تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snood" کے متعقلہ نتائج

snood

با لوں کو ڈھا پننے کی جالی جو عموماً پیچھے کی طر ف لگائی جا تی ہے۔.

سَنَد

ثبوت، دلیل

send

بھیجْنا

sand

بالو

seanad

آئر ستانی پارلیمنٹ کا ایوانِ بالا۔.

sound

آواز

snead

ہنسیے کا بینٹا

سُناد

سِناد

(عروض) قافیے میں ردف یا قید کا مُختلف ہونا ، مثلاً نار اور نور یا صبر اور قہر ، یہ عیوبِ قافیہ میں سے ایک عیب ہے .

sunned

سورج

سانڑ

شُنِید

۱. شُنوائی ، سنائی ، سُنوائی .

سَنْڈے

ہفتہ کا ایک دن، چھٹی کا دن، اتوار، یکشنبہ

سُونڈ

۱. ہاتھی کی لمبی ناک جو پیروں تک لٹکتی ہے ، خرطوم.

سُنْڈ

(طب) زنجبیل ، جَن٘جْبیر ، سون٘ٹھ ، خشک ادرک ، مزہ تیز ، رنگ ہلکا پیلا ، ادویات اور کھانوں میں مستعمل ، بعض لوگ اس کے پتّے بھی کھاتے ہیں.

سانڈ

بیل یا گھوڑا جسے نسل کی افزائش کے لیے تیّار کیا جائے اور کسی کام میں نہ لایا جائے ، بجار.

سَن٘ڈ

فربہ، موٹا، ہٹّا کٹّا

سَنْدِہ

شبہ، شک

سَندیہہ

ساند

تعلق، ساتھ، جوڑ، میل، وابستگی

سیہُنْڈ

سینڈ، سیہند، زقوم، تھوہڑ کا درخت

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سَندیہ

شک، شُبہ، خوف، ڈر، تردّد، کھٹکا

شاند

فكر ؛ خیال ۔

سانڈ چُھڑْوانا

(باربرداری) سان٘ڈ سے گائے کو جفت کرانا یا گیا بن کرانا.

send off

رُخْصَت

sand spurrey

رک :

sound shift

رک: اسم ۶۔.

sunday driver

اناڑی گاڑی چلانے والا جو صرف چھٹی کے دن بہت آہستہ گاڑی چلائے۔.

sound effect

صوتی اثر، مو سیقی یا منہ سے ادا ہونے والی صدا کے علا وہ کوئی آواز جو مصنوعی طور پر کسی قسم کا ڈرامائی تأثر دینے کے لیے فلم ، ڈرامے وغیرہ میں داخل کی جائے۔.

سَنَد پَکَڑْنا

مستند سمجھنا ، بطور نظیر و مثال پیش کرنا.

sand dollar

بحری خار پشت جو زمرہ Clypeasteroida سے تعلق رکھتا ہے۔.

سَنَد گَرْدانْنا

معتبر جاننا یا سمجھنا ، مستند ماننا ، مثال و نظیر میں پیش کرنا ، زبان یا تحریر کو ٹکسالی سمجھنا.

sunday letter

(رک) DOMINICAL LETTER.

سانڈ کو لال کَپْڑا دِکھانا

غُصّہ دِلانا ، افروختہ کرنا.

send for

بُلوانا

sand dune

ریت کا تودا جو ہوا سے بن جائے ۔.

سَنَدِ اِتِّحافُ الْاَکابِر

بزرگی کا اقرار، دانشوری کو تسلیم کرنا، بزرگوں یا دانشوروں کا تحفہ، تسلیم لیاقت کے اظہار کا ایک ثبوت

sound wave

دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.

سَنَدِ جَواز

ثبوت ، مہر ، جائز ہونے کا سرٹیفکٹ.

sand flea

معنی ۱.

sound barrier

آواز کی رفتار سے اڑنے والے جہاز سے ہوا کی روک یا رگڑ کی بنا پر پیدا ہونے والا کڑا کا، سدّصوت۔.

سَنَد دینا

ثبوت فراہم کرنا.

سَنَدِ فَراغ

ڈِگری ، صداقت نامۂ تکمیلِ تعلیم ، تعلیمی ادارہ چھوڑنے یا اس سے فارغ التحصیل ہونے کا سرٹیفِکٹ.

sand-shoe

ریت پر چلنے کے لیے موزوں کر مچ ، ربڑ یا سن کے جوتے۔.

سَنَد جانْنا

معتبر شہادت سمجھنا ، قابلِ اعتماد جاننا.

سَنَد مانْنا

صحیح تسلیم کرنا ، قابلِ تقلید مثال جاننا.

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

sand-glass

ریت گھڑی (قب: HOURGLASS ).

sand-hopper

ایک چھوٹا دو کار پا قشری یا خولی حشرہ جو سمندر کے کنارے ریت میں بل بناکر رہتا ہے ، بالو ٹڈا۔.

سَنَدِ فَراغَت

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

sound card

صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.

sand cloud

صحرائی بادسموم میں اڑتی ہو ئی ریت ۔.

سَنَدِ صَحِیح

درست بات ، دلیل ، ثبوت یا دستاویز جس میں غلطی کا امکان نہ ہو.

سَنَد وار

سندوں کے التزام کے ساتھ ، سندوں کی ترتیب کے مُطابق.

سیند پَڑنا

چوری کے لیے دِیوار میں سُوراخ کیا جانا ، نقب زنی ہونا ، نقب کے ذریعے مال چوری ہو جانا.

سانڈ دینا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

سُونڈ والا

(عو) ہاتھی ، فیل، خرطوم.

sunday best

مزاحاً: اکثر کسی کی بہترین پوشاک، جو اتوار کو گرجا گھرجانے کے لیے پہنی جائے۔.

snood کے لیے اردو الفاظ

snood

snuːd

snood کے اردو معانی

اسم

  • با لوں کو ڈھا پننے کی جالی جو عموماً پیچھے کی طر ف لگائی جا تی ہے۔.
  • عموماً اون کی بنی ہو ئی ایک طر ح کی اینڈوی جو ٹوپی کی طر ح سر پر رکھی جاتی ہے۔.
  • کانٹے اور چھڑ کو ملانے والی ڈوری۔.
  • تواریخ: ایک طرح کا فیتہ یا کجا وہ جو اسکا چستان کی بن بیا ہی لڑکیاں با لو ں کے اوپر با ندھتی ہیں۔.

snood के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बालों को ढह पंने की जाली जो उमूमन पीछे की तरफ़ लगाई जाती है।
  • उमूमन ऊन की बनी हुई एक तरह की एनडवी जो टोपी की तरह सर पर रखी जाती है।
  • कांटे और छिड़ को मिलाने वाली डोरी।
  • तवारीख़: एक तरह का फ़ीता या कुजा वो जो असकाचसतान की बिन ब्याही लड़कीयां बालू ं के ऊपर बांधती हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snood)

نام

ای-میل

تبصرہ

snood

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone