تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quiver" کے متعقلہ نتائج

quiver

تَرْکَش

quivered

ترکش

quiverful

(اتنے تیر کہ ) ترکش میں سما سکیں۔.

quivering

ڈَگمَگ

quaver

کانپْنا

quavery

لرزاں

quaverer

چہچہانے والا

quavering

تھرتھری

قَوارِع

قریعہ کی جمع، مصیبتیں، تکلیفیں، قرآن شریف کی سورتیں جو مصیبت میں بار بار پڑھی جائیں

قَوَد

قَے آوَر

قے لانے والا، قے یعنی الٹی پیدا کرنے والی (دوا وغیرہ)، جس سے قے ہوجائے

قَوادِح

وہ کیڑا جو درخت یا دان٘ت میں سوراخ کردیتا ہے ؛ (کنایۃً) عُجب وریا ، غرور کی باتیں ، تکبّر کی باتیں.

قُوّاد

رہبر، پیشوا ، قومی رہنما.

قَواعِد

اصول، گر، دستور، قاعدے

قُوَر باشی

سپاہیوں کا سردار.

قُوَر شاہی

شاہی اسلحہ خانہ ، سلطانی اسلحہ خانہ.

قُوَر بیگ

داروغہ ، نگہبان ؛ مغل سلطنت کے دور میں ایک خاص عہدہ دار ، سلاح خانے کا داروغہ.

قُوَر بیگی

اسلحہ خانہ کا داروغہ

قُوَر چیلا

اسلحہ خانے کی نگرانی کرنے والا.

قُوَر خانَہ

وہ جگہ جہاں ہتھیار رکھے جاتے ہیں، اسلحہ خانہ، جنگی سازو سامان کا گودام

قَواعِد گاہ

ورزش یا پریڈ کا میدان، مصاف

قَواعِد جاننا

سپاہیوں کی قواعد معلوم ہونا

قَواعِد داں

کسی زبان کے اُصولون کا جاننے والا، گرامر کا ماہر

قَواعِد دان

قَواعِد پَڑھنا

صرف و نحو سیکھنا

قَواعِد آنا

قاعدے یا اُصول معلوم ہونا ؛ صرف و نحو جاننا ؛ سپاہیوں کی قواعد سے واقفیت ہونا.

قَواعِد ہونا

پریڈ یا فوجی ورزش ہونا.

قَواعِد لینا

فوج سے ورزش یا پریڈ کرانا ، جنگی قاعدوں کا برتاؤ دیکھنا ، کرتب دیکھنا ؛ ایسا کام جس میں بار بار اٹھنا بیٹھنا پڑے.

قَواعِد باندْھنا

اُصول مقرر کرنا ، قواعدمقرر کرنا ، قانون بنانا.

قَواعِد کَرنا

جوانوں کا ورزش کرنا ، سپاہ گری کے فنون کا مظاہرہ کرنا ، جنگی کرتب دکھانا ، پریڈ کرنا.

قَواعِد و ضَوابِط

قَواعِد کَرانا

فوجی ورزش یا مشق کرنا

قَواعِد سازی

(صرف و نحو) اُصول و ضوابط مقرر کرنا.

قُوارَہ

ٹکڑا، پارچہ، گول ٹکڑا جو درزی گریبان کترنے کے وقت نکالتے ہیں

قَوی داعِیَہ

مستحکم دعوت ، پر زور ترغیب.

قَواعِد سِکھانا

قَواعِد پَرْ جانا

سپاہیوں کا مشقوں پر جانا ، سپاہیوں کا پریڈ کرنے جانا.

قَوارِیر

قارورہ، شیشے

قَواعِد نِگار

صرف و نحو کے اصول لکھنے والا ، گرامر لکھنے والا.

قَواعِدِ دِین

مذہب کے قاعدے یا اصول

قَواعِد نَوِیس

قواعد لکھنے والا ، صرف و نحو یا گرامر کے اُصول و ضوابط لکھنے والا ، قواعد نگار.

قَواعِدِ اُرْدُو

اردو کا صرف و نحو

قَواعِد نَوِیسی

قواعدلکھنا ، صرف و نحو یا گرامر کے اصول لکھنا ، قواعد نگاری.

قَواعِدِ شَرْعِیَہ

دین کی رسوم ، شریعت کے قاعدے.

قَواعِدی

صرفی نحوی ، قواعدِ لسانی سے متعلق ، قواعد سے منسوب.

قَوی دِل

بہادر، شجاع

قَواعِدْیَت

قواعد کے مطابق ہونا ، طریقۂ کار.

قَوی دَسْت

مضبوط ہاتھ والا، حاوی، طاقتور، مضبوط، زور آور

بَد قُوار

بھون٘ڈا ، بھدا ، بدقطع ، بے ڈول .

ذَیلِی قَواعِد

قوانین کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹے بڑے قاعدے .

مُرَوَّجَہ قَواعِد

جاری یا رواں قاعدے ۔

خوش قَوارِح

(کنایتاً) خوبصورت ، سڈول .

صاعِقَہ وار

بجلی کی طرح ؛ نہایت تیزی سے.

نَحْوی قَواعِد

رک : نحوی قاعدہ ، علم نحو کے اصول و ضوابط ۔

پابَنْدِ قواعِد

quiver کے لیے اردو الفاظ

quiver

ˈkwɪv.ər

quiver کے اردو معانی

  • تَرْکَش
  • تِیر دان
  • ہِلْنا
  • کانپْنا
  • لَرَزْنا
  • پَھڑَکْنا
  • تَھرْتَھرانا
  • کَپْکَپاہٹ
  • کَپْکَپی
  • لَرزہ
  • لَرْزِش
  • تَھرْتَھراہَٹ

quiver के उर्दू अर्थ

  • तरकश
  • तीर-दान
  • हिलना
  • काँपना
  • लरज़ना
  • फड़कना
  • थरथराना
  • कपकपाहट
  • कपकपी
  • लर्ज़ा
  • लर्ज़िश
  • थरथराहट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quiver)

نام

ای-میل

تبصرہ

quiver

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone