تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"toupee" کے متعقلہ نتائج

toupee

کاکل

تا پا

تختہ بند کشتی جو مچھلی کے شکاری یا ماہی گیراستعمال کرتے ہیں

تَپی

تپسوی

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

tape

دَھجّی

ٹوپا

ٹوبا

ٹوپی

١۔ کلاہ ، سو کی پوشش۔

تاپی

ٹاپُو

وہ خشک زمین جو پانی سے چاروں طرف گھری ہو، جزیرہ نیز اتھلا کنارہ یا ساحل

تیپی

(برج) رک : توبھی

ٹپے

ٹپا

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹَپّو

ٹوبی (رک) کی تصغیر (تحقیراً).

ٹِپائی

ٹیپنا (رک) کا عمل ، تصویر کے داغ دھبے صاف اور درست کرنے نیز حسب ضرورت و موقع رن٘گ بھرنے کا عمل

تِپائی

تین پایوں کی چوکی، تین پایوں والی

ٹِپّی

ٹِپس

ٹوپَہ

ایک پیمانہ ، ﴿خشک اشیاء اناج وغیرہ کے تاپتے کا﴾ عموماً دھات وغیرہ کا ایک پیمانہ یا ناپ۔

tapa

کا غذی توت کی چھال۔.

teepee

کا متبادل-.

tepee

شمالی امریکی انڈین قبائل کا مخروطی خیمہ جو کھالوں ، ترپالوں وغیر ہ سے منڈھا ہوتا ہے ۔.

tapu

ن ز [ماوری].

taupe

خاکستری رنگ جس میں کوئی اور آمیزش بھی ہو جیسے بھورے پن کی جھلک ۔.

tope

ٹوبہ

tupi

ٹوپئین قَبیلے کا فَرد

ٹَپَّہ

رک : ٹپا.

تَپَّہ

ٹپا

تِپَّہ

گھاس، یورپی گھاس کی ایک قسم، دوب

ٹوپی اوڑْھنا

ٹوپی سر پر رکھنا، ٹوپی پہننا

ٹوپی اُڑھانا

ٹوپی پہنانا ، کسی کے سر پر ٹوپی رکھنا ؛ عزت بخشنا.

ٹوپی چَڑْھنا

ٹوپی چڑھانا (رک) کا لازم

ٹوپی چَڑھانا

شکاری جانور کی آنْکھوں پر ٹوپی کی وضع کی تھیلی پہنانا.

ٹوپی ٹیڑھی کَرْنا

غرور کرنا، اپنے سے زیادہ کسی کو نہ سمجھنا

ٹاپا توڑ نِکَل جانا

صاف نکل جانا، بچ جانا، بے لاگ چل دینا

ٹوپی بَدَل بھائی

وہ دوست جسے ٹوپی بدل کر دیئی یا دنیوی بھائی بنایا ہو

tape deck

صدا بندی کے آلات کا ایک پُرزہ جو آواز سنواتا ہے۔.

ٹوپی دینا

رک : ٹوپی اوڑھنا.

ٹوپی والا

(لفظاً) وہ آدمی جو ٹوپی پہنے ہو

تاپا ٹوئی کَرنا

۔(عو) ۱۔ڈھونڈنا۔ چھان مارنا۔ ڈھونڈ ڈھانڈ کرنا۔۔ ۲۔ٹپکتے مکان کی مرمّت کرنا۔

ٹاپا ٹوئی کَرنا

ڈھون٘ڈنا ، چھان مارنا ؛ ٹپکتے مکان کی مرمت کرنا .

ٹوپی بَدَلْنا

کسی کو بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا.

ٹوپی اُچھالْنا

خوشی کا اظہار کرنا، اظہار مسرّت کرنا، وجد کرنا

ٹوپی اُچَھلْنا

ٹوپی اچھالنا کا لازم، خوشی ظاہر کرنا، اظہار مسرت کرنا، ہرے ہرے پکارنا

ٹَپّے ٹوئِیے مارْنا

۔(عو) ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا۔ اندھوں کی طرح کسی چیز کو ٹٹولتے پھرنا۔

ٹَپائی دینا

ٹوپی بے بھی مَشْوَرَہ کَرْنا چاہِیے

بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے.

ٹوپی پَہَنْنا

رک : ٹوپی پہنانا جس کا یہ لازم ہے.

ٹَپّے ٹوئی مارنا

ٹَپّے ٹوئے مارْنا

ٹٹولنا ، تلاش کرنا ، ڈھون٘ڈنا.

ٹوپی سے بھی مَشوَرَہ کَرنا چاہِیے

۔مثل یعنی بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے۔ ؎

ٹیپ کَرْنا

ٹیپ ریکارڈ پر (آواز وغیرہ) محفوظ کر لینا

تَپا کرنا

۔لکازم (کنایۃً) غم جھیلنا (فقرہ) دو دن رات تپا کرتا ہے۔

تاپا کَرنا

سینکتے رہنا

ٹاپا کَرنا

اِدھر اُدھر گھبرایا ہوا پھرنا .

ٹوپی گِرنا

کسی انتہائی بلند شے کو دیکھنے کے لیے سر اوپر اُٹھانا اتنا کہ ٹوپی گر پڑے ، انتہائی بلندی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں.

ٹوپی ڈالْنا

بہت عاجزی کرنا ، خوشامد کرنا.

ٹوپی اُتَرنا

لڑکی کا سیانا ہونا ، بالغ ہونا.

ٹوپی اُتارْنا

(مجازاً) آبرو لینا، عزت بگاڑنا، رسوا کرنا

tape machine

ٹیلیگراف کے پیغامات سننے اور صدا بند کرنے والی مشین۔.

ٹوپا بَھرنا

سینا ، ٹانگا لگانا ، ٹانگا بھرنا

toupee کے لیے اردو الفاظ

toupee

toupee کے اردو معانی

اسم

  • کاکل
  • زلف
  • لٹ
  • بیری
  • الکاول
  • مصنوعی بالوں کا گچھا
  • بال ٹوپی
  • مصنوعی بالوں کا گچھا
  • ادھوری وِگ جو سر کے گنجے حصے پر لگائی جاتی ہے

toupee के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काकुल
  • ज़ुल्फ़
  • लुट
  • बेरी
  • अल़्काइल
  • मस्नूई बालों का गुच्छा
  • बाल टोपी
  • मस्नूई बालों का गुच्छा
  • अधूरी विग जो सर के गंजे हिस्से पर लगाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (toupee)

نام

ای-میل

تبصرہ

toupee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone