تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"proem" کے متعقلہ نتائج

proem

تمہید

proemial

ابتدائی

پریم

پیار، محبت، الفت، عشق

پَرْم

اعلیٰ ، اول ، افضل ، اکرم ، بہترین ، نہایت بڑا ، اصل ، عمدہ ، پہلا ، برتر ، بالا ، فائق ، بڑھیا ؛ مکمل ، کامل ؛ پختہ ؛ حد سے زیادہ ، بے انتہا ، حد سے بڑھ کر ، بکثرت ، بدرجۂ غایت ، بہتات سے ، ایک حد تک ، نہایت اچھی طرح سے .

پُرُم

پانی کی تہ معلوم کرنے کی ڈوری اور وزن .

پِرَم

رک : پریم .

prim

دُرُسْت

prom

کالج یا رسمی اسکول کا ایک رسمی رقص

pram

پٹیلا

پَدِیم

رک : پردیپ .

پادام

پرندوں کے پکڑنے کا پھندوں کا وہ جال جو گھوڑے کی دم کے بالوں سے بنایا جائے

پَدَم

(ریاضی) اکائی کے بعد سے شمار کریں تو سولہویں نمبر پر آنے والا عدد ؛ (شاستر) دس کھرب (اکائی سے چودھویں نمبر پر) کے برابر .

podium

پرَموہ

حیرانی ، پریشانی ، گھبراہٹ ، آشفتگی ، بے چینی ؛ فریفتگی ، شیفتگی ؛ بے ہوشی ، غشی .

پِرَمیہ

رک : پرمیو .

پُر رَم

(لفظاً) رنْگ دار ، رنْگین ، (مجازاً) چاق چوبند۔

پَڑَم

ایک قسم کا موٹا سوتی کپڑا جو اکثر خیمے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

پائے دام

رک : پادام .

پا داماں

دامن کا وہ حصہ جو زمین کے قریب ہو.

پارَۂِ عَم

قرآن کریم کا تیسواں پارہ جو لفظ ”عم “ سے شروع ہوتا ہے.

پِریم وَت

رک : پریم وان.

پَرْم آنَند

پرمانند، بہت بڑی خوشی، بڑا سکون، حقیقی خوشی

پَریم کی بَتِّیاں

پَدَم چِیتْھڑی

وہ بدکار و فاحشہ عورت جو انقلاب زمانہ سے چیتھڑے لگانے کی نوبت کو پہن٘چ گئی ہو .

پَرَم پد

اعلیٰ درجہ، رتبہ یا عہدہ، اعلیٰ خوبی

پرَم ناد

محبت کا نغمہ

پِریم وان

محبت سے پُر ، پیار بھرا.

پَرَم دھام

بہشت، جنت

پَرْم پاوَن

خدا کا ایک نام

پَرْم پُرُش

روح اعلیٰ ، خدا ، ایشور.

پَرْم دَھرْم

فرض اعلیٰ .

پَدَم موتَّر

کسم ، زعفران کاذب ، جس سے رن٘گ نکالا جاتا ہے ، مصفر ، لاط : Carthamus tinctorius.

پَدم شِری

بودھیستو کے ایک قسم کا نام

پِریم بِیاہ

محبت کی شادی

پَدَم پَتَّر

ایک پودے کا نام ، قسط کشمیری جس کا پھول خوبصورت ہوتا ہے Costus speciosus

پَدَم پُشْپ

جنس آج کی قسم سے ایک پودا جو گچھے دار چپٹے چوڑے پھولوں اور مشتمل اس کی ڈنڈیاں لمبی اور بیچ میں چھوٹی چیری کے پودے جیسی ہوتی ہیں آج کے پھلوں اور پھولوں کا خوبصورت خوشہ ، لاط : Pterospermum acerifolium یاWebera corymbosa.

پِیرِ مَے فَروش

شراب خانے کا مالک

پریم اَشْلُکی

قدیم راگوں میں سے ایک راگ جو اب رائج نہیں ہے

پَدَم کَشْٹھ

ایک خوشبودار لکڑی جو دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے اور بارہ و مقوی بتائی جاتی ہے جنس قسط کی ایک قسم جو قسط شیریں کہلاتی ہے ہندی میں کٹ ، لاط

پَدَم بُھوشَن

پدم بھوشن ایوارڈ حکومت ہند کی طرف سے دیا گیا تیسرا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ ہے، جو ملک میں قیمتی شراکت کے لئے دیا جاتا ہے، بھارت کا سب سے بڑا ادبی خطاب جو شمس العلما کے برابر ہے

پَدَم دَرْشَن

چیڑ کا گون٘د

پَدَم مُول

کن٘ول کی جڑ (اسے ہندو بہت شوق سے کھاتے ہیں اور یہ بڑی لذیذ ترکاری شمار ہوتی ہے)

پَدَم مُکھی

مکوہ کی ایک قسم جو کان٘ٹے دار ہوتی ہے ، لاط : Alhagi maurorum .

پُرُم ڈالْنا

پانی کی تہ دریافت کرنے کے لیے ڈوری اور وزن ڈالنا .

پریم رَکھنا

پِریم رَس

جذبۂ محبت، محبت کی خاصیت، شراب الفت

پَرْم گَت

سب سے اعلیٰ مقصد، مکتی، کوئی بڑی چیز یا محافظ جیسے دیوتا یا دنیاوی مددگار

پَرْم آیُو

زیادہ سے زیادہ عمر، زندگی کی حد

پارَمْ پار

(قدر و قیمتت میں مقابلۃً) اون٘چا، زیادہ، نکلتا ہوا

پَرْم راج

مہاراجہ، ادھیراج

پَرْمانڑُو

بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ

پَرم گرم

پشمینے کی فرد .

پَریم لتا

نباتیات: بیل، طفیلی پودا

پَرْم نَرْم

انگریزی لفظ فلانل کو اردو میں پُھلالین اور فلالین تلفظ کرتے ہیں اور اب عام طور سے یہی نام مشہور ہے اس کپڑے کے ہندوستانی نام پتق ، پرم نرم ، پھوک اور تسی تھے جو اعلیٰ قسم کی پشم سے خاب دار اور بغیر خاب کا یعنی روئیں دار اور بغیر روئیں کا تیار کیا جاتا تھا جب سے یورپ سے آنا شروع ہوا ہے وہاں کا نام معروف عام ہوگیا ہے .

پِریم پاتی

محبت کا خط، محبت نامہ

پَریم کَتھا

محبت کی کہانی، داستان محبت، عشق کی داستان

پَرْم آرْتھ

اعلیٰ اور بلند ، صدق یا سچائی ، مکمل سچائی ، اصلی صداقت ؛ علم روحانی ، اعلیٰ نیکی ، خوبی ، کوئی اعلیٰ ارادہ یا اصول ، اول درجے کا شغل یا کام ، بہترین انجام یا اس کا متلاشی .

پِریم پَتْر

معشوق یا معشوقہ کے ذریعہ ایک دوسرے کو لکھا جانے والا خط، وہ خط جس میں پیار اور محبت کا اظہار ہوتا ہے

پریم بَھگَت

پَرْم گِیان

اعلیٰ علم، خدا کا علم

proem کے لیے اردو الفاظ

proem

proem کے اردو معانی

اسم

  • تمہید
  • مقدمہ
  • دیباچہ
  • آغاذ
  • ابتدا
  • دیباچہ
  • مقدمہ
  • پیش لفظ
  • تعارف
  • ابتدائی بیان

proem के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तमहीद
  • मुक़द्दमा
  • दीबाचा
  • आग़ाज़
  • इबतिदा
  • दीबाचा
  • मुक़द्दमा
  • पेश लफ़्ज़
  • तआरुफ़
  • इबतिदाई बयान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (proem)

نام

ای-میل

تبصرہ

proem

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone