تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stray" کے متعقلہ نتائج
stray کے لیے اردو الفاظ
stray کے اردو معانی
فعل
- گروہ سے بچھڑنا ، اپنی جگہ سے اُٹھ کر دربدر پھرنا، بھٹکنا۔.
- اخلاقی طور سے بے راہ رو، بدچلن ہونا۔.
- (بطور strayed صف ) بھٹکا ہوا۔.
اسم
- گھر سے بھاگا ہوا خصوصاً پالتو جانور ۔.
- (خصوصاً ج میں) بر قی مظہر جو ریڈیو نشریات کی وصولی میں رکاوٹ ڈالے۔.
صفت
- کھویا ہوا، گھر سے بھٹکا ہوا یا بھاگا ہوا۔.
- واماندہ ، اکیلا، یکہ و تنہا، اتفاقی، حادثاتی، کبھی کبھار کا -:
- طبیعیات: زائد، فالتو -:
stray के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- गिरोह से बिछड़ना , अपनी जगह से उठ कर दरबदर फिरना, भटकना।
- अख़लाक़ी तौर से बेराह रो, बदचलन होना।
- (बतौर strayed सफ़ ) भटका हुआ।
संज्ञा
- घर से भागा हुआ ख़ुसूसन पालतू जानवर ।
- (ख़ुसूसन ज में) बर की मज़हर जो रेडीयो नशरियात की वसूली में रुकावट डाले।
विशेषण
- खोया हुआ, घर से भटका हुआ या भागा हुआ।
- वामांदा , अकेला, यक्का-ओ-तन्हा, इत्तिफ़ाक़ी, हादिसाती, कभी कुभार का -
- तबीअयात: ज़ाइद, फ़ालतू -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stroganoff
(گوشت کا) پتلے پا رچوں کی شکل میں کاٹ کر کھٹے کریم ساس یا چٹنی میں ملا کر پکایا ہوا [روسی سیاست کار P. Stroganoff م: ۱۸۱۷ء کے نام پر]:
strappado
آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stray)
stray
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔