تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"okta" کے متعقلہ نتائج

okta

موسمیات: بادلوں کے پھیلاؤ کی پیمائش کی اکائی؛ آ سمان کے ۸/۱ حصّے پر چھا یاہوا بادل۔.

اُکْتی

اُکت

اُکْٹا

اکٹنا (رک) سے حالیۂ تمام (ماخوذ : پلیٹس) ، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

اُوکْتا

(لفظاً) جو مخفی ہو ، (مراداً) غیبی کشف یا الہام.

اُڑْتی

'آڑنا' سے حالیہ نا تمام، ترکیبات میں مستعمل : جیسے : اڑتی اڑاتی، اڑتی بیماری وغیرہ

اُڑْتا

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اُکْتا دینا

اکتانا (رک) کا متعدی۔

اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے

جب آدمی محنت کرتے کرتے تھک جاتا ہے یا کام پر جی نہیں لگتا تو بے دلی اور بے توجہی سے کام کرنے لگتا ہے .

اِکْتا

بے مثال ہونے کی حالت ، ایک بن ، وحدت .

اِکْٹا

(نگینہ سازی) جوہریوں کی مان جس پر جواہرات کو گھس کر سڈول جانا ہے .

اِکَوتا

ایک قسم کی پھنسیاں جو ہاتھ کی پشت یا پاؤں پر چھتا باندھ لیتی ہیں اور پھر بڑھتے چلی جاتی ہیں (اکثر ان سے رطوبت بھی نکلتی تھی)

اَکْتی

اکٹی (رک) کا پیڑ (پلیٹس) .

اِیکتا

اتحاد

equate

برابر

ایکْتائی

یکتائی ، ایک ہونا ، بے مثل و نظیر ہونا.

ایکْٹا

رک : اکٹھا.

اَوقاتی

اوقات سے منسوب، وقت معین پر یا معمول کے مطابق ہونے والا (کام)، معمولی

آڑْتی

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

اُکْٹا پانْچی

(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .

اُکْٹا پینچی

(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .

اُکْتا پُونچی

رک : اکتا پیچی .

اِقْطاعی

اقطاع (= جاگیر) سے سنسوب: جاگیردارنہ.

اَقْطَع

جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، (مجازاً) نہایت بد حال، ابتر

اَقْطاع

زمین کے قطعے، مختلف خطے یا چپے

اِقْطاع

قطع کر دینے کی کیفیت ، کٹانی چھٹائی، کاٹ دینا؛ کسی کو جائداد وغیرہ عطا کرنے کا عمل.

اُکْٹا پیچی

(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .

اُکْٹانا

اَکٹنا (رک) سے متعدی المتعدی .

اُکْتانا

(کسی بات وغیرہ سے) جی بھر جانا، تنگ آنا، گھبرا اٹھنا، بیزار ہونا، طبیعت میں الجھن پیدا ہونا، جی نہ لگنا

اُکْتارُو

بھڑ کانے اکسانے والا .

اُکتارْنا

اکسانا ، آمادہ کرنا ؛ مدد دینا ، سہارا دینا ، آگے بڑھنا ؛ تائید کرنا .

اُکْتاہَٹ

اوب، بے لذتی، بے لطفی

اُڑْتی چِڑْیا پَکَڑْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا

دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر گِنْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

اُڑْتی چِڑْیا پَرَکْھنا

کسی کے دل کا منصوبہ یا ارادہ بھانپنا.

اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور

لڑنے والے سے لڑو اور طرح دینے والے کو طرح دے جاؤ

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).

اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا

اُڑْتی چِڑْیا پھانسْنا

دسترس سے باہر بات کو گرفت میں لانا.

اُڑتے بَخْتوں کی

(قدیم) بد بخت ، نصیبوں جلی.

اُڑتا ہُوا

جو دل کو نہ لگے ، ہلکا ، خفیف ، سطحی.

خُدا نَکْٹے کا کِھْلوائے ، اُکٹے کا نَہ کِھلْوائے

خدا کم ظرف کا احسان مند نہ بنائے.

نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کِھلائے

کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔

نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کھائے

کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔

چُٹْکے کا کھائیے، اُکٹے کا نَہ کھائیے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

طَبِیعَت اُکْتا جانا

بے زار ہونا ، ملول ہو جانا ، بے کیفی پیدا ہو جانا.

جِی اُکْتا جانا

دل نہ لگنا، دل بیزار ہونا، کسی بات یا کام کو کرنے کو دل نہ چاہنا

مَن اُکتا جانا

جی سیر ہونا ، دل بیزار ہونا ، دل گھبرانا

کَھجُور سے اُکْتا کر اِمْلی پَر آنا

اعلیٰ چیز کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف رجوع کرنا ، مزیدار چیز سے بدمزہ چیز کی طرف آنا.

ہَوائِیاں مُنْھ پَر اُڑتی ہَیں

۔ چہرہ زرد ہوگیا ہے۔؎

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے

خاک اُڑاتے پِھرنا

واہی تباہی خراب خستہ پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ پھرنا

خاک اُڑاتے بِھرْنا

واہی تباہی یا خراب و خستہ بھرنا ، مارے مارے پھرنا .

ہم سے اڑتے ہو

ہم سے چالیں چلتے ہو، ہم کو فریب دیتے ہو، ہمیں دھوکا دیتے ہو

okta کے لیے اردو الفاظ

okta

okta کے اردو معانی

اسم

  • موسمیات: بادلوں کے پھیلاؤ کی پیمائش کی اکائی؛ آ سمان کے ۸/۱ حصّے پر چھا یاہوا بادل۔.

okta के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मौसमियात: बादलों के फैलाओ की पैमाइश की इकाई; आसमान के ८/१ हिस्से पर छा या हुआ बादल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (okta)

نام

ای-میل

تبصرہ

okta

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone