تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"takahe" کے متعقلہ نتائج

takahe

[ ماوری زبان سے].

ٹَکاہی

ادنیٰ درجے کی پیشہ ور کسبی، معمولی رنڈی

ٹَکیہائی

رک: ٹکہائی.

تِیکھو

رک : تیکھا.

تِیکھی

تیکھا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

تِیکھے

تیکھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تِیکھا

ٹیڑھا، ترچھا، تیز، خشم آلود، چڑچڑا، دل خراش، تیز و تند (مزاج وغیرہ کے ساتھ)

تِیخی

تیخا (رک) کی تانیث؛ تیز، شوخ، تتیا مرچ؛ خام پارہ، مال زادی؛ زبان دراز، سرکش و بے حیا (عورت)، فتنه پرداز(عورت)؛ اوّنچا (سُر).

تِیخا

شوخ و شن٘گ، شریر، چلبلا (معشوق)، نکیلا، بان٘کا، طرح دار، وضعدار، منموہن، اچپل.

ٹَکْہائی

ادنیٰ درجے کی کسبعی ، ک : ٹکیہائی.

ٹیْڑھا

خم دار، ترچھا، جھكا ہوا

ٹیڑھے

(مجازاً) آزردہ، برہم، ٹیڑھا کی جمع، تراکیب کی مستعمل

ٹیڑھی

۰۱ ٹیڑھا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹِیڑھی

رک : ٹڈی.

ٹِیڑھائی

ٹیڑھاپن

ٹیڑھا وَقْت

برا وقت، مصیبت کی گھڑی، مصیبت کا وقت

ٹیڑھی کِھیر نَہ کھاتے بَنے ، نَہ چھوڑْتے بَنے

مراد: اہم کام جس کو سر انجام دینا دشوار ہو اور چھوڑنے میں قیامت

تِیکھی چِتْوَن کَرْنا

ٹیڑھی نظر سے دیکھا ، ناگواری یا غصے کا اظہار کرنا.

ٹیڑھا بَننا

ٹیڑھا بنانا (رک) کا لازم

ٹیڑھا بانْکا

طرح دار، وضع دار، چھیلا، اکھڑ

ٹیڑھی آنْکھ سے دیکھنا

۔ترچھی نظر سے دیکھنا۔ غصّے سے دیکھنا۔ مخالفانہ نظر ڈالنا۔

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

ٹیڑھی سِیدھی

آڑی ترچھی، الٹی سیدھی

ٹیڑھا تِرْچھا

رک : ٹیڑھا ہان٘کا .

ٹیڑھے تِرچھے

(رک : ٹیڑھا ترچھا.

ٹیڑھا نَظَر آنا

۔ناراض معلوم ہونا۔ بگڑا ہوا دکھائی دینا۔

ٹیڑھا نَظَر آنا

ناراض معلوم ہونا، غصے میں ہونا

ٹیڑھی قِسْمَت

بری قسمت

تِیکھی ہونا

ناراض ہونا، خفا ہونا، بگڑنا

تِیکھا ہونا

غضبناک ہونا، خشمگیں ہونا

ٹیڑھے تَوے کی روٹی

۔(عو) مجازاً۔ بڑا مشکل کام۔

ٹیڑھی سِیدھی سُنانا

الٹی سیدھی باتیں کرنا، سخت سست باتیں سنانا.

ٹیڑھا جانا

سیدھا نہ جانا، ترچھا چلنا

ٹیڑھا کَرنا

bend

ٹیڑھا لَگنا

سیدھا نہ لگنا، قطار سے باہر لگنا

ٹیڑھا بَنانا

دیوار وغیرہ کا سیدھا نہ بننا، کج ہوجانا

ٹیڑھا لَگانا

کسی چیز کو سیدھا یا قطار میں نہ لگانا

ٹیڑھا ہونا

خمیدہ یا کج ہونا

ٹیڑھا چَلْنا

صحیح طریقے پر نہ چلنا، غلط روی یا سرکشی اختیار کرنا.

ٹیڑھے تار کا

چان٘دی سونے یا کسی اور چمک دار دھات کے خمیدہ تاروں سے بنا ہوا ، (جوتے کا اوپری حصہ یا ٹوپی وغیرہ جس پر اس قسم ے تا۵روں کا کام کیا گیا ہو).

ٹیڑھی آنکھیں کَرْنا

رضا مندی ظاہر کرنا، بری نگاہوں سے دیکھنا، بے مروتی کرنا

ٹیڑھی آنْکھیں کَرنا

۔ناراض ہونا۔ بے مروّتی کرنا۔ بُری نظر سے دیکھنا۔

ٹیڑھا سَمَجْھنا

کسی بات کے الٹے معنی لگا لینا، اُلٹا سمجھنا

ٹیڑھا رَہنا

کشیدہ رہنا، آزردگی اور برہمی پر قائم رہنا، ناراض رہنا.

ٹیڑھی چَلْنا

الٹے راستے پر چلنا، سب کے خلاف روش اختیار کرنا.

ٹیڑھی کِھیر

دشوار کام، بینڈا کام، مشکل کام

ٹیڑھی تِرچھی سُنانا

۔بُرا بھلا کہنا۔

ٹیڑھی سُنانا

بُرا بھلا کہنا، مخالفانہ جواب دینا، اوکھی سُنانا

ٹیڑھی چال چَلنا

۔اُلٹا رستہ اختیار کرنا۔ سب کے خلاف چلنا۔ بُری رسم اختیار کرنا۔

ٹیڑھے تار کا جُوتا

۔چاندی سونے کے خمیدہ تاروں کا جوٗتا۔ ؎

ٹیڑھےتَوے کی روٹی کو گُھن نَہِیں لَگْنا

(مجازاً) بڑا مشکل کام، شریر پر کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

آنکھوں بھوں ٹیڑھی چڑھانا

خفا ہونا، نفرت ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

بَڑی ٹیڑھی کِھیر

دشوار کام، بینڈا کام، مشکل کام

بڑی ٹیڑھی کھیر ہے

مشکل یا دشوار کا م ہے

مَوقَع ٹیڑھا ہونا

مشکل مرحلہ ہونا، حالات سازگار نہ ہونا

بَھویں ٹیڑھی کَرنا

frown, raise eyebrows, scowl

سِیدھی راہ چھوڑ کے ٹیڑھی راہ مَت چَلو

راہ راست چھوڑ کر گمراہی کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے

گَھر میں آئی جو ٹیڑھی پَگَڑ سِیدھی ہو

بیاہ کرنے سے ساری شیخی جاتی رہتی ہے.

گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے

بیاہ ہوتے ہی ساری شیخی نکل جاتی ہے، گھر میں بیوی کے آنے سے سارا بانکپن چلا جاتا ہے، کیوں کہ گھریلو بوجھ سر پر آجاتا ہے

مُنھ ٹیڑھا کرنا

متنفّر یا آزردگی سے مُنھ بگاڑنا

takahe کے لیے اردو الفاظ

takahe

takahe کے اردو معانی

اسم

  • [ ماوری زبان سے].

takahe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [ मावरी ज़बान से]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (takahe)

نام

ای-میل

تبصرہ

takahe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone