تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"supreme being" کے متعقلہ نتائج
supreme being کے لیے اردو الفاظ
supreme being کے اردو معانی
اسم
- (قبل the) مراد، خدائے تعالیٰ۔.
supreme being के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क़बल the) मुराद, ख़ुदाए ताला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گھوڑے کو ٹانْگ مَرْد کو بانْگ
۔نادان کو مار پیٹ مگر سمجھ دار کو اشارہ ہی کیف ہے۔ چست چالاک بنانے کے واسطے عاقل کو ایک اشارہ ہی کافی ہے۔
گھوڑی کو ٹانگ مَرْد کو بانگ
رک : گھوڑے کو تنگ آدمی کو جنگ ، نادان سختی کرنے سے مانتا ہے اورعقل مند کو اشارہ کافی ہوتا ہے .
گھوڑے کو تَنْگ اَور مَرْد کو بَنْگ
۔نادان کو مار پیٹ مگر سمجھ دار کو اشارہ ہی کیف ہے۔ چست چالاک بنانے کے واسطے عاقل کو ایک اشارہ ہی کافی ہے۔
whiz-bang
بول چال: ( نیز whizz-bang) زن دھائیں ، چھوٹے دہانے کی توپ سے بہت تیز رفتار سے داغا جانے والا گولاجس کا زناٹا پہلے سنائی دیتا ہے ، توپ چلنے کی آواز بعد میں آتی ہے ۔.
مُرْغ سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سر کٹا مرغ بانگ نہیں دیتا ، دشمن کو قتل کرنا ہی بہتر ہے ۔
مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند
چاند نور برساتا ہے اور کتا بھونکتا ہے، حاسد اور بد خواہ غل مچاتے رہتے ہیں اور کام کرنے والے کام کرتے رہتے ہیں
مُرغےکی بانْگ کو کَون صَحِیح رَکھتا ہے
بکواسی کی ڈینگ کا کیا اعتبار یا عورت کی بات قابل ِاعتماد نہیں
بانگ اِسِْراِفیل
صور اسرافیل، مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ صور جو حضرت اسرافیل علیہ السلام ایک مرتبہ تمام جانداروں کو ختم کرنے اور دوسری مرتبہ زندہ کرنے کے لیے پھونکیں گے، (مجازاً) وہ آواز جو کسی کو خواب غفلت سے جگا دے
مُرْغی کی بانْگ
وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں
گَج بانگ
آن٘کس ، لوہے کا آن٘کڑا جس سے فیل بان ہاتھی کو قابو میں رکھتے ہیں ، ہاتھی کو ضرب لگانے کا آہنی آلہ.
بَنگ کَٹیا
ایک جھاڑی کا نام ، جو بطور دوا کھان٘سی تخمہ اسہال وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ؛ لاط : Solanum jacquini .
گَہ بانْگ
پیش قبض یا چھری سے لڑنے اور حملہ کرنے کا ایک دان٘و یا بانگ جو چار طرح سے کرتے ہیں ، اول بیٹھ کر ، دوسرے داہنا پانو آگے بڑھا کر اور بایاں گھٹنا ٹیک کے کھڑا ہو کر ، تیسرے کھڑے ہو کر اور چوتھے کرسی پر بیٹھ کر کرتے ہیں .
گُلْبانگ
چہکار، پھول جیسی نرم و لطیف آواز، بُلبل کے چہکنے کی آواز ، بُلبل کی چہکار ، صوتِ ہزار، دل خوش کن آواز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (supreme being)
supreme being
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔