تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنگ" کے متعقلہ نتائج

بَنگ

رانگا، قلعی، سیسہ

بَنگالَہ

برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان (1970ء کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال کہلایا

بَنگُو ہونا

بِھنّا جانا ، چَکَّر کھا جانا۔

بَنگَڑ

(ٹھگی) آوارہ گرد ٹھگ جو کسی ٹولی میں نہ ہو.

بَنگا

بان٘س کا ٹکڑا ، ڈنڈا ، سون٘ٹا ؛ بان٘س کی پور۔

بَنگُو

(ٹھگی) سمندری یا دریائی ٹھگ ، قزاق جو مسافروں کو کشتی میں سوار کراکے لوٹتے ہیں۔

بَنگْلَہ چھانا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

بَنگی

بھن٘گ پینے والا، بھن٘گڑ

بَنگْلا

گھوڑے کے ساز کا وہ کمانی دار حصہ جو کمر پر کسا جاتا ہے اور جس میں بھارکس چڑیا چن٘گی اور دمچی شامل ہے۔

بَنگْلی

بن٘گلا

بَنگْری

ایک قسم کی مچھلی جس کے پروں میں کان٘ٹے ہوتے ہیں

بَنگوی

جھولا ، پالنا.

بَنگ کَٹیا

ایک جھاڑی کا نام ، جو بطور دوا کھان٘سی تخمہ اسہال وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ؛ لاط : Solanum jacquini .

بَنگْڑی

ادّھے کی ڈاٹ کے دہن میں بنی ہوئی قوس .

بَنگاب

بھن٘گ کا شربت یا پانی میں گُھٹی ہوئی بھن٘گ

بَنگالی

بنگال سے منسوب (چیز، وضع وغیرہ)

بَنگالا

برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)

بَنگابی

بھن٘گ پینے والا ، بھن٘گڑ۔

بَنگْلِیا

ایک قسم کا دھان

بَنگالَن

بن٘گال کی عورت، بن٘گالی کی تانیث

بَنگالی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگْلا چھانا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

بَنگا ٹھوکنا

چلتے کام میں ہارج ہونا

بَنگالی بھاو

رقص کا ایک انداز۔

بَنگال کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگْلا چھاوْنا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

بَنگال کا جادو

منتر اور طلسم جس کے جاننے والے بنگال میں زیادہ بتائے جاتے ہیں

بَنگال کا کِینُو

ایک قسم کا سرخ گوند جو بنگال میں ہوتا ہے

بَنگالا کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگالا کا جادُو

منتر اور طلسم جس کے جاننے والے بنگال میں زیادہ بتائے جاتے ہیں

بَنگالا کا کِینُو

ایک قسم کا سرخ گوند جو بنگال میں ہوتا ہے

سَرْ بَنگ

رک : سر بھنگ.

چِتَر بَن٘گ

وہ بھون٘ری جو گھوڑے کی پُشت پر بیچ میں ہوا اسے بہت منحوس سمجھا جاتا یے .

گھوڑی کو تَن٘گ آدمی کو بَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

گھوڑی کو تَن٘گ مَرْد کو بَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنگ کے معانیدیکھیے

بَنگ

bangबंग

بَنگ کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • رانگا، قلعی، سیسہ
  • قلعی کا کشتہ
  • بینگن کا پودا
  • بھنگ، بھانگ، ایک نشہ آور بوٹی
  • بانگ کی تخفیف، اذان کی آواز

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بنگال کا قدیم نام
  • ایک دوا جو طاقت بڑھاتی ہے

شعر

English meaning of bang

Persian - Noun, Feminine

  • tin, lead
  • calx of tin (taken internally as an aphrodisiac)
  • the egg-plant, solanum melongena
  • hemp, bhang
  • the short of (بانگ), the sound of azan

Sanskrit - Noun, Masculine

  • old name of the province of Bengal proper (Bangala)
  • an energy booster medicine

बंग के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध धातु, त्रपु, राँगा, क़लई, सीसा
  • टिन का कुश्ता (राख)
  • बैंगन का पौधा
  • भाँग, भंग, विजया, एक प्रसिद्ध मादक बुटी
  • बाँग का संक्षिप्त, अज़ान की आवाज़

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंगाल का प्राचीन नाम, मगध या बिहार के पूर्व पड़नेवाला प्रदेश, बंगाल, वंग
  • एक दवा जो ताक़त बढ़ाती है

بَنگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone