تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mullion" کے متعقلہ نتائج

mullion

کھڑکی میں لگی ہوئی سلاخ یا پٹی ، میاں پٹی جو اسے دو ّحصوں میں تقسیم کرتی ہے (قب: TRANSOM).

mullioned

کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا

مُلّاں

رک : مُلا ۔

mullein

جنس Verbascum کی ایک بُوٹی جسکے پتّے روئیں دار اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔.

million

(جمع یہی یا (معنی ۲ میں) millions) (بطور واحد اس سے پہلے a یا one آتا ہے ) ہزار دفعہ ہزار ( یا دس لاکھ).

mallenders

گھوڑے کے گھٹنے کے پیچھے ایک خارشی گومڑا۔.

مُلّانے کِھلانا

اللہ واسطے مستحق کو کھلانا ، ملانوں کی ضیافت کرنا ، مسکینوں کو کھانا کھلانا ، فقرا کو کھلانا ، ختم کرانا.

مُلّانی

مُلّا کی تانیث، ملاکی بیوی

مُلاّنے

مُلانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِلا لینا

شریک کرلینا، شامل کرلینا، داخل کرلینا

milliner

زنانہ ٹوپیاں بنانے یا بیچنے والا۔.

milling

پسائی

millennium

ہزار سالہ مدّت، خصوصاً حضرت عیسٰیؑ کا موعودہ دور حکومت، الف سعادت (بحوالۂ تورات مکاشفہ ۱:۲۰ تا ۵).

millennial

ہَزار سالہ

millenary

ایک ہزار سال کی مدّت، الف یا الفی مدّت۔.

millenarian

ہزار سالہ مدّت کا یا ہزار سالہ دور سے متعلق، الفی۔.

millionaire

د س لاکھ یا اس سے زیادہ کی رقم کا مالک ۔.

millionth

دس لاکھواں

millinery

ٹوپیاں، گوٹا، فیتہ وغیرہ

مَلال آنا

۔کسی کے دل میں رنج وکدورت آنا۔؎

مَلال آنا

دل میں رنج و کدورت یا شکوہ پیدا ہونا، رنجیدہ ہونا

مَلُولا آنا

مَلُولے آنا

ملولہ آنا ، رنج ہونا ، پچھتاوا ہونا .

مَلُولا آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

مِل لینا

ملاقات کر لینا ۔

millennialist

اَلَف سَعادتی

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

مول لانا

خرید کر لے آنا ، خریدنا ۔

مَیل لانا

کدورت لانا، برا ماننا، غمگین اور اُداس ہونا، مکدر ہونا، برا ماننا، رنجیدہ ہونا

millenarianism

اَلِف سعادَت کا عقیدہ

مَلال لینا

رنج و غم برداشت کرنا، صدمہ اُٹھانا

مَلال لانا

کہیں سے رنجیدہ ہو کر آنا ۔

مول لے لینا

بہت احسان کرنا ، غلام بنا لینا ۔

مَلال اَنگیز

رنج دینے والا، رنج و غم سے پر

مَلُولَہ آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

مالی لانگ

گھوڑوں کے دلالوں کی اصطلاح میں جب کسی گھوڑے کی قیمت ۱۲۰ روپے لگانی ہو تو کہتے ہیں ۔

دو مُلّاؤں میں مُرْغ مُرْدار

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

دو مُلّاؤں میں مُرْغ حَرام

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام

دو یا کئی آدمی ایک کام کرنے لگیں تو کام خرا ب ہوتا ہے، تکرار سے کام بگڑ جاتا ہے

mullion کے لیے اردو الفاظ

mullion

mullion کے اردو معانی

اسم

  • (فنِ تعمیر) میان پٹی
  • چار چوب
  • گز
  • سلاخ
  • کھڑکیوں، پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم
  • تختہ بندی کے تختوں کے درمیان تقسیم

فعل متعدی

  • (فنِ تعمیر) میان پٹیوں/ حاشیوں/ سلاخوں سے لیس کرنا یا ان کے ذریعے الگ کرنا

mullion के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़न्न-ए-ता'मीर) मियान पट्टी
  • चार चोब
  • गज़
  • सलाख़
  • खिड़कियों, पर्दों या दरवाज़ों की दरमियानी 'उमूदी तक़सीम
  • तख़्ता-बंदी के तख़्तों के दरमियान तक़सीम

सकर्मक क्रिया

  • (फ़न्न-ए-ता'मीर) मियान पट्टियों/ हाशियों/ सलाख़ों से लैस करना या उनके ज़रि'ए अलग करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mullion)

نام

ای-میل

تبصرہ

mullion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone