تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"such" کے متعقلہ نتائج
such کے لیے اردو الفاظ
such کے اردو معانی
- عَسیٰ
such के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'असा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے
سوچنے سے عقل میں اضافہ ہوتا ہے اور آٹے میں لوچ ہو تو روٹی بٹی بنتی ہے .
سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے
سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .
سَچ بولنا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے
سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .
دِیمَک کے کھائے پیڑ، سوچ کے مارے دیہہ کسی کام کے نَہِیں رَہتے
دیمک کا کھایا درخت اور فکر کا مارا ہوا بدن بے کار ہوتے ہیں.
سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے
سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے
تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ
کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے
سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے
سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .
یَقِین کے بَندے ہو گے تو سَچ مانو گے
اگر تم کو سچ بات کی شناخت ہوگی تو ہماری بات میں شبہ نہ کرو گے، کمال صداقت جتانے کے موقع پر بولتے ہیں
جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا
بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .
رَلے مِلے پَنچوں رَہے، جان جائے پَر سَچ نَہ کَہے
پنچایت کے ساتھ اِتّفاق رکھنا چاہیے چاہے جُھوٹ ہی بولنا پڑے
جُھوٹ کَہے سو لڈو کھائے، سانچ کَہے سو مارا جائے
الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے
سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے
سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں ، جھوٹا مزے میں رہتا ہے.
جُھوٹ چاہے بھیس سَچ کَہے میں نَنگا بَھلا
جھوٹ بولنے والے کو بہت سی باتیں بنانی پڑتی ہیں ، سچّا صاف بات کہہ دیتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (such)
such
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔