تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tarsia" کے متعقلہ نتائج

tarsia

منقش چوبی کا کام

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

تَراشا

بنایا ہوا، گھڑا ہوا

تَرْسا

رک: چرس، چرسا، چمڑے کا بڑا ڈول

تَرْسو

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ظرف.

تَرْسائی

(تصوف) تفرید اور تجرید دونوں کو کہتے ہیں اور بعض لوگ دقایق کے ادراک کو بھی کہتے ہیں

تَراشَہ

چھیلن، کترن جوکسی چیز کے تراشنے سے نکلے جیسے تراشۂ قلم، تراشۂ چوب

terse

دُرُشْت

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَراسی

ڈرنے والا، ڈرپوک ، بزدل ؛ ڈرنے ولا آدمی

تِرْشا

پیا س، تشنگی، سخت خواہش، تمنا، آرزو، شوق، لالچ، حرص

تَراسا

ڈرایا ہوا، دہشت زدہ

trousseau

جہیز کا سامان

تِرْسا

تِراسی

اسی اور تین، ہشتاد وسہ، عددوں میں: 83، سلسلے میں 82 کے بعد کا

تُرْشَه

(کیمیا) تیزاب، حامض، ایسی چیزیں جو قلعی کے اثر کو زاہل کرتی ہیں اور جن کا اثر خود قلعی سے زاہل ہوتا ہے کھٹاس.

تُرْشی

کھٹاہی، کھٹاس، کھٹی چیز

torso

مجسمے کا دھڑ

tea rose

ایک دوغلی جھاڑی جس کی پتّیوں میں چائے جیسی مہک ہوتی ہے Rosa odorata۔.

تُرشائی

ترشی، کھٹائی

تُرْشَئی

ترشی والا، ایسڈ،کھٹا،ترشه دار، تیزابی

طَور سے

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

تَری سے

پانی سے، دریا سے

تِیر سا

۱. تیرکی طرح ، (مجازاََ) سیدھا.

تَڑ سے

بے باکی سے، فوراً، جلدی سے، بے دھڑک، گستاخی سے

عِطْر سائے

معطّر، خوشبودار

تارِ شُعاعی

کرنوں کے تار ، (مجازاََ) آفتاب کی شعاع .

تارِ شُعاع

نور، سورج

تَرْسا مارْنا

تڑپانا، بے چین کرنا

تُرشا جانا

کھٹاس آجانا، کھّٹا ہو جانا

تَرشا ہونا

کٹا ہونا، چِھلا ہونا، قلم ہونا

دیکھ بِگانی چَمْڑی مَت تَرساؤ جی

دوسروں کی خوشحالی پر رشک و حسد نہ کرو اور خواہ مخواہ مغموم نہ ہو .

واقِعَہ تَراشی

باتیں بنانا ، من گھڑت باتیں کرنا ، سخن سازی ۔

دافِعِ تُرْشی

(طِب) کھٹاس کو دفع کرنے والا ، تُرشی سے دُور رکھنے والا.

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

عِلْمِ اَرض تَراشی

وہ علم جو زمین کی سطح کی طبعی ہیئت و اشکال اور ارضی ساختوں سے اس کے تعلق کے بارے میں بحث کرے (انگ :Geo morphology).

عُذْر تَراشا

بہانہ کرنا ، حیلہ تراشنا ، عذر پیش کرنا ، دلیل دینا.

عُذْر تَراشی

عذر تراشنا، حیلہ کرنا، بہانہ بنانا

خود تَرْسی

پاس و محرومی ، خود رحمی ، اپنے پر رحم کھانا ، اپنے پر ترس کھانا.

خُدا تَرْسی

اللہ سے ڈرنا، خدا کا خوف کرنا، رحم دلی

دُشْنام تَراشی

خود تَراشی

(سائنس) اپنے آپ کٹنے کی کیفیّت.

اِلْزام تَراشی

تہمت لگانا، الزام لگانا، مجرم ٹھہرانا

ناخُدا تَرسی

ناخدا ترس ہونا ، خدا سے نہ ڈرنا ۔

خُدا نا تَرْسی

اللہ کا خوف نہ ہونا

مَضْمُون تَراشی

مضمون نکالنا، کسی متن کے نئے معنی نکالنا

قالِب تَراشی

مجسمہ سازی ، بُت گری ، صنم تراشی.

خَطّ تَراشی

حجامت بنانا یا بنوانا ، بال بنانے کا عمل

حَمائی تُرْشَہ

سڑے ہوئے نباتی مادے سے پیدا ہونے والا ترشہ

لُغَت تَراشی

الفاظ سازی ، لغت تراشنا ، مشکل الفاظ استعمال کرنا.

شِگُوفَہ تَراشی

مُجَسَّمَہ تَراشی

مجسمہ تراش (رک) کا کام ، مجسمہ بنانے کا عمل یا کام ۔

سِرکَئی تُرْشَہ

(طِب) سرکے کا خمیر اُٹھا کر یعنی سڑا کر تیّار کردہ تُرشہ جو ادویات وغیرہ میں مُستعمل ہے.

فاسْفوری تُرْشَہ

فاسفورس کا تیزاب یا حامض

تَرْسا تَرْسا کے دینا

شوق دلاکر خواہش سے کم دینا، تھوڑا تھوڑا دینا

چوب کَشِیدَہ تُرشَہ

لکڑی سے حاصل کیا ہوا تُلرشہ (رک) .

تَرْسا تَرْسا کَرْ دینا

خواہش سے کم دینا، بہت تھوڑا تھوڑا کر کے دینا، شوق دلانا پھر اس سے کم دینا

قِنْدِیلِ تَرْسا

وہ قَندیل جو گِرجوں اور آتش پرستوں کے عبادت خانوں میں ہر وقت جلتی رہتی ہے.

تَنگا تُرْشی

رک : تنگی ترشی-

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

tarsia کے لیے اردو الفاظ

tarsia

tarsia کے اردو معانی

اسم

  • منقش چوبی کا کام
  • ترسیا کاکام

tarsia के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुनक़्क़श चोबी का काम
  • तिरसिया का काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tarsia)

نام

ای-میل

تبصرہ

tarsia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone