تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tapa" کے متعقلہ نتائج

tapa

کا غذی توت کی چھال۔.

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

تا پا

تختہ بند کشتی جو مچھلی کے شکاری یا ماہی گیراستعمال کرتے ہیں

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹَپَّہ

رک : ٹپا.

تَپَّہ

ٹپا

تَپاں

تڑپنے والا، بے قرار، بے چین

tape

دَھجّی

تَپی

تپسوی

تاپی

تیپی

(برج) رک : توبھی

ٹپے

ٹپا

ٹِپّی

ٹِپس

تِپَّہ

گھاس، یورپی گھاس کی ایک قسم، دوب

تَپا کرنا

۔لکازم (کنایۃً) غم جھیلنا (فقرہ) دو دن رات تپا کرتا ہے۔

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

ٹَپَکْنا

بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).

تَپا نَرْمانا

(انجینیری) کسی دھات کے حرارت سے فساد زدہ ذرات کو معمولی اور اصلی حالت پر لانا .

ٹَپائی دینا

ٹَپَکْوا

(پورب) ٹپکا ، ناگہانی آفت

تَپَسْوی

تپسی

تَپانا

گرم کرنا ، جلانا ، (مجازاً) تکلیف پہن٘چانا .

ٹَپانا

کدانا، چھلان٘گ لگوانا

ٹَپَک

۱. رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز ؛ پانی یا آن٘سوؤں کا مسلسل گرنا

تَپَک

کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، پھوڑے کادرد جو دم بدم اُٹھتا ہے، ٹیس، (مجازاً) اضطراب، لپک (ہونا کے ساتھ)

تَپَسْںی

رک : تپسونی (شبد ساگر) .

تَپَسْیا

روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، دھونی رما کر دھیان کرنا، پوجا یا پرستش

طَپانچَہ

طپن٘چہ، چھوٹی بندوق، پستول

تَپاک

آو بھگت، گرم جوشی، خاطر مدارات

ٹَپاک

گھوڑے کی چار اصلی رن٘گوں کے ذیلی رن٘گوں میں سے ستائیسواں رنگ.

تَپَشْیَا

روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، پوجا یا پرستش

تَپَسّی

ریاضت کرنے والا، عابد، زاہد

تَپاو

تپانا کا اسم کیفیت

تَپَنْچانا

۔(دو) کپڑے کی نوک سے نوک ملکا کر سِینا۔ میں اپنا کُرتا تَپچَاتی ہوں۔

تَپاؤنا

رک : تپانا (۲) .

طَپَنْچا

تپنچہ ، چھوٹی بندوق ، پستول.

تَپَکْچی

ایک افسر جو مالگزاری کے کام پر لگایا جاتا تھا.

تَپَشّا

رک: تپسیا

تَپَشّی

اصل لفظ 'تپسوی' ہے، مشقت کی عبادت، سخت ریاضت، عابد، زاہد

تَپَسِوْنی

تَپسَّوِی (رک) کی تانیث.

طَپان

تڑپنے والا ، بیقرار ، مضطرب ، بے چین.

تَپاس

چھان بین، جان٘چ، غورو فکر، سوچ بچار

تَپاوَنت

تپسوی، عبادت و ریاضت کرنے والا

ٹَپاٹُوا

رک : ٹپاٹوئی

تپت

گرمی، تپش، جلن، سوزش

تَپاوَن

تپسیا کرنے کا عمل

تَپاوَس

رک : تَپَسیا

تَپَشَّوی

رک: تپسّوی.

ٹَپَک ٹُوئی

رک : ٹاپک ٹوئیا ، ٹکورا ، جھڑ بتیاں ، چوب ، چھڑی ، نیزے کی پور ، تاشہ ، نقارہ اور اسی قسم کے باجوں کے بجانے کی چوبیں یعنی چھوٹی چھڑیاں یا قمچیاں جو دائیں بائیں کے لیے تعداد میں دو ہوتی ہیں

ٹَپَک نَوِیس

غلط رپورٹ دینے والا، مبینہ طور پر سنی ہوئی بات کی غلط رپورٹ کرنے والا.

تَپَن

تمازت، تپش، گرمی

تَپَس

ٹَپَک پَڑْنا

بہہ نکلنا.

ٹپال والا

ڈاکیا، ڈاک والا ٹپّالی

ٹَپاٹَپ

۱. شاخ سے پھلوں کے زمین پر مسلسل گرنے کی آواز.

ٹَپَک جانا

رسنا، چُونا ، قطرے گرنا.

ٹَپَک اُٹْھنا

(چھت وغیرہ کا) رسنے یا چونے لگنا.

تَپاکِ قَلْب

خون کا دباؤ، دل کی دھڑکن، اختلاج

تَپَنْچَہ

بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتشیں ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلائے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوسی بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوسی ایجاد ہوگئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متعدد فایر کیے جاسکتے ہیں)، پستول، پسٹل روالور

tapa کے لیے اردو الفاظ

tapa

tapa کے اردو معانی

اسم

  • کا غذی توت کی چھال۔.
  • اس سے تیار کیا ہوا کپڑا جو بحرالکاہل کے جزائر میں عام ہے۔.

tapa के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काग़ज़ी तोत की छाल।
  • इस से तैय्यार किया हुआ कपड़ा जो बहर-ए-अलकाहिल के जज़ाइर में आम है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tapa)

نام

ای-میل

تبصرہ

tapa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone