تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"waist" کے متعقلہ نتائج

waist

کَمَرْ

waist-deep

کمر تک ڈوبا ہوا -:

waist-cloth

دھوتی، لنگوٹی۔.

waister

ناتجربہ کار اور معذور ملاح جِسے جہاز کے مرکزی حِصّے میں متعین کر دیا جاتا ہے

waistline

کمر کی ناپ

waistbelt

کمر کی پیٹی

waistband

پٹکا، پیٹی، بگلوس، کسی لباس کی کمر پٹی۔.

wast

قدیم یا مقامی بولی: کا واحد مخاطب ، ماضی۔.

wist

جاننا

vest

عَطا

vast

بِیکَراں

waistcoat

صَدْری

وَسْط

بیچ، درمیان، اوسط

وایَسْکوٹ

رک : واسکٹ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

واسْکوٹ

رک : واسکٹ ۔

وَاسْطَہ

واسطہ جو درست املا ہے، تعل، نسبت

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

وَسْط زَرِّیں

میانہ روی کا اصول ، اعتدال پسندی (جسے زریں سمجھا جاتا ہے) (انگ : Golden mean) ۔

وَسْط اِضافی

وہ چیز جو بہ نسبت کسی دوسری چیز کے وسط میں واقع ہو لیکن عین وسط میں نہ ہو ۔

west indian satinwood

معنی ۱ (ب).

وَسْط مُدَّتِی

درمیانی مدت کا، درمیانی عرصے کا، درمیانی عرصے یا مدت سے منسوب یا متعلق نیز مدت پوری ہونے سے قبل کا

وَسْط حَقِیقی

وہ جو حقیقتاً وسط میں ہو ؛ جیسے : چار کا عدد دو اور چھ کے درمیان واقع ہے ۔

west side

امریکا مین ہیٹن کا مغربی حصّہ۔.

west indies

جزائر غرب الہند، وسطی امریکا کے جزائر جن میں کیو با اور با ہاماز بھی شامل ہیں۔.

west indian

غرب الہندی، غرب الہند کے کسی جزیرے کا باشندہ یا شہری۔.

وَسْط گامی

اعتدال کا راستہ، سیدھی راہ، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا دین

west-south-west

مغرب جنوب مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور جنوب مغرب کے درمیان میں ہو۔.

west-north-west

مغرب شمال مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور شمال مغرب کے درمیان میں ہو۔.

west end

لندن کا مغربی حصّہ جہاں بڑے تفریحی مراکز اور بڑی بڑی دکانیں ہیں.

وَسطی قَصِّی

(احشائیات) سینے کے درمیان میں واقع انتصابی خط (Mid sternal) ۔

west bank

مغربی کنارہ، دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ جو ۱۹۴۸ ء میں اردن کےحصّے میں آیا تھا لیکن جس پر ۱۹۶۷ء سے اسرائیل قابض ہے۔.

west saxon

ویسکس کے عِلاقے کی بولی

west country

انگلستان کی جنوب مغربی کائو نٹیاں یا ضلعے۔.

west germanic

جرمانی زبانوں کا مغربی گروہ جس میں اونچی اور نیچی جرمن، انگلش، فریزین اور ڈچ شامل ہیں۔.

وَسطی مَواد

(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔

west

باخْتَر

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) رک : وسطی جماعت ۔

وَسْطِ ماہ

وَسْطی نُقْطَہ

(حیاتیات) کروموسوم یا لونی جسمیہ پر وہ نقطہ جس سے خلیے کی تقسیم کے وقت تکلہ جڑا ہوتا ہے ، مرکز پارہ (Centrometre) ۔

vest pocket

چھوٹا سا جیبی

وسطی مدرسہ

وہ مدرسہ جہاں مڈل تعلیم ہو، مڈل اسکول

visit

مُلاقات

وَسطی جَماعَت

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی ، اعتدال پسند جماعت (انگ : Central Party) ۔

وَسطی بَغلی خَط

(احشائیات) صدر (سینے) کے سامنے کے درمیان کی بغلی لکیر (Mid Axillary) ۔

وَسطی تَجویف

درمیانی خلا ؛ خالی جگہ یا جوف ۔

وَسْطی فاصِلَہ

(عسکری) درمیانی فاصلہ جو دو متحارب گروہوں کے درمیان ہو (انگ :Middle Distance Ground) ۔

وَسطی لوگ

مصالحت کرانے والے ؛ ثالث ، پنچ ، حکم ۔

وَسِیط

میانہ ، درمیانی ، بیچ کا ، وسطی

وَسِیٹ

رک : وسیت

وَسِیت

مقدم ، مکھیا ؛ (مجازاً) سردار ، سربراہ ، بسیت ۔

واسِط

(تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔

وِیزِٹ

کسی سے ملنے یا کسی مقام و شخص کو دیکھنے جانا، دورہ، ملاقات

وَسطی خَط

(احشائیات) سینے میں سامنے درمیانی لکیر ۔

westernize

فرنگی اطوار اپنانا

وسط ہند

ہندوستان کے وسط میں ریاستوں کا ایک مجموعہ جو ایک ریزیڈنٹ کے ماتحت ہے، اس میں اندور، بھوپال اور دیگر چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہیں

وَسطی مُستَوی

ہموار ، برابر ۔

wash out

اندر سے دھونا

واسطے سے

توسط سے، حوالے سے، ذریعے سے، وسیلے سے

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

waist کے لیے اردو الفاظ

waist

weɪst

waist کے اردو معانی

اسم

  • کمر
  • میان
  • کسی چیز کا درمیانی پتلا حصہ
  • پسلیوں اور کولھوں کے درمیان انسانی جسم کا حصہ
  • لباس کا وہ حصہ جو کمر کو ڈھانپ لے
  • کوئی ایسا لباس یا اس کا حصہ جو جسم کو گردن یا شانوں سے کمر تک ڈھانپ لے، بالخصوص بچوں اور خواتین کا ایسا لباس
  • چولی، صدری، بلاؤز یا مختصر قمیص وغیرہ جو عام لباس یا سکرٹ (لہنگا) سے مختلف ہو
  • زیرِ جامہ یا بچوں کی نیچے پہننے والی قمیص (بنیان) خصوصاً جس کے ساتھ مزید لباس جوڑا جا سکے یا منسلک کیا جا سکے
  • کسی شے کا مرکزی حصہ، بالخصوص پتلا مرکزی حصہ، جو کسی نہ کسی طرح سے انسانی کمر سے مشابہ ہو
  • (جہاز رانی) جہاز کا مرکزی حصہ
  • بلند عرشے اور وسطی عرشے کا درمیانی حصہ
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کے ڈھانچے کا مرکزی حصہ
  • (حشریات) بہت سے حشرات مثلاً بھڑ کے شکم کا درمیانی (وسطی) پتلا حصہ

waist के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कमर
  • मियान
  • किसी चीज़ का दरमियानी पतला हिस्सा
  • पस्लियों और कूल्हों के दरमियान इंसानी जिस्म का हिस्सा
  • लिबास का वो हिस्सा जो कमर को ढाँप ले
  • कोई ऐसा लिबास या उसका हिस्सा जो जिस्म को गर्दन या शानों से कमर तक ढाँप ले, बिल-ख़ुसूस बच्चों और ख़वातीन का ऐसा लिबास
  • चोली, सदरी, बिलाउज़ या मुख़्तसर क़मीस वग़ैरा जो 'आम लिबास या स्कर्ट (लहंगा) से मुख़्तलिफ़ हो
  • ज़े-ए-जामा या बच्चों की नीचे पहनने वाली क़मीस (बनयान) ख़ुसूसन जिसके साथ मज़ीद लिबास जोड़ा जा सके या मुंसलिक किया जा सके
  • किसी शय का मरकज़ी हिस्सा, बिल-ख़ुसूस पतला मरकज़ी हिस्सा, जो किसी न किसी तरह से इंसानी कमर से मुशाबेह हो
  • (जहाज़-रानी) जहाज़ का मरकज़ी हिस्सा
  • बलंद 'अर्शे और वस्ती 'अर्शे का दरमियानी हिस्सा
  • (तैरानियात) हवाई जहाज़ के ढाँचे का मरकज़ी हिस्सा
  • (हशरिय्यात) बहुत से हशरात मसलन भिड़ के शिकम का दरमियानी (वस्ती) पतला हिस्सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (waist)

نام

ای-میل

تبصرہ

waist

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone