تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sarnie" کے متعقلہ نتائج

sarnie

بول چال: برط سینڈوچ (رک : SANDWICH).

شیرْنی

۱ . شیر کی مادہ.

شِرْنی

شیرینی ، مٹھائی .

سَدْنا

چُونا، سوراخ سے رسنا، ناو کے پیندے کے سوراخوں سے پانی کا اندر آنا

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

سَہارْنی

سیب کی ایک قسم کا نام

شیرْنی کی طَرَح گُھورْنا

غصّہ بھری نظروں سے دیکھنا.

سادْنی

سطح زمین کی ہمواری، ڈھال اور زاویۂ قائمہ دیکھنے کا پُرانی وضع کا آلہ اس کی پن سال بھی کہتے ہیں، گُنیا، ٹکتی

سادْنا

روکنا ، سادھنا.

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

شِیرِینی

مٹھائی

شِیرْنی

شیرینی ، مٹھائی.

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

serene

آسُودَہ

سائی دینا

سَرِینا

غلہ جو کھیتی تیّار ہونے پر کاشتکار اپنے زمیندار کو اس کے حصے کے علاوہ بطور نذرانہ دیتا ہے .

سَرانا

سراہنا ، تعریف کرنا .

shrine

دَرْگاہ

سَیرانی

رک : سیلانی .

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

سُرْنَو

(موسیقی) پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے والوں کا مشک کا قدیم باجا.

ساحِرِْنی

ساحِر (رک) کی تانیث.

شُرْنا

رک : سُرنا ، ایک قسم کی نفیری ، بان٘سری .

سُودنا

سَدانا

(جانوروں کے لیے) سِکھانا ، تعلیم کرنا ، مانوس کرنا.

سَیدانی

سیّد کی تانیث، سیّد عورت، سیّدہ

سُودانی

ایک پرندہ جس کی دُم لمبی اور ایک مُٹھی کے برابر چوڑی ہوتی ہے ، کِیڑے مکوڑے اور انگور کھاتا ہے اپنی لمبی چون٘چ سے درختوں میں ٹھون٘گیں مار کر سُوراخ کرتا ہے اور کِیڑوں کو ہڑپ کر جاتا ہے ، کٹھ کھدا کی طرح کا پرندہ.

سُرنائی

شِرِینی

مٹھائی ، حلوہ .

سَرّانا

ہلکی ہلکی ہوا آنا، ہلکی ہلکی سان٘س آنا، ہوا کی وجہ سے درخت کے پتّوں کا رگڑ کھا کے آواز دینا، چیونٹی یا جُوں وغیرہ کا بدن پر آہستہ آہستہ چلتے معلوم ہونا، ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا لہرانا، کسی رقیق چیز کے جوش ہوتے وقت پانی کا آواز دینا، سرسرانا

serine

حیاتی کیمیا: ایک آب پاش ایمائنو ترشہ جو لحمیات میں پایا جاتا ہے ۔.

شِرْنی فَروش

مٹھائی بیچنے والا، حلوائی

سَر آنا

سر آ پڑنا

سَدَنَہ

دربان ، چوبدار (ایک سے زیادہ).

شُدنی

ہونے والا (امر)، ہونے والی بات، قسمت کا لکھا ، ہونی، جس کا وقوع لازمی ہو نیز ہونے والی بات یا وہ بات جو وقوع میں آچکی ہو، ہونے کے لائق.

سائِیدَنی

سَہَرنا

ترتیب دینا ، سن٘وارنا ، سجانا ، آراستہ کرنا .

سَدانَہ

رک : سدانت.

سُہَرنا

کھینچنا ، گھسیٹنا .

شیرانَہ

شیر کی طرح، شیر کے مانند

شِرِینَہ

رک : شرین .

سِہَرْنا

کان٘پنا، خوف زدہ ہونا

سَہْرانا

ترتیب دینا، آراستہ کرنا، سجانا

سُرْنائے

نفیری بجانے والا ، نفیریا.

شِیرانَہ

دودھ سے تیار کیا جانے والا ایک پکوان

ساحِرانَہ

جادوگروں کا سا، پُرفریب

سیر آنا

بیزار ہونا ، تن٘گ ہونا .

شادْنَہ

صَدا آنا

آواز آنا، آواز سنائی دینا.

سَحَرآنا

صبح ہونا، صبح کا نمودار ہونا

عَصْرانَہ

تیسرے پہر کی دعوت یا پارٹی جس میں عموماً چائے، بسکٹ، پھل وغیرہ ہوتے ہیں

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

سَڑانا

کسی اِختلاف یا بات کو اِتنے دِنوں چُھپائے رکھنا کہ اس کے مُضر اثرات پُورے ماحول کو پراگندہ کردیں

سُوڑْنا

کوڑے مارنا ، سزا دینا ، مارنا پیٹنا ۔

سَڑِینا

(سلائی بٹائی) ریشم ، سیڑینا ، شہریا .

شاعِرانَہ

شعر و شاعری سے متعلق، شاعر كی طرح، شاعری سے نسبت ركھنے والی، خلاف حقیقت

عِشْرِینی

وہ سطح جس کو بیس سطح متساوی الاضلاع متساوی محیط ہوں.

ساندْنا

جوڑنا ، مِلانا ، ایک کرنا ، تیّار کرنا ، بان٘دھنا.

سَرِ نَو

سُندَنی

(موسیقی) دھیوت مین تین سروں والی سرت کا نام .

sarnie کے لیے اردو الفاظ

sarnie

sarnie کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: برط سینڈوچ (رک : SANDWICH).

sarnie के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: बरत सैंडविच (रुक : SANDWICH)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sarnie)

نام

ای-میل

تبصرہ

sarnie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone