تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"prewar" کے متعقلہ نتائج
prewar کے لیے اردو الفاظ
prewar کے اردو معانی
صفت
- ماقبل جنگ
prewar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- माक़बल जंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَراوَر
دور اور نزدیک ؛ مقدم و موخر ؛ اون٘چا اور نیچا ؛ اویر سویر ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ اجداد اور اولاد ؛ مکمل خیال ، کلیّت ؛ عالم ، جہان ، کائنات.
پِرَواد
گفتگو ، بول چال ، بات چیت ، باتیں ، گپ شپ ؛ مقولہ ، عام گفتگو ؛ شہرہ ، افواہ ؛ ضرب المثل ، کہاوت ؛ قصہ ، کہانی ، داستان ؛ جھگڑے کی گفتگو.
پَرْوَر میں شاہ و گَدا بَرابَر
امیر غریب پر یا غریب امیر پر عاشق ہوجاتا ہے تو کوئی درجے کا فرق نہیں رہتا
پَرْوَر میں دِوانَہ ہونا
اس قدر محبت ہونا کہ ننگ و نام کا خیال اور دین و دنیا کا ہوش نہ رہے ، حد درجہ لگاؤ ہونا.
پَرْوَر پیچاں
ایک بیل کا نام جو درخت کے تنے اور شاخوں سے لِپٹ جاتی ہے اور جس کا پھول سرخِ پتّیاں باریک باریک ہوتی ہیں ، لبلاب.
پَیداوارِ جَنگَل
اس میں درج ذیل اشیا شامل ہیں جب کہ وہ جن٘گل میں پائی جائیں یا کسی جن٘گل سے لائی جائیں اشیائے کانی اور سطح کی مٹی اور درخت اور عمارت کی لکڑی اور گھان٘س اور مٹ یعنی جڑیں اور نسیں درخت کی اور درخت مثل کیکر وغیرہ ، سر کنڈے ، پھول اور کان٘ٹے ؛ میوہ جات اور چھال ؛ عرق اور شہد ؛ موم اور لاکھ ؛ کجوی اور گون٘د ؛ لکڑی کا تیل ؛ گھان٘س کا تیل ؛ روغن اور ریشم کے کیڑے ؛ کچا ریشم ، کھال ، دان٘ت ، ہڈی سین٘گ وغیرہ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (prewar)
prewar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔