کے لیے اردو الفاظ

motte

mɒt

motte کے اردو معانی

اسم

  • نمایاں ٹیلا جس پر کوئی قلعہ یا مورچہ وغیرہ بنا ہو ۔.

motte के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नुमायां टीला जिस पर कोई क़िला या मोरचा वग़ैरा बना हो ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motte)

نام

ای-میل

تبصرہ

motte

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone