تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"surreptitious" کے متعقلہ نتائج
surreptitious کے لیے اردو الفاظ
surreptitious کے اردو معانی
- ساخْتَہ
surreptitious के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साख़्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَرْپَٹ
(سورای) گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال، جس میں وہ سر اُوپر اُٹھا کر پیر ایک ساتھ اُٹھا کر دوڑتا ہے، چوکڑی، چہار تک (مجازاً) تیز رفتاری
سَرْپَت
سرکنڈے، بید یا بان٘س کے طرہ اور پتے جو طرے کے نِیچے ہوتے ہیں، جہاں طَرہ پھوٹتا ہے، سبر پتاور کا پَت٘اور جس کے چبھنے یا رگڑنے سے جسم کی کھال کو گزند پہنچتا ہے لاط : Saccharum Procekum
سَرْپَٹ دَوڑانا
گھوڑے کو چوکڑی کی چال دوڑانا، نہایت تیز رفتاری سے چلانا، کوئی کام نہایت عجلت سے انجام دینا
سَر پَٹک پَٹک کَر جان دینا
سر ٹکرا ٹکرا کر مر جانا ، کوشش کرتے کرتے تھک جانا ، نہایت سعی و کوشش کرتے کرتے مر جانا.
سَر پَٹک پَٹک کَر مَر جانا
سر ٹکرا ٹکرا کر مر جانا ، کوشش کرتے کرتے تھک جانا ، نہایت سعی و کوشش کرتے کرتے مر جانا.
سَر پَٹَخ پَٹَخ کَے جان دینا
سر ٹکرا ٹکرا کر مر جانا ، کوشش کرتے کرتے تھک جانا ، نہایت سعی و کوشش کرتے کرتے مر جانا.
شادی پَٹّی
دیہاتی جاگیرداروں کا اختیار کردہ ایک طریقہ جس میں وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں شادی بیاہ کے قرار پانے کے وقت نذرانہ وصول کرتے تھے .
sorption
عمل انجذاب یک طرفہ یا دو طرفہ خصوصاً سالموں کا جذب و جبذ [absorption, adsorption سے رجعی تشکیل].
سَر پِیٹْنا
سر پر ضرب لگانا، غصے کے مارے سر میں چوٹیں لگانا، دونوں ہاتھوں سے سر کو متواتر زد و کوب کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (surreptitious)
surreptitious
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔