تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"roshi" کے متعقلہ نتائج

roshi

مہا یان بدھوں کی زین شاخ کا راہب یا مٹھ واسی۔.

دوشَہ

دودھ کا برتن

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

رشی

خُدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خُدا رسیدہ

رِشا

(نجوم) بُرج حوت کے چند چھوٹے چھوٹے سِتاروں میں قمر کی منزل

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

راشی

رِشوت دے کر کام کرانے والا

رَشاؤ

بنجر زمین کو کاشت کرنا، زمین کو ہل چلا کر اور سہا گہ پھیر کر کُچھ عرصے کے لئے بڑا رہنے دینا

رِیشہ

گوشت، پٹھے، سوت یا کپڑے وغیرہ کا جھوتر، پھون٘سڑا یا باریک تار

دِشا

حالت، کیفیت، گت

rishi

ہندو رشی ،سادھو یا سنت ، دھرما تما۔.

دَشا

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

ریشَئ

ریشے کی طرح ، ریشے جیسے ، ریشہ دار.

رَشْحَہ

۱. ٹپکنے یا برسنے کا عمل ، بارش ، تراوش

رَعْشَہ

ایک اعصابی بیماری جس سے ہاتھ پان٘و خود بخود کان٘پنے لگتے ہیں

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشی

عرش سے منسوب یا متعلق، عرش کا، آسمانی، فلکی

عَرِیشَہ

دو ساہا

(کاشت کاری) دو فصلی ، وہ اراضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں .

دو ساہی

(کاشت کاری) دوساکھی

رَوشَن رُواں

پاکیزہ رُوح ، پاک جان.

رَوشَن دِمَاغ

زُود فہم، ذکی، عالی دماغ، عقل مند، ذہین

رَوشَن سَواد

روشن دل، صاحبِ نظر، صاحبِ دل

رَوشَن بِیْں

جس کی نظر بہت تیز ہو، تیز نظر، مبصر

رَوشَن راے

جس کی رائے بہت اچھی ہو، ہوشیار، عقل مند، جس کی صلاح اچھی ہو

رَوشَن دَِماغی

روشن دماغ کا کام، بیدار مغزی، عقلمندی

رَوشَنْ دان

وہ موکھا جو مکان میں روشنی اور ہوا اندر آنے اور خراب ہوا باہر نکلنے کے لیے (عموماً چھت کے قریب دیوار میں) بنایا جاتا ہے، فراخ روزن

روشنی میں

پیشِ نظر، ضمن میں، سامنے رکھ کے

رَوشَن آنکھ

چمکدار آن٘کھ ، مُراد بڑی آن٘کھیں ، خوبصورت آن٘کھیں.

رَوشَن دِلی

روشن ضمیری، دل کا روشن ہونا، نیکی پارسائی

رَوشَن جَبیں

چمک دار پیشانی والا، مجازاً: حسین، خُوبصورت، پیارا، کُشادہ پیشانی والا

رَوشَن مِزاج

رک : روشن طبع.

رَوشَن ضَمِیر

زُود فہم، ذکی، صاحب عقل و فکر، جو دُوسروں کے دل کی بات سمجھ جائے، صوفی صافی

رَوشَن قَیاس

روشن طبع ، روشن خیال.

رَوشَن نِہاد

روشَک کَلاں

ایک گوشت خور شب خور پرندہ دن بھر مکانوں اور سوراخوں میں چُھپا رہتا ہے ، رات کو نکلتا ہے اور شکار کرتا ہے اس کا رن٘گ خای اَبْلَق ہوتا ہے پنجاب میں پایا جاتا ہے ، اس کو برہمنی بھی کہتے ہیں.

دوشا دوش

۱. رک: دوش بدوش.

رَوشَن دَراری

روشنی کا بِکھراؤ ، روشنی کے تختے یا لکیریں.

رَوشَن ضَمِیری

روشن ضمیر ہونے کی کیفیت، صاحب حال ہونا، صاحب عقل و فکر ہونا

روشنئ طبع

خوش مزاج انسان ہونا، اچھے خیال کا، روشن خیال، تيز فہمی، پيدائشی ذہنی قابليت

رَوشَن دِل

روشن ضمیر، جس کا دل منّور ہو، صاحب دل، صوفی صافی، پارسا

رَوشَن باب

نُمایاں حصہ ، اہم جزو ، یادگار فصل ، قابل توجہ حصہ.

رَوشَن تاب

بہت چمکنے والا ، درخشاں ؛ (مجازاً) سُورج.

رَوشَن طَبْع

ذہین، صاحبِ فہم، روشن خیال، کُشادہ نظر

رَوشَن گَری

روشن گر کا کام یا عمل ، چمک ، صفائی.

رَوشَن آیَت

واضح نشانی ، روشن دلیل ، کسی الہامی یا آسمانی کتاب کا ایک جُملہ ؛ قرآن مجید کا ایک پورا جملہ ، واضح بُرہان.

رَوْشَن نَظَر

جو لوگ بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ان کو نقیب یہ کلمہ کہا کرتے تھے، روشن نگاہ

رَوشَن کِتاب

رَوشَن جَمال

رَوشَن بَیان

جس کا اندازِ بیان واضح ہو ، خوش گو ، قادرالکلام ، زبان پر قادر.

روشَک خُورْد

روشک پرندے کی ایک نوع جس کا قد نسبتاؑ چھوٹا ہوتا ہے.

روشن چوکی

مجازاً: نوبت نوازوں کی چوکی جو شاہی جلوس یا محرم اور شادی کے جلوس میں کہار کندھوں پر اُٹھائے چلتے ہیں، روشنیوں سے سجا ہوا تخت، کسی خوشی کے موقع پر گھر کے دروازے پر بیٹھائی جانے والی باجے والوں کی چوکی

رَوشَن خَیال

جس کے خیالات میں وُسعت اور فکری آزادی پائی جائے، جو جدید خیالات قبول کرنے کو تیّار ہو، عقل مند، سُوجھ بُوجھ والا (تنگ نظر کی ضد)

رَوشَن بَیانی

روشن بیاں کا کام یا عمل، صاف گوئی

رَوْشَن پیشانی

چمک دار اور کشادہ پیشانی

رَوشَن خَیالی

روشن خیال کا کام یا عمل، سُوجھ بُوجھ، عقل مندی، دانائی

رَوشَن سُخَنی

حُسن بیانی، خُوش گُفتاری

رَوْشَنانِ فَلَک

ستارے

رَوشَن نِگاہ

بادشاہوں کے سامنے کوئی شخص حاضر ہوتا تھا تو نقیب یہ کلمہ کہتے تھے

roshi کے لیے اردو الفاظ

roshi

roshi کے اردو معانی

اسم

  • مہا یان بدھوں کی زین شاخ کا راہب یا مٹھ واسی۔.

roshi के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • महायान बुधों की ज़ीन शाख़ का राहिब या मठ वासी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (roshi)

نام

ای-میل

تبصرہ

roshi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone