تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unbury" کے متعقلہ نتائج

unbury

دفنانے یا گاڑنے کے بعد زمین وغیرہ سے دوبارہ کھود کر نکالنا ۔.

عُبُور

راستہ خصوصاً پانی کا راستہ یا پل وغیرہ پار کرنے کا عمل، گزر، طے، گزرنا، پار اترنا

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

عُبُوری

عارضی، وقتی، ہنگامی

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

عُبُوری ضَمانت

مختصر وقت کے لیے منظور کی جانے والی ضمانت، عارضی ضمانت

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

عُبُوری حُکُومَت

عارضی حکومت، دو مستقل حکومتوں کے درمیانی دور میں عارضی طور پر قائم ہونے والی حکومت

جَسَدِ عُنْصُری

عناصر سے بنا ہوا جسم یعنی جسم خاکی یا مادی.

عُبُور کَرْنا

۱. کسی راستے سے گزرنا .

عُبُور ہونا

کسی چیز پر حاوی ہونا، مہارت حاصل ہونا، تخصص حاصل ہونا

جَہاں عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

عُبُور رَکْھنا

مہارت رکھنا ، ماہر ہونا .

عُبُور اَدْنیٰ

(ہیئت) چھوٹا چکّر .

عُبُوری دَور

تذبذب، مغالطوں، اُلجھنوں، آزمائشوں اور تجربوں کا زمانہ

unbury کے لیے اردو الفاظ

unbury

unbury کے اردو معانی

فعل

  • دفنانے یا گاڑنے کے بعد زمین وغیرہ سے دوبارہ کھود کر نکالنا ۔.
  • (راز ) افشا کرنا، (چھپی بات) سامنے لے آنا۔.

unbury के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • दफ़नाने या गाड़ने के बाद ज़मीन वग़ैरा से दुबारा खोद कर निकालना ।
  • (राज़ ) इफ़शा करना, (छिपी बात) सामने ले आना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unbury)

نام

ای-میل

تبصرہ

unbury

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone