تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"muslin" کے متعقلہ نتائج

muslin

مَل مَل

مُزلِین

ایک نہایت باریک سوتی صاف کپڑا، یہ سادہ یا مختلف وضع کا چھپا ہوا یا اُبھرے ہوئے سوتوں کا ہوتا ہے

muslinet

ایک قسم کا موٹا کپڑا

mausolean

مقبرے کے متعلق

مثلاً

مثال کے طور پر، مثالاً، گویا، جیسے

مِثالاً

مثال کے طور پر، بطور نظیر یا نمونہ

مصلن

مصلی کی بیوی

مُوسلوں

اناج چھڑنے کا چوبیں آلہ، ایک لکڑی کا بڑا موسل جسے کوٹ کر چاول کے چھلکے اتارے جاتے ہیں، جس سے اناج کوٹتے ہیں، سوٹا، کوبہ

مُوسلوں سے چَھڑنا

اوکھلی میں ڈال کر کوٹنا ، (کسی چیز کا) کثرت سے ہونا ۔

مُوسَلوں سے جَھڑنا

۔۱۔اناج کو اوکھلی میں ڈال کر صاف کرنا۔ ۲۔(مجازاً) کثرت سے ہونا۔ کسی چیزیا مال و زر کا۔ ؎

مِثْلاً بِمِثْل

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ایک جیسی چیزیں ایک ساتھ، کوئی چیز اس کی مماثل چیز کے ساتھ ۔

مثل نقش مدعائے غیر

مُوسلوں ڈھول بَجانا

منادی کرنا، پکار پکار کرکسی بات کی تشہیر کرتے پھرنا، ڈھونڈورا پیٹنا، پکار پکار کے کہتے پھرنا

مَسَلْنا

دبوچا جانا ، پیسا جانا

مَثِیل و نَظِیر

نقل، مثنیٰ، ویسا ہی دوسرا

mousseline

ریشم وغیرہ سے تیار کردہ ایک ململ کی طرح مہین کپڑا۔.

misalliance

ناموزوں اتحاد ، خصوصاً بے جوڑ شادی، صحبت ناجنس۔.

mesalliance

اپنے سے کمتر سماجی درجے کے شخص سے شادی

مُوس لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

مَثَل لانا

کہاوت کا استعمال کرنا ، مثال دینا ، بطور ثبوت بیان کرنا ، پیش کرنا ، دلیل دینا

mésalliance

اپنے سے کمتر درجے کے فرد سے شادی۔.

مِثال لینا

بھیس بدلنا ، شکل بنا لینا

مثل نہ ہونا

بے نظیر ہونا، لاثانی ہونا، بے مثل ہونا

مَسِیلی نَلی

(جراحی) زخم سے مائع وغیرہ کو نکالنے والی نکاسی نلی ۔

مُسْہِل لینا

مسہل دینا کا لازم، دست آور دوا یا جلاب لینا، دست آور دوا کھانا

مَشْعَلِ نِیْم روز

(کنایۃً) آفتاب نصف النہار، دو پہر کا وقت

مَسْئَلَہ نِمْٹانا

رک : مسئلہ حل کرنا ۔

مِثالی نَمُونَہ

قابل تقلید مثال یا نظیر

مَشْعَلِ نُورْ و ہدایَت

نور و ہدایت کی مشعل، ہدایت کی شمع

مَشْعَلِ نِیْم شَب

(کنایۃً) آدھی رات کا چاند، نیم شب کا چاند

مُوسْلا مُوسلاں سُوں ڈھول بَجانا

بہت زیاد خوشی منانا

مَسْئُول عَنْہ

جس (شخص یا چیز) کے بارے میں سوال کیا گیا یا پوچھا گیا ہو ۔

مَعاش لَنْگر خانَہ

رک : معاش سدا برت ۔

اِدْغامِ مِثْلَیْن

(تجویدد عربی) ایک ہی حرف (پہلا ساکن دوسرا متحرک) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کر کے (مشدد) پڑھنا ، جیسے : اَللہ

مَثَلْتُ مَثَلاً

ایک مثال دیتا ہوں ؛ مراد : مثال کے طور پر ، مثلا ً۔

چور چوری کَر گَیا، مُوسلوں ڈھول بَجا

اس قدر بد انتظامی ہے کہ چور کھلم کھلا چوری کرتے ہیں

muslin کے لیے اردو الفاظ

muslin

ˈmʌz.lɪn

muslin کے اردو معانی

اسم

  • ململ
  • تن زیب
  • پتلا سوتی کپڑا جو مختلف باریکیوں میں تیار کیا جاتا ہے اکثر نقش و نگار والا بُنا ہوا یا بیل بوٹوں والا ہوتا ہے
  • نسبتاً بھاری کپڑا، دُھلا ہوا یا کورا

muslin के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मलमल
  • तन-जे़ब
  • पतला सूती कपड़ा जो मुख़्तलिफ़ बारीकियों में तैयार किया जाता है अक्सर नक़्श-ओ-निगार वाला बुना हुआ या बेल बूटों वाला होता है
  • निस्बतन भारी कपड़ा, धुला हुआ या कोरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (muslin)

نام

ای-میل

تبصرہ

muslin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone