تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sneerer" کے متعقلہ نتائج

sneerer

طعنہ زن

sunder

اَلقَط

sander

سطح کو کھر چ کر یا رگڑ کرہموار کرنے کا برقی آلہ، مشینی ریگ مال۔.

sanded

ریگ، ریت، بالو، چربالو

sender

بھیجنے والا

sounder

تار برقی کا ریسور

صَنادِید

صندید کی جمع، بڑے یا ذی اثر لوگ، سردار، عمائدین، (کسی شعبے کے) مشاہیر، رجال قوم، بہادر، شرفا، جواں مرد

شاندار

عالی شان، بہت بڑا، آراستہ و پیراستہ، خوشنما، عظیم، قیمتی

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

صِنْدِید

بزرگ، سردار، شریف، اپنے خاندان کا عظیم اور وقار والا آدمی، کسی ملک کی بڑی اور ممتاز شخصیت

سِن دار

بڑی عمر کا ، ادھیڑ ، معمر ، سِن رسیدہ.

سِن٘دُور

ایک سفوف جو سُرخ رنگ کا ہوتا ہے اور شادی شدہ ہندو عورتیں اپنی مانگ اس کو بھرتی ہیں

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سِین٘دُر

رک : سین٘دُور.

صَحْن دار

وہ مکان جس کے آگے ان٘گنائی یا چوڑا چھُوٹا ہوا ہو.

صَنْعِ داوُد

حضرت داؤد کی ہنرمندی یا ہنر (حضرت داؤد کو زرہ سازی میں مہارت حاصل تھی)

سین٘دُور چَڑھانا

سیندُور بھین٘ٹ کرنا ، پُوجا پاٹ کے رسوم ادا کرنا .

سیندُور دینا

سین٘دُور کِھلانا جس سے آواز بیٹھ جائے ، آواز بند کرنا .

سُنْدَر شار

خوبصورت آبشار ، دلکش منظر.

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

سِینَۂ دُود کَش

چمنی کا باہر کو نِکلا ہوا حصّہ .

سُنْدَر چُوہِیّا

(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .

سیندُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

سُنْدَر شِیام

کرشن کی مورتی ، شام سندر .

sundress

نیچے گریبان اور بغیر آستینوں کا لباس۔.

صَنادِیدِ عَجَم

شاہانِ عجم، عرب کے سوا باقی دنیا کے بادشاہ یا عمائدین

سُنْدَرْتائی

خوبصورتی، دلکشی، سندرتا

senior aircraftman

بر طانوی شاہی ہوائی فوج میں لیڈنگ ائیر کرافٹ مین سے بڑ ا درجہ۔.

سُنْدَر بَن

خُوبصورت جنگل ، مشرقی بنگال (بنگلہ دیش) کے جنوبی جنگلات.

سُنْدَر پَن

خُوبصورتی ، حُسن.

سَہَنْدَڑ مَہَنگ

بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

سُنْدَری بَن

سندر بن کے جنگلات کا عِلاقہ نیز سندربن

sundry

پُھٹْکَر

سُنْدَر چال

خُوبصورت چال ؛ بان٘کا ، طرح دار ، خراماں خراماں .

سُنِدِرا

آرام کی گہری نِین٘د ، صحت مند طریقے پر سونا ، اچّھی نِین٘د.

سُنْدَر پُوری

ایک قِسم کا چاول جو پاک و ہند میں خاصی مِقدار میں ہوتا ہے.

سُنْدَر کانا

(ہندو) رامائن کے پانچویں باب کا عنوان (جو کرشن جی کی کرامات پر مشتمل ہے).

سُنْدَر سَپْنا

سُہانا خواب ؛ (مجازاً) خوش خیالی.

سُنْدَر لِیلا

خُوبصورت نَظَارَہ ، جَلوہ.

سُنْدَر اُدان

چاول کی ایک اچّھی قسم ، خُوبصورت دانہ .

سین٘دُوری آم

ایک قسم کا آم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے ، سرخا سین٘دوریا .

سُنْدَر بانی

خُوبصورت آواز ؛ (مجازاً) پنڈت وغیرہ کی مبارک پیش گوئی ، دل پسند بات.

سُنْدَر سَپْتَک

(موسیقی) سرگم میں راگ اور سُروں کی بندشوں کو لکھنے کا ایک جامع طریقہ ، اس میں سپتک کے نِیچے لکیر لگا کر خط کشیدہ کیا جاتا ہے.

sandarac

ہڑتال ، زرنیخ، شمالی افریقہ کے ایک صنوبر کی قسم کے درخت Tetraclinis articulata کا گوند جو وارنش وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے ۔.

sanders

سرخ صندل Pterocarpus santalinus ۔.

sundered

دوحصے

sundries

متفرقات

سونار دیش

سونے جیسا ملک ، سنہرا ملک ، مراد : بنگلہ دیش جہاں سنہری ریشے کا پٹ سن کثرت سے ہوتا ہے . جہاں کی زمین بہت زرخیز اور نفع بخش ہے .

سِندُور نَند

ایک قدیم راگ.

sanderling

چہا، ایک چھوٹا پانی میں چلنے والا پرندہ SAND PIPER کا ہم اصل ۔.

سَہَنْدَڑ مَگھ

بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

ساندْرے ساندْرے

آہستہ آہستہ .

سین٘دُوری رَن٘گ

سین٘دُور سے تیّار کیا ہوا رن٘گ ، سُرخ رن٘گ .

senior registrar

ہسپتال کا ڈاکٹر جو خصوصی تربیت پا رہا ہو، مشیر یا کنسلٹنٹ سے ایک درجے نیچے۔.

سُنْدَری

حسین عورت

سُنْدَرْتا

خُوبصورتی، حُسن و جَمال، جسمانی ساخت، رنگ روپ جو نظر کو اچھا لگے

سُنْدَرْنی

حسین عورت.

شان داری دِكھانا

شان و شوكت كا مظاہرہ كرنا ۔

sun-dried

دھوپ میں، نہ کہ مصنوعی حرارت سے سُکھایا ہوا۔.

سَنَد رَکْھنا

مُستند سمجھنا.

sneerer کے لیے اردو الفاظ

sneerer

sneerer کے اردو معانی

اسم

  • طعنہ زن

sneerer के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तानाज़न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sneerer)

نام

ای-میل

تبصرہ

sneerer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone