تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wart" کے متعقلہ نتائج
wart کے لیے اردو الفاظ
wart کے اردو معانی
اسم
- مسا
- گومڑی
- مہاسا
- گندمہ
- جلد پر ابھر آنے والا سخت دانہ جس میں کوئی مادہ نہیں ہوتا
- جلد کی گومڑی
- (نباتات) گول غدود نما ابھار سا جو پودے کی سطح پر پھوٹ نکلتا ہے
wart के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मस्सा
- गूमड़ी
- मुहासा
- गंदुमा
- जिल्द पर उभर आने वाला सख़्त दाना जिस में कोई माद्दा नहीं होता
- जिल्द की गूमड़ी
- (नबातात) गोल ग़ुदूद-नुमा उभार सा जो पौदे की सत्ह पर फूट निकलता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
write-off
قلمزد، کوئی شے جسے ردکر دیا گیا ہو، خصوصاً کوئی کار، بس وغیرہ جو اتنی ٹوٹ پھوٹ چکی ہو کہ اس کی مرمت نہ کی جا سکے۔.
سَدا وَرَت
हमेशा अन्न बांटने का व्रत, नित्य दीन-दुखियों तथा भूखों को भोजन देना, नित्य दिया जाने वाला दान
آرْیَہ وَرْت
ہندوستان كی سرزمین جہاں قدیم آریہ قوم كی بڑی جمعیت وسط ایشیا سے اٹھ كر وقتاً فوقتاً سكونت پذیر ہوتی رہی، بھارت ورش
وَرْطی رَفتار
(طبیعیات) فاضل رفتار جو چکر کی صورت میں ہو اور ہر چکر میں اس رفتار میں اضافہ ہوتا رہے (انگ : Whirling Speed) ۔
wart hog
گومڑیلا سؤر، بڑے سر والا افریقی جنگلی سؤر جس کے چہرے پر گومڑے ہوتے ہیں اور دانت بڑے اور خمدار۔.
وَدِیعَتِ ایزَدی
خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی
saw-wort
گل بابو نہ کے خاندان Serratula tinctoria کا پودا جس کے زرد دندانے دار پھولوں سے زرد رنگ تیار کیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wart)
wart
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔