تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nasa" کے متعقلہ نتائج

nasa

National Aeronautics and Space Administration (امریکا میں) خلا بازی وخلائی تحقیق کا ادارہ۔.

نَساء

ہٹانا ، موء خر کرنا ۔

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَسائی

نسا (رک) سے متعلق یا منسوب ، اعصاب نسائی کی دو نسوں میں سے کوئی ایک ۔

نِسا

عورتیں، بیویاں، (امراۃ کی جمع خلاف قیاس)

نَسی

پھالی، پھار، ہل کے آگے لگا ہوا عمودی پھالا

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

نِسعَہ

نواڑ جس سے اونٹ کی کمر کستے ہیں

nisi

قانون: مشروط، موقّت [لفظاً، لاط : اِلّایہ کہ]:

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

نِساء

جنس اناث، عورتوں کی جنس، عورتیں، خواتین، ناریاں، بیبیاں

نشاں

nasally

ناک سے

نسا جال پھیلانا

پھندے میں پھنسانا، توڑ جوڑ کرنا

نَسا جال

۱۔ (i) نسوں کا جال ، رگوں کا جال ، نسوں کا گچھا ؛ تانا بانا ۔

nasalize

(صوتیات) ناک سے مغنونہ آواز نکالنا

نَسَبی

سگا رشتہ دار، بہن، بھائی، بیٹی، بیٹا، خالہ زاد، عم زاد وغیرہ

نَسا جال پَھیلا رَکھنا

پھندے میں پھنسانا ، توڑجوڑ کرنا

نَعشَہ

رک : لاشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَصائِح

پند، اپدیش، اچھی صلاح، بھلے کی بات، صلاح نیک، اچھی باتیں، اچھی رائیں، نیک مشورے

نَسائِج

ریشے ؛ وہ ریشے جو باہم مل کر جسم کے اعضاء بناتے ہیں ، ریشہء لحمی

نَسائِم

سرد ہوائیں، نرم ہوائیں، بھینی بھینی خوشبودار ہوائیں

نَسَقْچی

۱۔ بندوبست یا انتظام کرنے والا ، حاجب ، صاحب دیوان ۔

نصاریٰ

عیسائی مذہب کے پیرو، عیسائیت کے ماننے والے، عیسائی

نَساونا

نسانا

نَساءَت

پیچھے ہٹنا، مؤخر ہونا

nasal

اَنْفی

نَسار

سایہ دار جگہ، سایہ دار مقام، وہ جگہ جہاں دھوپ نہ پہنچتی ہو یا بہت کم پہنچتی ہو

نَسائِخ

نسخے ، لکھی ہوئی چیزیں

نَسَب

۲. نسبت ، علاقہ .

nasality

حروف غنہ

نَسَب دان

شجرئہ نسب لکھنے والا ، نسب جاننے والا ، نسب کی تفصیلات جاننے والا ، نسب سے متعلق معلومات رکھنے والا ، نسب کا ماہر ۔

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

نَسَمَہ

(طب)

نَساوَن

ہلاک کرنے والا، تباہ کرنے والا، برباد کرنے والا

نَسَب نُما

وہ عدد کسریٰ جس سے یہ معلوم ہو کہ ایک عدد کے اتنے برابر حصے کئے گئے ہیں

نَسَب نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی خاندان کا شجرہ تفصیل سے درج ہو، خاندان کا شجرہ، کرسی نامہ، شجرۂ خاندان

نَسَق ہونا

منظم ہونا ، آباد ہونا ، مرتب ہونا۔

نَسَب دانی

علم الانساب ، خاندانی شجرے کی معلومات اکٹھا کرنا ۔

نَسَک

ایک قسم کی مچھلی

نَسَم

سانس، روح، آدمی، نفس

نَسَق کَلام

موضوع اور سیاق و سباق کی ترتیب ۔ تر

نَسَب عالی

اعلیٰ نسب ، عالی نسب ، اعلیٰ خاندان

نَصب ہونا

نصب کرنا کا لازم، کھڑا ہونا، گاڑا جانا، قائم ہونا، لگایا جانا، لگنا

نَسَبیات

علم الانساب ، خاندانی سلسلے کا علم ۔ ن

نَسایِم

رک : نسائم ۔

ناصِح

نَسَق شامی

(فلکیات) ستاروں کی وہ صف جو حیہ کے سر پر ہے اور یہ ستارے شام کی طرف غائب ہوتے ہیں ۔

نَسَبی کُفو

رتبے اور خاندان کے لحاظ سے برابر ، نسب کے لحاظ سے برابر ۔

nasalization

مغنونہ سازی

ناساز کاری

رک : ناسازگاری

نَسَب مِلنا

کسی ایک کا دوسرے سے شجرہ ملنا، ایک خاندان کا ہونا ، مختلف اشخاص کا ایک ہی اب و جد کی اولاد ہونا

نَسَق بَند

نَسَبی اَبعاد

باہمی فاصلے ، وہ فاصلے جو مختلف اجرام یا اجسام کے درمیان ایک دوسرے کی نسبت سے ہوں ۔

نَسَبی عَزِیز

وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔

نَسَق یَمانی

ستاروں کی وہ صف یا ستاروں کا وہ گچھا جو یمن کی طرف غائب ہوتے ہیں ۔

نسقچی باشی

صاحب اعلیٰ

نَسَبِیَّت

نسبی یا نسلی امتیاز یا عصبیت ۔

nasa کے لیے اردو الفاظ

nasa

ˈnæs.ə

nasa کے اردو معانی

  • National Aeronautics and Space Administration (امریکا میں) خلا بازی وخلائی تحقیق کا ادارہ۔.

nasa के उर्दू अर्थ

  • National Aeronautics and Space Administration (अमरीका में) खुला बाज़ी वख़लाई तहक़ीक़ का इदारा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nasa)

نام

ای-میل

تبصرہ

nasa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words