تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pile" کے متعقلہ نتائج

pile

اَن٘بار

پِلا

پِلْنا سے (تراکیب میں مستعمل)

pale

بَرَنگا

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پالی

(مجازاً) مقابلہ، کشتی، مقابلے یا آمنے سامنے کی لڑائی.

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پالے

پالا (۴) (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل.

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پِیْلا

زرد، زعفرانی، کیسری

پیلی

لکڑی، درخت

پِیلَہ

زرد، زعفرانی، کیسری

pileus

کُلّاہ چَتَر

pileum

ایک پَرِندے کی سر کی پُوری چَندیا ، چونچ کی اساس سے لے کر گُدّی تک

piles

بَواسِیر

pilewort

ایک درخت جس کی جڑ بواسیر پر باندھتے ہیں

پَلّی

چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

پَلَّا

نشانے پر پہنچنے کی طاقت اور صلاحیت (جو تیر میں اس لوہے اور ساخت کی عمدگی سے پیدا ہوتی ہے)

پَلّے

پلا کی مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل

پَیلے

پہلے (رک) .

پیلا

ظلم، ستم، غلطی، قصور

پَیلا

پَہْلا

پَلَّہ

ترازو کا پلڑا

پِلّی

پِلّا کی تانیث، کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ

pali

ہند کی ایک زبان جو بدھ مت کی کتابوں میں استعمال ہوئی ہے۔.

paella

ایک ہسپانوی کھانا جو چاول، زعفران، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طبا قچے میں پیش کیا جاتا ہے۔.

پِلیٹِن

قاب چہ، چھاپے کی مشین (مطبع) کی پلیٹ، وہ پلیٹ جس سے کاغذ میں ٹائپ کا داب پڑتا ہے

پِلائی

وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.

پِلاؤ

پَلَئی

درخت کی نئی شاخ یا شگوفہ

پَلاؤُ

۔ (ھ) بروزن (تاؤ) صفت۔ آدمیوں کا پرورش کیا ہوا جانور۔

پِیلِ دَماں

رک : پیل پیکر ، پیل تن .

پِیلِ اَبْر

(لفظاً) بادل کا ہاتھی ، (مجازًا) بادل میں وہ اشکال جن کا دیکھ کر ہاتھی گھوڑے کہا جاتا ہے ، لکۂ ابر.

پِیلِ جَنْگی

لڑنے والا ہاتھی .

پِیلِ مَحْمُود

وہ ہاتھی جس پر ابر بہ چڑھ کر مکہ پر حملہ کر نے آرہا تھا.

پِیلِ مَحْمُودی

ان ہاتھیوں میں سے ایک جوسلطان محمود ہندوستان سے لے گیا تھا خصوصاً وہ جس پر سونا لاد کر اس نے عنصری کو دیا تھا .

پالو

(سنار) پان٘چ روپئے بھر کا باٹ یا تول.

پالُو

۔(ھ) صفت۔ ۱۔گھر کا پالا ہوا جانور۔ ۲۔وحشی کے خلاف۔ (پالتو)

پِیلُو

پیل مرغ

پالا چھوڑْنا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پَلّے جھاڑ کَر کَھڑا ہو جانا

۔ الگ ہوجانا۔ پیچھا چھوڑاکر بے تعلق ہوجانا۔ سب بانٹ دینا۔ سب کچھ صرف کرڈالنا۔

پِلا پَڑْنا

حملہ آور ہونا ، زیادہ تعداد میں جمع ہونا .

پالے پَڑْنا

پلے بندھ جانا، ذمہ ہو جانا، سر پڑنا، واسطہ ہونا.

پالا پَڑْنا

کہر پڑنا، برف باری ہونا، نہایت ٹھر ہونا

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

پالی لَڑْنا

پرندوں کا مقابلے کے لئے لڑنا؛ (مزاحاً) دو اشخاص کا باہم لڑ بیٹھنا.

پالی لَڑانا

پرندوں کی جوڑ پھڑکانا ، مقابلہ کرانا ؛ (مزاحاً) دو آدمیوں کو تفریح کے لیے آپس میں لڑا دینا.

پِیلا چَمْڑا

گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں) : چہرے کا پیلا رنْگ (جو بیماری کی علامت ہے) .

پَلّے نہیں پَڑتا

وصول نہیں ہوتا، ہاتھ نہیں آتا

پَلّے پَڑنا

ملنا، حاصل ہونا، حصے میں آنا، ہاتھ لگنا، وصول ہونا، بس میں آنا

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنسنا

بکھیڑوں میں گرفتار ہونا، دنیاوی تعلقات میں پھنسنا

پَلّا بَڑھْنا

رک : پلہ بھاری ہونا .

پالا چھوڑ کے بھاگ جانا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پَلّے جَھنْجی کَوڑی نَہیں

پَلّے پُھوٹی کَوڑی نَہِیں

پَلّا چھوڑْنا

پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا

رک: پلے ٹکا نہ ہونا

پَلا چُھڑانا

۱. رہائی حاصل کرنا ، پیچھا چھڑانا.

پَلّا چھوڑانا

۔ (عو) رہائی حاصل کرنا۔ پیچھا چھوڑانا۔ (فقرہ) رحیمن نے نکھٹو خاوند سے اپنا پلّا چھوڑالیا۔ ۲۔ عورتیں روتے وقت آنچل آنکھوں پر رکھ لیتی ہیں ان کو رونے سے باز رکھنا۔ ؎

پَلّے دَمْڑی نَہ ہونا

پَلّے دَمْڑی نَہ رَہنا

پیسہ پاس نہ ہونا، کن٘گال ہوجانا،مفلس ہو جانا.

pile کے لیے اردو الفاظ

pile

paɪl

pile کے اردو معانی

  • انبار
  • ڈَھیر
  • گَنْج

pile के उर्दू अर्थ

  • अंबार
  • ढेर
  • गंज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pile)

نام

ای-میل

تبصرہ

pile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone