تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ule" کے متعقلہ نتائج

ule

لاحقہ جس سے کوئی اسم تصغیر بنایا جائے ( جیسے capsule، globule).

اَوْلیٰ

برتر، بہت، افضل، اپنے اوصاف میں بہتوں سے یا سب سے بڑھا ہوا

اُوْلیٰ

پہلا، سابق، اگلا، پہلے زمانے کا، مقدم، قبل، بہتر، بڑھ کر، اعلٰی، افضل

اُلینڈْنا

(قدیم) الٹ دینا ، گرادینا .

اُلیٹْنا

رک : اُلٹنا .

اُلِیجْنا

رک : اُلیچنا.

olla

مرتبان

ulema

مسلم علمائے دین ، شریعت۔.

اُلیل کَرنا

مرغی کے پٹھوں کا چلتے چگتے بطور عادت آپس می ایک دوسرے کے ساتھ دو دو چونچیں کرنا ، جھڑپنا ، مڈ بھیڑ کرنا

اُلیل پَٹّھا

اصیل مرغ کا تو عمر پٹھا جو لڑنے کے قابل نہ ہوا ہو اور محض پٹھوں سے الیل کرتا ہو

اُلیل بَچھیرا

رک : الل بچھیرا .

ulent

کسی چیز کی کثرت ظاہر کرنے والا اسم صفت (جیسے fraudulent; turbulent).

اُلیل

شوخ ، شریر یا اچھل کود کرنے والا (بچھیرا) ، ناکند

اُولینڈْنا

رک : الینڈنا .

اُلُو

گھاس کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل، نرسل کی ایک قسم

عُلُو

بلندی، عظمت، رفعت، برتری

آلو

ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کےطورپرکھائی جاتی ہے

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلا

آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان

آلاء

نعمتیں، عطا، بخشش، عطیہ

آلی

آلا (تازہ، ہرا)کی تانیث: کچی، خام ، تازی ، ترکیب میں مستعمل

اَلی

ایک کیڑا جو مرطوب مقامات میں پیدا ہوتا اور پودوں کی پتیوں اور پھلیوں وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے

اَلو

اے لو (رک) کی تخفیف .

اَلائی

گرمی دانہ (عموماً جمع "الائیاں" مستعمل)

آلَہ

کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل

اَولُو

ناگوار ، نا موزوں ، بے میل.

اُولُو

والے، صاحبان، نسبت رکھنے والے، جیسے : اولوالدبصار

اِیْلا

خیرات دینا، بخشنا

olio

پَچ میل

عالی

اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)

اُلُّو

احمق ، بیوقوف

اِلّے

رک : اِلاّ (۳) .

اِلّا

۲ : بجز ، سواے

اِلّی

(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )

اَلّی

کدو، گھیا

عَلا

شورو غُل، غوغا، غل غپاڑہ، من٘ھ سے زور کی آوازیں نکالنا

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

اَعْلیٰ

اعلیٰ کا اردو املا، مقام و مرتبہ یا سطح میں بہت بلند، بلند تر، سب سے اونچا، ارفع، اوپر، بلند مقام، بالاتر

اِلیٰ

تک (انتہا کے لیے)، جیسے: الیٰ آخرہ (=اس کے آخر تک)

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

ilo

International Labour Organization بین الاقوامی محنت کشوں کی تنظیم۔.

ale

بِیئر (بُوزہ جو کی شراب )کا ایک (تجارتی) نام۔.

ilea

کی جمع۔.

aloe

ایلوا جو ایلو نامی درخت کا رس ہے۔.

ilia

کی جمع۔.

alee

(جَہاز رانی) جَہاز کی ہَوا سے مَحفُوظ سِمَّت

عَلائی

سلطان علاؤالدین خلجی سے منسوب، علاؤالدین خلجی کا جاری کردہ سکہ

اُولا ہو جانا

ٹھنڈا ہونا یا ہو جانا

allo

سابقہ بمعنی مُختَلِف دُوسرا مثلاً ایلومارفس

اَعالی

بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

عَیلَہ

اِیلاع

بیحد خواہش پیدا کرنا، عاشق بنانا

اِعْلا

اونچا کرنے کا عمل ، بلند کرنا ، اوج دینا (بیشتر مضاف) .

عائلِی

خاندان سے متعلق، خاندانی، نسلی

عائِلَہ

خاندان، کُنبہ، گروہ

عِلّی

عِلّت (رک) سے منسوب ،سبب کا .

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَڑْنا

پیچھے کی طرف فر پڑنا ، لڑھکنا ، پہلو پر لیٹنا.

اَولیٰ تَر

اَولا مَولا

بیوقوف

ule کے لیے اردو الفاظ

ule

ule کے اردو معانی

  • لاحقہ جس سے کوئی اسم تصغیر بنایا جائے ( جیسے capsule، globule).

ule के उर्दू अर्थ

  • लाहिक़ा जिस से कोई इस्म तसग़ीर बनाया जाये ( जैसे capsule, globule)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ule)

نام

ای-میل

تبصرہ

ule

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone