تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motto" کے متعقلہ نتائج

motto

مَقُولَہ

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مُوٹّی

رک : مٹھی

mutate

منقلب کرنا یا ہونا؛ تبدیلی لانا یا متغیر ہونا ۔.

motte

نمایاں ٹیلا جس پر کوئی قلعہ یا مورچہ وغیرہ بنا ہو ۔.

matte

سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.

موٹا آٹا

وہ آٹا جو باریک پسا ہوا نہ ہو

مَٹَن چاپ

گوشت کے تلے ہوئے پارچے، ایک قسم کا پسندا

مَٹَن

دُنبے، بکری یا بھیڑ کا گوشت، چھوٹا گوشت

mutton

بھیڑ، بکری کا گوشت بطور غذا۔.

مِٹّی دَھڑَکنا

اپنی زمین سے پیار ہونا ، محب وطن ہونا ، اپنی دھرتی سے محبت ہونا ۔

مِٹّی اُڑنا

مٹی اڑانا کا لازم

مِٹی اُڑانا

خاک اڑنا، خاک کا ہوا میں منتشر ہونا، غبار اڑنا، نابود ہوجانا، نشان باقی نہ رہنا

مِٹّی گوڑنا

مٹی کھودنا

مِٹّی پَڑھنا

دعا وغیرہ پڑھ کر خاک پر دم کرنا ۔

مِٹّی بِگَڑْنا

مٹی برباد ہونا، بد نام ہونا، رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا

مِٹّی پکڑنا

زمین پکڑنا، جگہ پکڑنا، جم جانا، ڈٹ جانا، (پہلوان کا) اس طرح زمین سے چمٹ جانا کہ اسے کوئی چت یا ہلا نہ سکے، مقام کرنا

مِٹّی بِگاڑنا

مٹی برباد کرنا ، عزت و آبرو مٹی میں ملانا ، ذلیل و رُسوا کرنا ۔

مِٹّی کا

خاک کا بنا ہوا، گلی، خاکی (مرکبات میں مستعمل)

مٹی پا پڑنا

دفن ہونا

مِٹّی پَر لَڑنا

زمین کا جھگڑا ، زمین کی خاطر جھگڑا کرنا

مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎

مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں

ادنیٰ سے ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے

مِٹّی سے جُڑے رَہنا

اپنے وطن یا جنم بھومی سے واسطہ رکھنا ۔

مِٹّی کی بھی نَہ چھوڑْنا

مٹی کی بھی عورت ملے تو نہ چھوڑنا ، نام کی عورت کو بھی نہ چھوڑنا

مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے

ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

مِٹّی دِلْوانا

مٹی دینا (رک) کا تعدیہ ؛ دفن کرانا ، سپردِ خاک کرانا ۔

مِٹّی کا قَرْض

وطن یا وطن کی زمین کا مطالبہ یا حق، حق زمین

مِٹّی کی غِذا

مراد : انسان جسے مرنے کے بعد زمین میں دفن کیا جاتا

مِٹّی کا لوندا

رک : مٹی کا تھوا ؛ کم عقل ، نادان ، احمق

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

مِٹّی کا دھونْدا

مٹی کا تھوا، مٹی کا ڈھیلا

مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے

ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے

مِٹّی کا گَھرَونْدا

(مجازاً) ناپائیدار چیز، بے ثبات شے

مِٹّی کا مَہادیو

مِٹّی کے مَہادیو

مٹی کے مادھو ؛ (مجازا ً) کم عقل ، بیوقوف

مِٹّی عَزِیز ہونا

۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔

مِٹّی میں مِلا دینا

ناقدری کرنا ، بے قدر کرنا ، لیاقت اور قابلیت کو کام میں نہ لانا ، لیاقت اور قابلیت سے فائدہ نہ اٹھانا

مِٹّی دینا

قبر میں دفن کرنا ، دفنانا ، دفن کرتے وقت مٹی ڈالنا ، میت کو قبر میں اتارنے کے بعد حاضرین کا تین تین مٹھی مٹی لے کر قبر کے پٹاؤ پر ڈالنا ۔

مِٹّی عَزِیز کَرنا

رک : مٹی خراب کرنا (چونکہ بعض اوقات فال بد کی بجائے بھی الفاظ نیک مستعمل ہوتے ہیں اس وجہ سے اس معنی میں یہ محاورہ مروّج ہو گیا)

مِٹّی میں سَننا

مٹی کثرت سے بھر جانا، گیلی مٹی لگ جانا، گارے کا جسم یا پیروں میں لگ جانا

مِٹّی چھاننا

بہت سفر کرنا، جہاں گردی کرنا، دنیا گھومنا، خاک چھاننا

مِٹّی ساننا

مٹی گوندھنا ، آب و گل کو ملانا ۔

مِٹّی کی تُھوئی

بے وقوف ، کم عقل

مِٹی ڈلوانا

مٹی ڈالنا کا متعدی، مٹی بھروانا، کسی جگہ مٹی کا اکھٹا کرانا

مِٹّی کا دِیا

چراغ جو مٹی سے بنایا ہو ؛ (مجازاً) بے وقعت شے

مِٹّی کے بھاؤ

مِٹّی کَر دینا

۔(ھ)خراب کردینا۔بگاڑنا۔خاک میں ملانا۔خیک کی طرح بےوقعت کرنا۔؎ ۔۲۔میلا کرنا۔مٹی کے رنگ کا کردینا۔(فقرہ)تم نے دن بھر میں سب کپڑے مٹی کردئے۔۔۳۔بے لطف کرنا۔کھانا ٹھنڈا کردینا۔۴۔بربباد کرنا۔لٹانا جیسے روپیہ مٹی کردینا۔

مِٹّی مانگنا

لوگوں سے اپنی میّت کے دفن میں شریک ہونے اور مٹی دینے کی تمنا کرنا

مِٹّی کے مادھو

(ہندو) مورکھ ، مودھو ، کندہء نا تراش ، بیوقوف ، جیسے : تم بھی نرے مٹی کے مادھو ہو

مِٹّی کا مادھو

بے عقل، احمق، بے وقوف آدمی

مِٹّی کا تُھوا

(مجازاً) کم عقل ، نادان ، جاہل ۔

مِٹّی کا شیر

(مجازاً) بظاہر طاقتور لیکن اصل میں بزدل اور کمزور (شخص) ؛ ضعیف انسان نیز بطور طنز مستعمل ۔

مِٹّی کی طَرَح گُھلنا

ضائع ہونا ، برباد ہونا

مِٹّی پَلِید کَرنا

ذلیل و خوار کرنا، درگت بنانا، برا حال کرنا، برباد کرنا، جینا دشوار کرنا

مِٹّی پَلِید کَرانا

مٹی پلید کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

مِٹّی کی ٹِکِیاں

۔وہ ٹکیاں پنڈول کی جس کو عوام عورتیں حمل کے زمانے میں کھاتی ہیں۔

مِٹّی کو ہاتھ لَگائیں تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

مِٹّی کِھینچنا

(معماری) کھدی ہوئی مٹی کو پھاوڑے سے سمیٹ کر ایک طرف کرنا (ا پ و ، ۱ :۹۰)

مِٹّی بَرباد کَرنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، خاک اُڑانا، بدنام کرنا۔

motto کے لیے اردو الفاظ

motto

ˈmɒt.əʊ

motto کے اردو معانی

اسم

motto के उर्दू अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motto)

نام

ای-میل

تبصرہ

motto

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone