تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"series" کے متعقلہ نتائج
series کے لیے اردو الفاظ
series کے اردو معانی
- لَڑ
- سَطْر
- سِلْسِلَہ
- تانتا
series के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लड़
- सत्र
- सिलसिला
- तांता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جوڑی سَرَس
اقافیا ، جنسِ کیکر کی ذیلی قسم ، سرس ، جو مقامی طور پر اُگتی ہے چمن کے حاشیہ کے لئے مستعمل ہے ، ام غیلان ، لجونتی ، گلِ فتنہ .
fibonacci series
ریاضی: اعداد کا سلسلہ جس میں ہر عدد (Fibonacci number) پچھلے دو عددوں کے مجموعے کے برابر ہو خصوصاً ۸،۵،۳،۲،۱،۱ وعلیٰ ہٰذالقیاس.
کوئی دَم میں سَرْسوں پُھولْتی ہے
تھوڑی سی دیر میں مدہوش ہو جائے گا، تھوڑی دیر میں ہوش ٹھکانے آجائیں گے، شامت آنے والی ہے
world series
عالمی سیریز، شمالی امریکا کی دوبڑی بیس بال لیگوں میں اوّل رہنے والی ٹیموں کے درمیان کئی سلسلہ وار مقابلے ۔.
اس سے کیا حاصل کہ شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی
بے فائدہ بحث یا تکرار کے موقع پر بولتے ہیں
سَریش کا سانچَہ
سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔
سَرسوں
زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ
ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا
رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔
سارَس
طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے
sorus
نباتیات: انبار ، گچھا، جمگھٹ خصوصاً بذرہ دانوں کا، سرخس کے پتّے یا کائی یا کھمبی (فطر) کی نچلی تہ میں۔.
صارُوس
(فلکیات) سورج کی گردش کا ایک دور جو ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن کا ہے ، اگر کسی خاص تاریخ میں ایک گرہن واقع ہو تو دوسرا اسی مقام پر ٹھیک ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن بعد واقع ہوگا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (series)
series
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔