تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"patina" کے متعقلہ نتائج

patina

پرانی کانسی کی اشیا پر زنگار کی تہ ، عموماً سبز ۔.

پَتَّنی

حکم یا فرمائش کے مطابق تیار کی ہوئی (چیز) .

پِٹانا

سودا بنانا، چکانا

پَٹَینا

ایک قسم کا سبز رن٘گ پرندہ جو مکیاں پکڑتا ہے، جنس نحل خور

پَٹانا

وصول کرانا، بُھنوانا، تحصیل کرانا

پَتانا

پتیانا، بھروسا کرنا، یقین کرنا

پَتّانا

حواس باختہ ہونا

پَینتانا

پان٘و کی طرف کا حصہ ، (پلن٘گ عمارت مقبرے وغیرہ کی) پائیتیں.

پَتْنا

وہ کپڑا جس سے پُچارا پھیرتے ہیں

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

پَٹْنی

وہ اراضی یا کھیت جو زمیندار اپنی جاگیر سے ایک مقررہ لگان پر دوامی طور سے دے دے .

پَتْنی

شوہر کی خدمت گزار عورت، وفادار بیوی

پٹنے

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

پِیٹْنا

مارنا ، جسمانی سزا دینا.

پِٹْنا

مار کھانا، پیٹنا (رک) کا لازم

پوتْنا

قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رن٘گ کے پانی سے دیواروں کا اُجالنا

پیٹْنی

حاملہ عورت

پَٹَونی

پٹنی

پُتْنا

پچارا یا ہوتا پھیرا جانا، رن٘گ یا سفیدی کا پھیرا جانا، کوچی ہونا، لپنا

پُوتْنا

ایک بیماری جو بچوں کو ہوتی ہے اور وہ سوکھ کر مر جاتے ہیں (ہندو عقیدے کے مطابق یہ بیماری اسی نام کی ایک بد روح کے ذریعہ پھیلی جسے ننھے کرشنا کو ہلاک کرنے کے لیے کشن نے بھیجا تھا )، سوکھا

پاٹَونی

مان٘جھی، کھویّا، بَلّی مار، گھٹوال، ملاح جو گھاٹ سے پار اتارے

پُوتْنی

(ٹھگی) کپڑوں کی دھلائی کی اُجرت .

پٹنہ

صوبہ بہار کی راجدھانی اور مشہور شہر

petunia

پٹونیا

پیٹ آنا

پیٹ چلنا، دست یا اسہال آنا

پَٹَنْیا

وہ چیز جو پٹنہ شہر یا صوبے سے متعلق ہو یا وہاں پیدا ہوئی یا بنی ہو.

پَٹّی نَہ چھوڑْنا

پٹی سے لگے رہنا ، چار پائی کے قریب رہنا ؛ قریب رہنا ، جدا نہ ہونا.

پَتا نِشان

آثار ، سراغ ، علامت ۔

pettiness

چھٹائی

پاٹا نالا

پِیٹْنا پَڑْنا

آفت ، مصیبت.

patna rice

چاول کی ایک نفیس قسم ۔.

پِیٹْنا لینا

کمانا ، حاصل کرنا ، روزی ملنا.

پوتْنا پھیرنا

۔ مٹی یا مٹی سے بھرا ہو لَتّا دیوار پر ملنا۔ سپیدی کرنا۔ دیکھو پتائی۔

پَٹنا پَٹ جانا

۔ (ھ) پاٹنا کا لازم) ۱۔ پوشش ہونا۔ چھایا جانا۔ (فقرہ) چھت آج پٹ گئی۔ ۲۔ ادا ہوجانا۔ ؎ ۔۳۔ طے ہونا قیمت چکنا۔ (فقرہ) آج رہن کا معاملہ پٹ گیا۔ ۴۔ بھرنا اٹنا۔ ؎ ۵۔ آبپاشی ہونا۔ ۶۔ بکثرت ہونا۔ (فقرہ) آج آموں سے بازار پٹا پڑا ہے۔

پِٹْنا ہونا

فکر و تردد ہونا

آواز پَتّانا

آواز کا تَھر تَھرانا، آواز کا نپ٘نا.

سَودا پَٹانا

سودا پٹنا (رک) کا تعدیہ ، خرید و فروخت یا لین دین کا معاملہ طے کرنا۔

ڈُھونڈی پِٹانا

ڈھول بجا کر منادی کرانا ، اعلان کرنا.

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

مُعامَلَہ پَٹانا

معاہدہ کرنا ۔

زَبان لَٹ پَٹانا

زبان لڑکھڑانا

لَٹ پَٹانا

(چلتے میں) لڑکھڑانا، ڈگمگانا، اِٹھلانا

اَٹ پَٹانا

بے تکی باتیں کرنا، بہکنا، لاجواب ہونا، پس و پیش کرنا

سَٹْ پِٹانا

حواس باختہ ہوجانا ، گھبرا جانا ، حیران ہونا .

کَھڑا پَڑا پِیٹْنا

(اضطراب کی حالت میں) کھڑے اور پڑے دونوں طرح اپنے جسم پر دوہتَر مارنا ماتم کرنا.

دُھوئِیں دُھوئِیں پِیٹْنا

زور زور سے مارنا .

دو ہَتَّڑ پِیٹْنا

ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

کِواڑ پِیٹْنا

دروازے پر دستک دینا، دروازہ بجانا

دُکْھڑا پِیٹْنا

مصیبت اور رنج و اندوہ برداشت کرنا، سخت محنت کرنا، مُشکل سے گُزارا کرنا، عسرت میں بسر کرنا

رِیشمی کَپْڑا پاٹنا

ڈھانکنا، چھاننا

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

گَدھا پِیٹْنے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

گَڑھا پاٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُر کرنا .

گَڑھے پاٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹی وغیرہ سے بھرنا .

کوڑے پِیٹْنا

کوڑے مارنے یا کوڑے لگانے کی آواز پیدا کرنا.

تَھپْڑی پِیٹْنا

رک : تھپڑی بجانا.

تَبڑی پِٹنا

تَھپْڑی پِٹْنا

تھپڑی پیٹنا (رک) کا لازم.

patina کے لیے اردو الفاظ

patina

ˈpæt.ɪ.nə

patina کے اردو معانی

اسم

  • پرانی کانسی کی اشیا پر زنگار کی تہ ، عموماً سبز ۔.
  • دوسری سطحوں پر اس طرح کا زنگ ۔.
  • لکڑی کی چیزوں پر وقت گزرنے سے پید ا ہونے والی چمک ۔.

patina के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पुरानी कांसी की अश्या पर ज़ंगार की ता , उमूमन सबज़ ।
  • दूसरी सतहों पर इस तरह का ज़ंग ।
  • लक्कड़ी की चीज़ों पर वक़्त गुज़रने से पैदा होने वाली चमक ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (patina)

نام

ای-میل

تبصرہ

patina

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone