تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mush" کے متعقلہ نتائج

mush

دلیا

مُش

چُرانا ، چوری کرنا ، زبردستی چھیننا ، سرقہ

مُوش

چوہا

مُشْکِل

شکل دیا گیا، مجسم، شکل میں لایا گیا، متشکل

مُشاع

(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر

موش

سرقہ، چوری

مُشَعّ

(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

مُشْکِلیں

مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، پریشانی، ریختی، پیچیدگی، دشواری، بڑی مشکل، بہت سخت تکلیف

مُشْکِلوں

مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، مشکلیں، دقتیں، مصیبتیں، اُلجھنیں، دشواریاں

مشعد

مداری، شعبدہ باز

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشَفَّع

جس کی شفاعت کی جائے یا کی گئی ہو ؛ مقبول الشفاعت ، جس کی سفارش مان لی جائے ۔

مُشَرَّع

پابندِ شریعت، متشرع، مذہبی، دین دار، باشرع

مُشاعَبَہ

غیر متعلق باتیں کرنا ، سخن سازی ، زبردستی کی بحث ؛ بات کی پچ ۔

مُشاعِرَہ

ایک دو سرے کو شعر سنانا، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا؛ باہم شعر پڑھنا؛ مجلس شعر خوانی

مُشَمَّع

۱۔ موم چھڑکا ہوا ، موم لگا ہوا

مُشْکِیں

مشک سے منسوب یا متعلق، مشک کے رنگ کا، جس میں مشک ملا ہو، سیاہ

مُشْعِر

خبر دینے والا، بتانے والا، اطلاع دہندہ، ظاہر کرنے والا، اطلاع دینے والا، بتلانے والا (خاص طور پر تحریر کے ذریعے)

مُشَعْشَع

روشن، تابناک

مُشْکِلے

ایک مشکل مسئلہ ، ایک دشوار معاملہ ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مُشْکِلَہ

(مجازا ً) مسئلہ ۔

مُشْکی

(ف) صفت۔ مشک سے منسوب، کالا مشک کے رنگ کا، (اردو)مذکر۔ کالے رنگ کا گھوڑا، سرخ رنگ کا گھوڑا، جس کے رنگ میں سیاہی غالب ہو

مُشْکا

سرمئی مچھلی کی ایک قسم ؛ (لاط : Otolithes argenteus اسکومبیربیڈ) ۔

مُشْٹا

(جلد سازی) جلد سازوں کی موگری ، تھاپی

مُشْتی

مٹھی بھر، تھوڑا سا، تعداد یا مقدار میں کم، چھوٹا نمبر

مُشَعْبد

شعبدہ باز، کرتب دکھانے والا، بازی گر، دھوکا دینے والا

مُشْٹَنْڈا

مسٹنڈا، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُشَعَّب

شاخ دار، شاخ شاخ، شاخوں میں منقسم

مُشْکِیں

ہاتھ کی کہنی سے اوپر کے حصے، کہنیاں، بازو، دونوں شانے، دونوں بازو

مُشَعَّث

(عروض) تشعیث جس رکن میں آئے اس کا نام مشعث بتشدید عین ہے یہ بھی عروض و ضرب کے واسطے خاص ہے

مُشاہدی

مشاہدہ کیا ہوا ، تجربہ کیا ہوا ۔

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشائِعَت

کسی کو رخصت کرنے کے لیے تھوڑی دور تک جانا

مُشْکُو

محل سرا، امرا و سلاطین کا محل، قصر شاہی

مُشارَہ

رک : مشورہ ۔

مُشاطَہ

بال جو کنگھی کرنے سے گر جائیں، وہ بال جو کنگھا کرتے وقت ٹوٹ جائیں

مُشَبَّہ

وہ چیز جسے کسی دوسری چیز سے تشبیہ دی جائے

مُشاہَدَہ

دیکھنا

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشَہِّی

بھوک بڑھانے والا، اشتہا پیدا کرنے والا، بھوک لگانے والی (دوا)، شہوت انگیز

مُشْرِفی

مشرف کا عہدہ ، جس میں مشرف فصلوں کو موقع پر جا کر دیکھتا اور حکومت کے مطالبہ کی مقدار مقرر کرتا تھا ۔

مُشِیری

مشیر (رک) کا کام یا عہدہ ، صلاح کاری ، مشورت (Advisery) ۔

مُشاوَرَہ

رک : مشورہ ۔

مُشْک سا

مشک کے مانند، سیاہ اور مشک جیسا خوشبودار

مُشَرْیا

مشاعرے کے بعد نجی طور پر رک جانے یا روک لیے جانے والے شعرا سے کلام سننا، محفل مشاعرہ، شعری نشست

مُشاغَبَہ

آپس میں جھگڑنا ، مجادلہ ، کٹ حجتی ، زبردستی کی بحث ۔

مُشْت غار

۔(ف) مذکر۔ غبار کی تھوڑی سی مقدار۔؎

مُشِیر

مشورہ یا رائے دینے والا، تدبیر بتانے والا، صلاح دینے والا

مشک بو

مشک کی سی بو والا، وہ جس میں سے مشک کی بو آتی ہو، نہایت خوشبودار، خوشبودار، معطر، معنبر

مُشْرِکی

مشرک ہونے کی حالت ، مشرک پن ، شرک کرنا ۔

مُشْتَکی

شکایت کرنے والا

مُشَیَّدَہ

مشید ، مضبوط ، گچ اور چونے سے پکا کیا ہوا ۔

مُشْہَر

mushiness

نَرمی

مُشْتَہی

اشتہا پیدا کرنے والا، بھوک لگانے والا

مُشْتْوارَہ

مٹھی بھر چیز، مٹھی بھر جو یا گیہوں کی بالیاں

مُشَنْڈی

(طب) ایک سیاہ رنگ کی ہندوستانی روئیدگی جس کا مزہ تیز و شیریں ہوتا ہے ، مشنی ۔

مُشْک ناف

مُشار

اشارہ کیا گیا؛ بتایا گیا

مُشْکِینَہ

مُشک کی طرح کا نیز سیاہ ۔

mush کے لیے اردو الفاظ

mush

mʌʃ

mush کے اردو معانی

اسم

  • دلیا
  • مکئی کا دلیا
  • نرم گودا
  • کھانا عموماً مکئی کا کھانا، جسے پانی اور دودھ میں اس حد تک اُبالا جائے کہ گاڑھا اور نرم ہو جائے
  • کوئی نرم اور گاڑھی چیز
  • کوئی بھی شے جو ناخوش گوار حد تک مضبوطی، قوت اور وقار سے عاری ہو
  • (بول چال) رقت آمیز جذبات یا جذباتی زبان
  • ایسا سفر یعنی برف پر پیدل سفر

فعل لازم

  • (بول چال کینیڈا، شمالی امریکا) پیدل سفر کرنا، خصوصاً برف پر کتوں اور پھسلنے والی گاڑی کے ذریعے

فجائیہ

  • وہ صدا جو کتوں کی ٹیم کی جوڑی کو چلانے کے لیے لگائی جائے
  • صدائے رحیل
  • صوتِ رحیل

mush के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दलिया
  • मकई का दलिया
  • नर्म गूदा
  • खाना 'उमूमन मकई का खाना, जिसे पानी और दूध में इस हद तक उबाला जाए कि गाढ़ा और नर्म हो जाए
  • कोई नर्म और गाढ़ी चीज़
  • कोई भी शय जो नाख़ुश-गवार हद तक मज़बूती, क़ुव्वत और वक़ार से 'आरी हो
  • (बोल-चाल) रिक़्क़त-आमेज़ जज़्बात या जज़्बाती ज़बान
  • ऐसा सफ़र या'नी बर्फ़ प पैदल सफ़र

अकर्मक क्रिया

  • (बोल-चाल कनाडा, शुमाली अमरीका) पैदल सफ़र करना, ख़ुसूसन बर्फ़ पर कुत्तों और फिसलने वाली गाड़ी के ज़रि'ए

विस्मयादिबोधक

  • वो सदा जो कुत्तों की टीम की जोड़ी को चलाने के लिए लगाई जाए
  • सदा-ए-रहील
  • सौत-ए-रहील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mush)

نام

ای-میل

تبصرہ

mush

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone