تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tabid" کے متعقلہ نتائج

tabid

بیماری سے گھلا ہوا

تابِید

ابدیت ، قیام ، (مجاذاً) پائیداری.

تَبْعِید

دُور بھیجنا

تَبَّڑ

خاندان، کنبہ

tabbed

تکمہ

تابِیدَہ

چمکا ہوا

تَبْعِیدی

تبعید (رک) سے منسوب .

تَبَدُّع

بدعتی ہونا ، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا .

تابَڑ توڑ خَبریں پَہونچنا

لگاتار خبریں آنا

تابَڑ توڑ

پے درپے، لگا تار، مسلسل، اوپر تلّے، برابر، ایک کے بعد ایک

تَبَدُّل پَذِیر

تَبَدُّلِ رائے

خیال بدلنا ، رائے تبدیل ہونے کا عمل .

طَبِیعی دان

علم طبیعیات کا اُستاد ، ماہرِ طبیعیات.

تَبَدُّلی

تبدل (رک) سے منسوب (عموماً موصوف کے ساتھ مستعمل) .

تَبَدُّلی بافْت

(نباتیات) پودے کی جڑ میں پانی لے جانے والی نالی اور غذا کی نالیوں کے درمیان ایک قسم کے پتلے دیوار والے خلیوں کا مجموعہ .

تَبَدُّلی پَرَت

درخت کے تنے اور چھال کے درمیان جھلی نما غلاف جو چھال کی شکل اختیار کر لیتا اور اس کی جگہ دوسرا غلاف پیدا ہو جاتا ہے یہ نمو میں مدد گار ثابت ہوتا ہے .

تابْداں

۔(ف) مذکر۔ روشنداں۔ روزنِ دیوار۔ ؎

تَبْدِیع

بدعت کا الزام لگانا، بدعتی (مذہب میں نئی بات نکالنے والا) قرار دینا

تَبَدُّل

بدل جانے کی کیفیت، بدلنا، بدل، عزل و نَصَب، تبدیلی

تَبَدُّر

(طب) جراثیم پھیلنے کے ایک طریقے کا نام جس میں ایک جرثومہ دو ٹکڑوں میں منقسم ہو جاتا ہے اور پھر دونوں ٹکڑے مستقل جرثومہ بن جاتے ہیں ، ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھیلنے کا عمل ، ذرات بن جانے کی کیفیت .

تَبادُرِ ذِہْن

تَبادُلِ سَزا

(قانون) سزا کا بدلاؤ، ایک سزا کی دوسری سزا سے تبدیلی

تَبادْلوں کا نَظَرِیَہ

(طبیعیات) وہ ضابطہ یا کلیہ جس سے کسی جسم کی حرارت خارج کرنے یا جذب کرنے کی حالت و کیفیت پر روشنی پڑتی ہو .

تا اَبَد

ابد تک، ہمیشہ

تَباعُد

دور، دوری، جدائی، علیحدگی، ایک دوسرے سے دور رہنے کی حالت و کیفیت

تَبادِلَہ

ایک شے کی دوسری سے تبدیلی، کچھ دے کر کچھ لینے کا عمل، مبادلہ، عوض، معاوضہ، بدل، خیالات کی نسبت باہم دو یا زائد اشخاص کا اپنی اپنی رائے ظاہر کرنا، جیسے تبادلۂ خیالات

تَبِ دُرُوں

اندرونی گرمی، قلبی حرارت

تَبادِلَۂ خَیالات کَرنا

تَبادِلَۂ خَیالات

دو یا دو سے زائد اشخاص کا باہم اظہارِ رائے

تَبادُل

باہم تبادلہ ، ایک کو دوسرے سے بدلنے کا عمل ، بدلاؤ .

تَبادُر

باہم دوڑنا، سبقت کرنا، جلدی کرنا، کسی بات کا فوراً خیال میں آنا

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

تَبادِلَۂ نَسْل

ایک نسل کی دوسری نسل میں تبدیلی یا منتقلی .

تَبادُر ہونا

خیال آنا، فوراً خیال آنا

تابِعْ داری

اطاعت، فرماں برداری، پابندی، بات ماننا

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

طِبّی دَرْس گاہ

وہ تعلیمی ادارہ جس میں طِب کی تعلیم دی جائے، میڈیکل کالج ، طبیّہ کالج

تابِعْ دار

مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم

تا بَدامَن

دامن تک

طَبْعِ دوم

رک : طبعِ ثانی .

عَلیٰ التّابِید

ہمیشہ کے لیے ، مستقل طور پر .

توبْڑا

تھیلا، عموماً وہ تھیلا جو شکاری یا پھیری لگانے والوں کے ساتھ رہتا ہے

تُبْڑی

ایک قسم کا ساز، پونگی

تابْڑا

کبوتر کی ایک قسم

توبْڑا چَڑھانا

کاٹنے والے مویشی کے من٘ھ پر تھیلا بان٘دھ دینا تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے نیز رک: تو بڑا معنی نمبر ۲، (مجازاً) سزا دینا.

توبہ دھاڑ

(سزا یا تکلیف سے) واویلا، چیخ پکار، آہ و زاری، توبہ تلا.

تَبْدِیلِ ناجائز

قانون: دستاویز وغیرہ میں جعل سے کچھ بدل دینا

تُونبْڑا

رک: تومڑا.

تانبْڑا

رک : تامڑا ؛ تانبے کے رنگ کا کبوتر.

تونبَڑی

رک: تون٘بی، پون٘گی.

تَبْدِیلِ آب و ہوا

آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا

تَبڑی پِٹنا

تُونبَْڑِیا

(تھوتھنی والا) گھڑیال، مگر چھ.

تَبْدِیل پَذِیر

جس کو بدلا جا سکے یا تبدیل کیا جا سکے، تغیر پذیر، لچک دار .

تَبْدِیل

ایک جگہ ( ملازمت کے مقام ) سے دوسری جگہ بدلے جانے کا عمل، تبادلہ

تَبْدِیلِیِ قَلْب

رک : تبدیلی دل معنی نمبر ۲ .

تَبْدِیْل شُدَہ

بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل

تَبْدِیلِ ناجایِز

(قانون) دستاویز وغیرہ یں جعل سے کچھ بدل دینا . جعل سازی .

تَبدِیلِ عَقِیدَہ

تَبْدِیلِیِ عَقِیدَہ

دین بدلنا ، تبدیلی مذہب (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

tabid کے لیے اردو الفاظ

tabid

tabid کے اردو معانی

صفت

  • بیماری سے گھلا ہوا
  • سوکھا زدہ

tabid के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बीमारी से घुला हुआ
  • सूखा ज़दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tabid)

نام

ای-میل

تبصرہ

tabid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone