تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tagged" کے متعقلہ نتائج
tagged کے لیے اردو الفاظ
tagged کے اردو معانی
اسم
- کسی دھات کی گھنڈی جو رسی کے سرے پر لگی ہو
- دنبالہ
- دم چھلا
- تتمہ
- ٹیگ
- بھیڑ کا برس دن کا بچہ
- مکھ بند
- دھجی
- ٹیگ
- کاغذ
- چمڑے یا پلاسٹک کا چھوٹا سا ٹکڑا جو نشان یا لیبل کے طور پر استعمال ہو
- کھیل
- چور سپاہی
- چھونے کا کھیل
- بچوں کا کھیل جس میں ایک بچہ دوسرے بچے کو چھونے کے لیے اس کے پیچھے بھاگتا ہے
فعل
- گھنڈی لگانا
- کسنا
- مکھ مارنا
- لگانا
- جوڑنا
- ملانا
- شامل کرنا
- باندھنا
tagged के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी धात की घुंडी जो रस्सी के सिरे पर लगी हो
- दनबाला
- दम छल्ला
- ततिम्मा
- टैग
- भीड़ का बरस दिन का बच्चा
- मुख बंद
- धजी
- टैग
- काग़ज़
- चमड़े या प्लास्टिक का छोटा सा टुकड़ा जो निशान या लेबल के तौर पर इस्तिमाल हो
- खेल
- चोर सिपाही
- छूने का खेल
- बच्चों का खेल जिस में एक बच्चा दूसरे बच्चे को छूने के लिए इस के पीछे भागता है
क्रिया
- घुंडी लगाना
- कसना
- मुख मारना
- लगाना
- जोड़ना
- मिलाना
- शामिल करना
- बांधना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تاگْڑی
(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو ہندو یا گنوار یا ان کے بچے لنگوٹی اٹکانے کے لیے ناف سے نیچے باندھتے ہیں
تیغِ دو سَر
وہ تلوار جس کے سرے پر دو پھل ہوں، دو دھاری تلوار، وہ تلوار جس کے دونوں جانب دھار ہو، وہ تلوار جس کو دو بار دھار دی گئی ہو
تَنگْڑی
ایک قسم کا بیگ ، چھوٹا تھیلا ، پورٹ منٹو ؛ (فوج) سپاہیوں کا پیٹھ پر بان٘دھنے کا تھیلا انگ : Valise
تگڑی
رک : تاگڑی ، زنجیر کی قسم کا ایک زیور جیسے امیرہندو اور ان کی عورتیں زیب کمر کرتی ہیں اور جسے کردھنی بھی کہتے ہیں.
تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کوتھ
اپنی حیثیت کو دیکھو، اپنے جامے میں رہو، جیسی حیثیت ہے ایسے ہی بات کرو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tagged)
tagged
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔