تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"silo" کے متعقلہ نتائج
silo کے لیے اردو الفاظ
silo کے اردو معانی
اسم
- چارہ بھر کر محفوظ کرنے کا گڑھا یا کھلیان، اٹالا.
- غلّے کا گودام یا کوٹھا؛ سیمنٹ وغیرہ رکھنے کا بارخانہ یا بھنڈار۔.
- زمیں دوز مورچہ جہاں میزائل یا اڑن بم چھوڑنے کے لیے تیار رکھا جاتا ہے۔.
فعل
- کھلیان، گودام یا بھنڈار میں بھرنا ۔.
silo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चारा भर कर महफ़ूज़ करने का गढ़ा या खलियान, अटाला
- गले का गोदाम या कोठा; सीमेंट वग़ैरा रखने का बारख़ाना या भंडार।
- ज़मींदोज़ मोरचा जहां मिज़ाईल या उड़न बम छोड़ने के लिए तैय्यार रखा जाता है।
क्रिया
- खलियान, गोदाम या भंडार में भरना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَلُّو
ایک پہاڑی جانور ہے جس کی پشت پر سفنے بہت سخت اور مقدار میں ہتیلی کے برابر ہوتے ہیں ، دُم اس کی لمبی اور پتلی اور ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں . آہٹ پا کر کنڈلی مار لیتا ہے اور سر اندر چھپا لیتا ہے اس کی پشت پر مشکل سے کوئی اوزار اثر کرتا ہے کیونکہ سفنے ڈھال کی طرح بہت سخت ہوتے ہیں ، سال ، پینگولن .
slash-and-burn
(ایک طر یق زراعت) جس میں جھاڑجھنکارکاٹ کر سو کھنے کے لیے چھوڑ دیے جا تـے ہیں اور بو ائی سے پہلے جلا دیے جا تے ہیں۔.
slave state
تواریخ: ریا ستہائے متحدہ امر یکا کی جنو بی ریا ستوں میں سے کو ئی، جہاں خا نہ جنگی سے پہلے غلا می قانو نی طور پر جا ئز تھی۔.
slam dunk
باسکٹ بال: ایسا کھیل جس میں کوئی کھلا ڑی اچھل کر گیند زور دار طر یقے سے ٹو کری میں ڈال دے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (silo)
silo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔