تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسی" کے متعقلہ نتائج

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

ناسِیَہ

رک : ناسی (۲) کی تانیث ، بُھول جانے والی ۔

نا سَیر شُدَہ

(طبیعیات) رک : نا (۴) کا تحتی ، جو بھرا ہوا نہ ہو نیز غیر مرکب ۔

نَہ سیٹھا، نَہ سُتلی

کسی کام کی ابتدا میں ؛ کوئی بنیادی ، نہایت ضروری سامان تک نہ ہونا ، کچھ نہ ہونا اور کام کرنے کھڑا ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسی کے معانیدیکھیے

ناسی

naasiiनासी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ہندو

ناسی کے اردو معانی

صفت

  • بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا
  • ناس سے متعلق یا منسوب، ناس کرنے والا، ستیاناسی

English meaning of naasii

नासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नास से संबंधित, सत्यानाशी, नष्ट करने वाला
  • भूल जाने वाला, भूलने वाला, भुलक्कड़, याद न रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words